English to Urdu Translation
as found in 515 words & 21 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next | ||
376. | Assuaging | v. a. کم کرنا ۔ دھیما کرنا ۔ ہلکا کرنا ۔ نرم کرنا ۔ ٹھنڈا کرنا ۔ مندا کرنا ۔ سنتوش دینا ۔ تسکین دینا ۔ تشفی یا تسلی دینا Verb, Interjection دِلاسا دينا ۔ ٹھَنڈا کرنا ۔ شِدَّت کَم کَرنا ۔تَسکِين دينا ۔ |
377. | Assuasive | Adjective تَسکين بَخش دَوائی ۔ افاقَہ آور ۔ مَسکِن ۔ |
378. | Assuedness | Noun اعتمادِ کامل ۔ یقین کی حالت ۔ |
379. | Assume | v. a. 1. دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا 2. اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا 3. لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا 4. ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا 5. جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا v.n. بے جا اختیار کرنا ۔ اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ حد سے بڑھنا ۔ بڑا دعویٰ کرنا Verb فرض کرنا ۔ ذمے لینا ۔ اختیار کرنا ۔ لینا ۔ Verb, Interjection ۔ اِختِيار کرنا ۔ فَرض کر لينا ۔ اخَذ کَرنا ۔اپنے اُوپَر لينا |
380. | Assumed | Adjective فرضی ۔ بس نام کا ۔ v. a. 1. دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا 2. اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا 3. لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا 4. ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا 5. جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا v.n. بے جا اختیار کرنا ۔ اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ حد سے بڑھنا ۔ بڑا دعویٰ کرنا Verb فرض کرنا ۔ ذمے لینا ۔ اختیار کرنا ۔ لینا ۔ Verb, Interjection ۔ اِختِيار کرنا ۔ فَرض کر لينا ۔ اخَذ کَرنا ۔اپنے اُوپَر لينا |
381. | Assumed liability | فرضی ذمہ داری ۔ |
382. | Assumed name | فرضی نام ۔ |
383. | Assumes | v. a. 1. دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا 2. اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا 3. لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا 4. ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا 5. جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا v.n. بے جا اختیار کرنا ۔ اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ حد سے بڑھنا ۔ بڑا دعویٰ کرنا Verb فرض کرنا ۔ ذمے لینا ۔ اختیار کرنا ۔ لینا ۔ Verb, Interjection ۔ اِختِيار کرنا ۔ فَرض کر لينا ۔ اخَذ کَرنا ۔اپنے اُوپَر لينا |
384. | Assuming | Adjective شيخی بَگھارتا ہُوا ۔ مَغرُور ۔ مُتَکَبُر ۔ گُستاخ ۔ گھَمَنڈی ۔اکَڑ باز ۔ v. a. 1. دھارن کرنا ۔ اختیار کرنا 2. اپنے اُوپر لینا ۔ ذمہ لینا ۔ اوٹنا 3. لینا ۔ اخذ کرنا ۔ اپنا کرنا 4. ماننا ۔ فرض کرنا ۔ تسلیم کرنا 5. جتانا ۔ ظاہر کرنا ۔ بھیس بھرنا ۔ روپ بنانا v.n. بے جا اختیار کرنا ۔ اکڑنا ۔ اینٹھنا ۔ حد سے بڑھنا ۔ بڑا دعویٰ کرنا Verb فرض کرنا ۔ ذمے لینا ۔ اختیار کرنا ۔ لینا ۔ Verb, Interjection ۔ اِختِيار کرنا ۔ فَرض کر لينا ۔ اخَذ کَرنا ۔اپنے اُوپَر لينا |
385. | Assumpist | Noun دعویٰ ہرجہ ۔ نالش ہرجہ ۔ |
386. | Assumpsit | Noun (قانُون) عہَد توڑنے کے باعِث ہَرجانے کی چارَہ جوئی ۔ قابِل مَواخِذَہ عہَد |
387. | Assumption | n. 1. اپنے اُوپر لینا ۔ اختیار ۔ ذمے واری ۔ اخذ 2. فرض ۔ فرضی بات ۔ امر قیاسی ۔ مفروض 3. معراج ۔ انتر دھیان Noun فرض کردہ ۔ مفروضہ ۔ واضح ۔ Noun مَفرُوضَہ ۔ قَبضَہ گيری ۔ نَخوَت ۔ شیخی |
388. | Assumptions | n. 1. اپنے اُوپر لینا ۔ اختیار ۔ ذمے واری ۔ اخذ 2. فرض ۔ فرضی بات ۔ امر قیاسی ۔ مفروض 3. معراج ۔ انتر دھیان Noun فرض کردہ ۔ مفروضہ ۔ واضح ۔ Noun مَفرُوضَہ ۔ قَبضَہ گيری ۔ نَخوَت ۔ شیخی |
389. | Assumptive | Adjective مَفروضاتی ۔ فَرَض يا تَسليم کِيے جانے کے قابِل ۔ يَقِينی سمجھَا گَيا ۔ |
390. | Assurance | n. 1. بھروسا ۔ یقین ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ اعتقاد 2. اطمینان ۔ دلجمعی ۔ خاطر جمع 3. ڈھارس ۔ جراٴت 4. گستاخی 5. بیمہ |
391. | Assurances | n. 1. بھروسا ۔ یقین ۔ بسواس ۔ اعتبار ۔ اعتقاد 2. اطمینان ۔ دلجمعی ۔ خاطر جمع 3. ڈھارس ۔ جراٴت 4. گستاخی 5. بیمہ |
392. | Assure | v. a. 1. نشچے کرنا ۔ یقین دلانا 2. دل جمعی کرنا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ اطمینان کرنا 3. بیمہ کرنا Verb کسی کو یقین دلانا ۔قائل کرنا ۔ ہمت بڑھانا ۔ |
393. | Assured | adj. 1. ٹھیک ۔ پکا ۔ پختہ ۔ تحقیق ۔ مقرر ۔ معتبر ۔ بلا شک و شبہ ۔ متیقن 2. گستاخ ۔ منہ پھٹ ۔ بدلگام 3. بیمہ کیا ہوا Adjective یقینی ۔ گارنٹی شدہ ۔ شک و شبہ سے بالا تر ۔ Noun بیمہ شدہ فریق ۔ v. a. 1. نشچے کرنا ۔ یقین دلانا 2. دل جمعی کرنا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ اطمینان کرنا 3. بیمہ کرنا Verb کسی کو یقین دلانا ۔قائل کرنا ۔ ہمت بڑھانا ۔ |
394. | Assuredly | adv. نشچے ۔ بے شک ۔ بے شبہ ۔ البتہ ۔ بالیقین ۔ یقیناً Adverb بالیقین ۔ یقین کے ساتھ ۔بِلاشبہ ۔ |
395. | Assureds | adj. 1. ٹھیک ۔ پکا ۔ پختہ ۔ تحقیق ۔ مقرر ۔ معتبر ۔ بلا شک و شبہ ۔ متیقن 2. گستاخ ۔ منہ پھٹ ۔ بدلگام 3. بیمہ کیا ہوا Adjective یقینی ۔ گارنٹی شدہ ۔ شک و شبہ سے بالا تر ۔ Noun بیمہ شدہ فریق ۔ |
396. | Assurer | n. بیمہ یا ٹھیکہ کرنے والا Noun بیمہ کار ۔ بیمہ کرنے والا ۔ یقین دلانے والا ۔ |
397. | Assures | v. a. 1. نشچے کرنا ۔ یقین دلانا 2. دل جمعی کرنا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ اطمینان کرنا 3. بیمہ کرنا Verb کسی کو یقین دلانا ۔قائل کرنا ۔ ہمت بڑھانا ۔ |
398. | Assurgent | adj. اٹھتا ہوا ۔ بلند ہوتا ہوا ۔ ابھرتا ہوا ۔ بڑھتا ہوا Adjective بالا خیز ۔ ابھرتا ہوا ۔اوپر کو اٹھتا ہوا ۔مائل بہ فراز ۔ |
399. | Assuring | v. a. 1. نشچے کرنا ۔ یقین دلانا 2. دل جمعی کرنا ۔ خاطر جمع کرنا ۔ اطمینان کرنا 3. بیمہ کرنا Verb کسی کو یقین دلانا ۔قائل کرنا ۔ ہمت بڑھانا ۔ |
400. | Assyrian | Adjective آشوری ۔ آشوریہ ۔ آشوری زبان ۔ |
as found in 515 words & 21 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.