English to Urdu Translation
be found in 961 words & 39 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next | ||
376. | Begummed | n. بیگم Noun پَڑھی لِکھی مُعزَز مُسَلمان عورَت ۔ بيگَم ۔ |
377. | Begumming | n. بیگم Noun پَڑھی لِکھی مُعزَز مُسَلمان عورَت ۔ بيگَم ۔ |
378. | Begums | n. بیگم Noun پَڑھی لِکھی مُعزَز مُسَلمان عورَت ۔ بيگَم ۔ |
379. | Begun | v.n. 1. آرمبھ ہونا ۔ لگنا ۔ شروع ہونا ۔ آغاز ہونا 2. اُتپت ہونا ۔ اُپجنا ۔ پیدا ہونا ۔ وجود پانا آرمبھ کرنا ۔ اُٹھانا ۔ پیدا کرنا ۔ شروع کرنا ۔ آغاز کرنا ۔ وجود دینا بيگن ۔ شروع کرنا ۔ Verb, Interjection آغاز ہونا ۔ جَنَم لينا ۔ پہَل ہونا ۔ |
380. | Behalf | n. اوڑ ۔ پیچھے ۔ لیے ۔ کارن ۔ جانب ۔ طرف ۔ واسطے ۔ خاطر ۔ حق Noun کے خاطر ، کی طرف سے ۔ Noun خاطِر ۔ واسطے ۔ حَمايت ۔ جانِب ۔ |
381. | Behalves | n. اوڑ ۔ پیچھے ۔ لیے ۔ کارن ۔ جانب ۔ طرف ۔ واسطے ۔ خاطر ۔ حق Noun کے خاطر ، کی طرف سے ۔ Noun خاطِر ۔ واسطے ۔ حَمايت ۔ جانِب ۔ |
382. | Behave | v.n. چلنا ۔ برتنا ۔ پیش آنا Verb پیش آنا ۔ رویہ اختیار کرنا ۔ Verb, Interjection اچھی طَرَح سے پيش آنا ۔ |
383. | Behaved | v.n. چلنا ۔ برتنا ۔ پیش آنا Verb پیش آنا ۔ رویہ اختیار کرنا ۔ Verb, Interjection اچھی طَرَح سے پيش آنا ۔ |
384. | Behaves | v.n. چلنا ۔ برتنا ۔ پیش آنا Verb پیش آنا ۔ رویہ اختیار کرنا ۔ Verb, Interjection اچھی طَرَح سے پيش آنا ۔ |
385. | Behaving | v.n. چلنا ۔ برتنا ۔ پیش آنا Verb پیش آنا ۔ رویہ اختیار کرنا ۔ Verb, Interjection اچھی طَرَح سے پيش آنا ۔ |
386. | Behavior | تاثَر ۔کِردار ۔ عمَل ۔ ماحول کے تَناسَب سے کِسی جِسمیے کا رَدِّ عمَل |
387. | Behavior therapy | Noun کِرداری مُعالجہ ۔ اِصلاحِ عمَل کا طَرِيقَہ ۔ |
388. | Behavioral | Adjective کِردار سازی سے مُتَعلِق ۔ |
389. | Behavioral science | Noun کِرداری علُوم ۔ نَفسِيات ۔ سَماجِيات ۔ بَشَرِيات وَغيرَہ ۔ |
390. | Behaviorally | Adverb کِرداری انداز سے ۔ |
391. | Behaviorism | Noun نَظَرِيَہ کِردار ۔ |
392. | Behaviorist | Noun ماہِر کِردارِيَت ۔ |
393. | Behavioristic | Adjective کِردارِيَت پَسَندانَہ ۔ |
394. | Behavioristically | Adverb کِردارِيَت کے انداز ميں ۔ |
395. | Behaviour | n. چلن ۔ چال چلن ۔ ڈھنگ ۔ چال ڈھنگ ۔ چال ڈھال ۔ لچھن ۔ رویہ ۔ نشست و برخاست رویہ ۔ طرزِ عمل ۔ Noun طَرز عمَل ۔ ميل جول کے آداب ۔ Noun تاثَر ۔کِردار ۔ عمَل ۔ ماحول کے تَناسَب سے کِسی جِسمیے کا رَدِّ عمَل |
396. | Behaviourism | ایک نَفسیاتی اِصطلاح جو عمَل اور رَدِّ عمَل کے مُطالِعہ کے ذریعہ نَفسیات کو ظاہر کَرتا ہے |
397. | Behaviours | n. چلن ۔ چال چلن ۔ ڈھنگ ۔ چال ڈھنگ ۔ چال ڈھال ۔ لچھن ۔ رویہ ۔ نشست و برخاست رویہ ۔ طرزِ عمل ۔ Noun طَرز عمَل ۔ ميل جول کے آداب ۔ Noun تاثَر ۔کِردار ۔ عمَل ۔ ماحول کے تَناسَب سے کِسی جِسمیے کا رَدِّ عمَل |
398. | Behead | v. گردن مارنا ۔ قتل کرنا ۔ سر یا مونڈ کاٹنا یا اُڑا دینا Verb گردَن اُڑانا ۔ سَر کاٹ دينا ۔ |
399. | Beheadal | Noun سَر کاٹ کَر موت کی سَزا دينے کا طَرِيقَہ ۔ |
400. | Beheaded | v. گردن مارنا ۔ قتل کرنا ۔ سر یا مونڈ کاٹنا یا اُڑا دینا Verb گردَن اُڑانا ۔ سَر کاٹ دينا ۔ |
be found in 961 words & 39 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.