English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    145    146    147    148    149    150    151    152    153    154    Next
3726.Picklingn.
1. آچار۔ کانجی کا پانی
2. دنگئی بالک۔ شریر بچہ
v. a.
1. سرکے یا پانی کا آچار ڈالنا
2. نقلی تصویر کو اصل کر کے بیچنا
3. سوئی وغیرہ کو تیزاب میں ڈالنا
Noun
اچار ۔ غَذا محفُوظ کَرنے کا ایک طریقہ ۔
Noun
پکل ۔ اچار ۔
3727.Picklockn.
بغیر کنجی کے تالا کھولنے کا آلہ۔ قفل شکن
3728.Picknickn.
کھانا جو کئی آدمی مل کر شہر کے باہر کریں۔ لوٹ۔ جلسہ۔ پکنک
3729.Pickpennyn.
اڑی مار۔ عیار۔ چالاک
3730.Pickpocketn.
جیب کترا۔ گٹھ کٹا۔ کیسہ بر
Noun
جیب کَترا ۔ گَٹھ کَٹا ۔ جیب تَراش ۔
3731.Picksn.
1. ایک نوکدار اوزار۔ کدالی
2. پسندیدگی۔ پسند۔ مرضی۔ رضا۔ اختیار۔ انتخاب
3. چھاپنے کے حروف پر جو میل جم جاتا ہے
v. n.
1. کترنا۔ ہولے ہولے کھانا
2. جز رسی سے کرنا۔ کرنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑنا
3. چرانا
v. a.
1. ٹھونگ مارنا۔ چونچ مارنا۔ کھٹکنا۔ جدا کرنا۔ کھولنا۔ تومنا۔ الگ الگ کرنا
2. توڑنا۔ چونٹنا۔ چٹکنا
3. صاف کرنا۔ کھرچنا۔ کریدنا۔ خلال کرنا
4. جلدی سے اٹھانا۔ جھپٹنا۔ نکال لینا۔ اچکنا
5. چننا۔ چھانٹنا۔ بیننا۔ چن لینا۔ چگنا۔ بانچنا
6. اکھٹا کرنا۔ بٹلا کرنا۔ بٹورنا۔ جمع کرنا۔ سکیرنا
2. سیکھنا۔ حاصل کرنا
پک ۔ چننا ۔ الگ کرنا ۔ چھانٹنا
Verb
چھانٹنا ۔ پسند کرنا ۔ مُنتَخَب کرنا ۔ الگ کرنا ۔ توڑنا
Verb
پک ۔ چننا ۔ الگ کرنا ۔ چھانٹنا
Noun
گینتی ۔ نوکیلا پھاوڑا ۔ ایک دو رُخہ کُدال
Verb
نِشانے پر لگانا یا پھینکنا ۔جولاہے کی نال کی ایک چال
3732.Picksomeadj.
باریک بین۔ نازک مزاج۔ نازک مذاق
3733.Picktoothn.
خلال۔ کھڑکا۔ سینک۔ دانت کریدنی
3734.PickupNoun
بردارہ ۔ تیز کَرنے کا عمَل ۔ تیز کَرنے کی طاقت
3735.Pickwickn.
گل گیر۔ سینک۔ سستا سگار
3736.PickwickianAdjective
سیموئیل بِک وِک کی اِنتہائی سادہ لوحی کی مانِند
3737.PickyAdjective
نُقطہ چیں ۔ تُنَک مزاج ۔ ذرا ذرا سی بات پر اِضطراری حَرکات کَرنے والا
3738.Pick`s diseaseNoun
ایک قِسَم کا سَنڈروم ۔ سِرِبرَل اٹرافی کی ایک قِسَم
3739.PicnicNoun
گھَر سے باہر کھانا اور تَفریح ۔
n.
کھانا جو کئی آدمی مل کر شہر کے باہر کریں۔ لوٹ۔ جلسہ۔ پکنک
3740.PicnickerNoun
تَفریح کَرنے والا
3741.PicolineNoun
یہ تارکول سے بطور ایک تیز بُو دار بے رَنگ روغنی مائع حاصل کی جاتی ہے
3742.PicolinicAdjective
پکولین کا یا اِس کے مُتعَلِق
3743.Picorna virusNoun
وائرَس کا ایک گَروہ جِن میں صِرَف رِبونیُوکلِک ایسَڈ ہوتا ہے مَثلاً پولیو اور زُکام کا وائرَس
3744.PicornavirusNoun
کوئی مَرکزائی تیزابی وائرَس جو مَزاحَم ایتھر ہوتا ہے
3745.PicotNoun
تَکملہ ۔ آرائشی حَلقے بنانا یا بَننا
3746.PicoteeNoun
گُلنار ۔ جِن کے پھُولوں کی پَنکھَڑیاں ہلکے پسِ مَنظری رَنگ میں ہوتی ہَیں
3747.Picric acidNoun
پِکرَک تیزاب ۔ ایک کَڑوا قَلمی زہریلا اور پانی میں حل پذیر زرہ تیزاب
3748.PicrotoxicAdjective
زہریلا
3749.PicrotoxinNoun
پَکری زہر ۔ ایک تَلَخ اِنتہائی قَلمی مُرَکَّب
3750.PictographNoun
ایک تَصویری نِشان یا علامَت
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    145    146    147    148    149    150    151    152    153    154    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.