English to Urdu Translation

ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Acetometer, acetimeterNoun
سِرکَہ پيما ۔ تيزاب کی قُوَت ناپنے کا آلَہ ۔
377.AcetonaemiaAdjective
خُون ميں ايسی ٹون کے اجزا کا وجود ہے ۔
378.AcetoneNoun
جلد آگ پکڑنے والا مادہ مُحَلَّل ۔ حل کرنے والا ۔
Noun
ايک کافُور طَبَع بَراں کيمِيائی مُرَکَب ۔
379.AcetonuriaGreek, Latin
ایسٹون بولی ۔ ایسٹون اجزا کا پیشاب میں بکَژرت ہونا
Noun
پيشاب ميں ايسی ٹون اجزاء کی کثرت ۔
380.AcetylAdjective
(کيميا) جِس کا ايسيٹَل گرُوپ سے تَعلُق ہو ۔
381.Acetyl cholineNoun
ایک کیمیائی مادہ جو اعصاب کے سِروں پر پیدا ہوتا ہے ۔
382.Acetyl-cholineNoun
ايسے ٹِل کولين ۔ ايک کيمِيائی مُرَکَب جو عَصبی سَروں سے خارِج ہوتا ہے ۔
383.AcetylateVerb
ايسيٹَل گِروہ کو کِسی مُرَکَب ميں داخِل کَرنا ۔
384.AcetylcholineAdjective
رگوں کے سرے سے مخروج لعاب جو پٹھوں کے عمل کو تيز کرتا ہے ۔
385.AcetylcysteineL. Quod Vide
ایسی ٹائل سِسٹین ۔ میوکو لائیٹک عامل
386.AcetyleneNoun
ايسيٹيلِيَن ۔ ايک جَل اُٹھنے والی گيس ۔
387.Acetylochlineایک نامیاتی مُرَکَّب جِس کے اِستَعمال سے دِل کی دھڑکن کی شَرَح کم ہو جاتی ہے ۔
388.Acetylsalicylic acidNoun
ایسی ٹائل سیلی سیلک ایسڈ ۔ اسپرین ۔ نزلہ زُکام اور بُخار میں عام اِستَعمال ہوتی ہے ۔ مِعدے میں جلن پَیدا کرتی ہے
Noun
ايسپرين ۔
389.AchalasiaNoun
ایک بیماری جِس میں غَذا مَعمُول کے مُطابَق معدَہ میں نَہیں پُہَنچتی گو کہ کوئی رُکاوَٹ ظَاہَر نَہیں ہوتی
390.AchalsiaGreek
ناکُشادگی ۔ ایک بیماری جِس میں غذا مِعدہ میں پُہَنچَنے میں ناکام رہتی ہے
391.AchatesNoun
اَسٹيلين،خلی گيس،دکھنا،مسلسل دردکرنا،بيتاب ہونا
392.Achen.
پیڑ ۔ دکھ ۔ ٹیس ۔ چیس ۔ درد
v.n.
دکھنا ۔ پرانا ۔ ٹیسنا ۔ چسکنا ۔ کسکنا ۔ درد کرنا
Noun
دَرد ۔ چِيس ۔ ٹِيس ۔ دُکھ ۔ مُسَلسَل دھِيما دھِيما دَرد ۔
393.Achedn.
پیڑ ۔ دکھ ۔ ٹیس ۔ چیس ۔ درد
v.n.
دکھنا ۔ پرانا ۔ ٹیسنا ۔ چسکنا ۔ کسکنا ۔ درد کرنا
Noun
دَرد ۔ چِيس ۔ ٹِيس ۔ دُکھ ۔ مُسَلسَل دھِيما دھِيما دَرد ۔
394.AcheneNoun
(نَباتِيات) يَک تُخمَہ
395.AcheronNoun
پاتال ۔ عالَمِ اسقل ۔ تَحتُ الثَریٰ ۔ دوزَخ ۔
396.Achesn.
پیڑ ۔ دکھ ۔ ٹیس ۔ چیس ۔ درد
v.n.
دکھنا ۔ پرانا ۔ ٹیسنا ۔ چسکنا ۔ کسکنا ۔ درد کرنا
Noun
دَرد ۔ چِيس ۔ ٹِيس ۔ دُکھ ۔ مُسَلسَل دھِيما دھِيما دَرد ۔
397.AchiamydeousAdjective
(نَباتِيات) بے کاسَہ کٹوری کے وہ پھُول جو بے خول ہوتے ہيں ۔
398.AchievableAdjective
پانے کے لائق ۔ قابِلِ حُصُول ۔ قابِلِ تَکميل ۔
399.Achievev. a.
1. پورا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
2. پانا ۔ پیدا کرنا ۔ حاصل کرنا
Verb
انجام دينا،کامياب ہونا،پوراکرنا،حاصل کرنا،امتياز
Verb
پانا لينا ۔ انجام دينا ۔ تَعميل کَرنا ۔ مُکَمَل کَر دينا ۔
400.Achievedv. a.
1. پورا کرنا ۔ نبھانا ۔ انجام کو پہنچانا
2. پانا ۔ پیدا کرنا ۔ حاصل کرنا
Verb
انجام دينا،کامياب ہونا،پوراکرنا،حاصل کرنا،امتياز
Verb
پانا لينا ۔ انجام دينا ۔ تَعميل کَرنا ۔ مُکَمَل کَر دينا ۔
ac found in 793 words & 32 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.