English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 Next | ||
3726. | Toluic | Adjective ٹولواِک سے مُتعلّق ۔ اِس کا ۔ |
3727. | Toluic acid | Noun ٹولو اِک تیزاب ۔ ہم تَرکیب تیزابوں میں سے کوئی ایک تیزاب جو ٹالواین کے مُشتقات سے ہو ۔ |
3728. | Toluidine | Noun ٹولو ایڈین ۔ تین ہم ترکیب امائن میں سے کوئی ایک جو ٹالو این کے مرکبات سے ماخوذ ہو اور ادویہ اور رنگ بنانے کے کام آۓ ۔ |
3729. | Toluol | Noun ٹالو این جو خام قِسم کی اور تِجارتی اغراض کے لیے ہو ۔ |
3730. | Tolyl | Noun ٹولائل ۔ ہائیڈرو کاربن کا یک گرفتہ جوہرِ اصلی جو ٹالو این سے ماخوذ ہو ۔ |
3731. | Tom | n. غیر معین شخص۔ کوئی بھی۔ زید، بکر، عمر Noun حیوان نر ۔ بعض جانوروں کے نر ۔ اکثر مُرکّب اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
3732. | Tom and jerry | Noun ٹام و جیری ! ایک مشروب جو پانی یا دودھ میں رم پھینٹے ہوۓ انڈے ، شکّر اور مسالے مِلا کر تیّار کیا جاتا ہے ۔ |
3733. | Tom collins | Noun ٹام کولنز ۔ ایک مَشروب جو جِن ، سوڈا واٹر ، لیموں کا رس اور شکّر ڈال کر بنایا جاتا ہے ۔ |
3734. | Tom thumb | Noun بالشتیا جس کا ذکر بطور ہیرو مشہور کہانیوں میں آتا ہے ۔ بونا شخص ۔ چھوٹے قد کا ۔ |
3735. | Tom, dick and harry | Noun ایرا غیرا ۔ غیر معین اشخاص ، خاص کر عام لوگوں میں سے ۔ ہر شخص ۔ |
3736. | Tom-tom | Noun ڈھول ۔ چھوٹے سر کا ہاتھ سے بجانے والا ڈھول ۔ گھَنٹہ ۔ گھَڑیال ۔ ڈھول کی مُسَلسَل تالی ۔ |
3737. | Tomahawk | Noun ٹومہاک ۔ شمالی امریکا کے انڈین کی ہلکی کلہاڑی جسے وہ ہتھیار اور اوزار کے طور پر اِستعمال کرتے ہیں ۔ |
3738. | Tomalley | Noun لابسٹر مچھلی کی کلیجی جو پکانے سے سبز ہو جاتی ہے اور تَر لُقمہ شُمار ہوتی ہے ۔ |
3739. | Tomato | n. ٹماٹر Noun ٹماٹر ۔ جنوبی امریکا کے بادنجانیہ جنس کے پودوں کی ایک قسم جس میں ہلکا تیزابی ، بھرا بھرا پھل لگتا ہے ۔ پودے کا پھل یعنی ٹماٹر ۔ {عوامی} عورت ۔ خاتون ۔ |
3740. | Tomatoes | n. ٹماٹر Noun ٹماٹر ۔ جنوبی امریکا کے بادنجانیہ جنس کے پودوں کی ایک قسم جس میں ہلکا تیزابی ، بھرا بھرا پھل لگتا ہے ۔ پودے کا پھل یعنی ٹماٹر ۔ {عوامی} عورت ۔ خاتون ۔ |
3741. | Tomb | n. 1. گور۔ قبر۔ تربت 2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔ Noun مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔ |
3742. | Tombac | Noun تمبک ۔ تانبے اور جِست کا مُرکّب ۔ مصنوعی سونے اور زیورات بنانے میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
3743. | Tombed | n. 1. گور۔ قبر۔ تربت 2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔ Noun مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔ |
3744. | Tombing | n. 1. گور۔ قبر۔ تربت 2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔ Noun مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔ |
3745. | Tombless | Adjective بے قبر ۔ جسے قبر نصیب نہ ہوئی ہو ۔ بے گور ۔ |
3746. | Tomblike | Adjective مزار کی مانِند ۔ مزار نُما ۔ |
3747. | Tombolo | Noun تمبولو ۔ ریت یا کنکر بجری کی پٹڑی جو جزیرے کو خشکی سے ملاۓ یا دو جزیروں کو مُلحِق کرے ۔ |
3748. | Tomboy | Noun شوخ اور چنچل لڑکی ۔ بُڑدنگی ۔ شریر قسم کی ۔ دھما چوکڑی مچانے والی لڑکی ۔ n. ہردلگی اور خرمست لڑکی |
3749. | Tomboyish | Adjective بُڑدنگی ۔ شریر ۔ |
3750. | Tomboyishness | Noun شوخی ۔ شرارت ۔ مکر و فن ۔ بُڑدنگاپن ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 145 146 147 148 149 150 151 152 153 154 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.