English to Urdu Translation

br found in 1,009 words & 41 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Breedersn.
1. جننی ۔ جننی ۔ جنتی ۔ جننے والی ۔ پیدا کرنے والی
2. بچہ کش ۔ برس بیاوڑ
Noun
جَنَم دينے والا ۔ پالنے والا ۔
377.Breedingn.
1. پالن ۔ پرورش
2. تربیت ۔ تعلیم
3. تہذیب ۔ وضعداری ۔ علم مجلس ۔ نشست و برخاست ۔ اُٹھ بیٹھ ۔ ادب قاعدہ
Noun
اچھی پرورش ۔ تربیت ۔ افزائشِ نسل ۔ تولید ۔
Noun
نَسَل کَشی ۔ نَسَل افزائی ۔
v. a.
1. پیدا کرنا ۔ جننا ۔ نکالنا ۔ (birds) سینا ۔ بچہ دینا
2. پالنا ۔ پالنا پوسنا ۔ اٹھانا ۔ پرورش کرنا
3. تعلیم یا تربیت کرنا ۔ پڑھانا گُنانا ۔ بنانا
4. پیدا کرنا ۔ نکالنا ۔ اُپجانا ۔ سبب ہونا
v.n.
1. جننا ۔ بچہ دینا
2. جوڑا لگانا ۔ بچے نکالنا ۔ نسل بڑھانا یا چلانا
n.
1. نسل ۔ ذات ۔ کھرنا ۔ گھرانا
2. جھول ۔ بیانت ۔ پال ۔ جاتک
Verb
جَننا ۔نَسَل بَڑھانا ۔ پَروَرِش کَرنا ۔
378.Breedingsn.
1. پالن ۔ پرورش
2. تربیت ۔ تعلیم
3. تہذیب ۔ وضعداری ۔ علم مجلس ۔ نشست و برخاست ۔ اُٹھ بیٹھ ۔ ادب قاعدہ
Noun
اچھی پرورش ۔ تربیت ۔ افزائشِ نسل ۔ تولید ۔
Noun
نَسَل کَشی ۔ نَسَل افزائی ۔
379.Breedsv. a.
1. پیدا کرنا ۔ جننا ۔ نکالنا ۔ (birds) سینا ۔ بچہ دینا
2. پالنا ۔ پالنا پوسنا ۔ اٹھانا ۔ پرورش کرنا
3. تعلیم یا تربیت کرنا ۔ پڑھانا گُنانا ۔ بنانا
4. پیدا کرنا ۔ نکالنا ۔ اُپجانا ۔ سبب ہونا
v.n.
1. جننا ۔ بچہ دینا
2. جوڑا لگانا ۔ بچے نکالنا ۔ نسل بڑھانا یا چلانا
n.
1. نسل ۔ ذات ۔ کھرنا ۔ گھرانا
2. جھول ۔ بیانت ۔ پال ۔ جاتک
Verb
جَننا ۔نَسَل بَڑھانا ۔ پَروَرِش کَرنا ۔
380.Breekspl.n.
کچھنا ۔ کاچھا ۔ جانگیا ۔ چرنا ۔ گھٹّنا
بری چيز ۔ اونچا پاجامہ ۔
Noun
جانگھِيا ۔ کاچھا ۔ نيکَر ۔
381.Breezen.
1. مَند پون یا بیار ۔ نسیم ۔ باد صبا
2. کہا سنی ۔ تو تکار ۔ تکرار ۔ ٹنٹا ۔ شکر رنجی ۔ رنجش ۔ بدمزگی
3. راکھ ۔ بھوبل
بريز ۔ بادِ صبا ۔ تازہ ہوا ۔
Noun
پتھر کے کوئلے کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے ، راکھ یا بھوبل۔
Noun, Verb, Interjection
بادِ صَبا ۔ ہَوا کی لہَر ۔ ہَوا کا چَلنا ۔
382.Breeze wayNoun
کھُلا دالان ۔ چھَت والی گُزَر گاہ ۔ بَرامدَہ ۔
383.Breezedn.
1. مَند پون یا بیار ۔ نسیم ۔ باد صبا
2. کہا سنی ۔ تو تکار ۔ تکرار ۔ ٹنٹا ۔ شکر رنجی ۔ رنجش ۔ بدمزگی
3. راکھ ۔ بھوبل
بريز ۔ بادِ صبا ۔ تازہ ہوا ۔
Noun
پتھر کے کوئلے کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے ، راکھ یا بھوبل۔
Noun, Verb, Interjection
بادِ صَبا ۔ ہَوا کی لہَر ۔ ہَوا کا چَلنا ۔
384.Breezesn.

385.Breezieradj.
ہوا دار
Adjective
ہَوا دار ۔ تَرو تازَہ ۔ زِندَہ دِل ۔
386.Breeziestadj.
ہوا دار
Adjective
ہَوا دار ۔ تَرو تازَہ ۔ زِندَہ دِل ۔
387.Breezinessn.
خوشی طبعی ۔ تازگی
Noun
فَراخی ۔ خُوشگَوار کيفِيَت ۔
388.Breezinessesn.
خوشی طبعی ۔ تازگی
Noun
فَراخی ۔ خُوشگَوار کيفِيَت ۔
389.Breezingn.
1. مَند پون یا بیار ۔ نسیم ۔ باد صبا
2. کہا سنی ۔ تو تکار ۔ تکرار ۔ ٹنٹا ۔ شکر رنجی ۔ رنجش ۔ بدمزگی
3. راکھ ۔ بھوبل
بريز ۔ بادِ صبا ۔ تازہ ہوا ۔
Noun
پتھر کے کوئلے کے چھوٹے چھوٹے ٹُکڑے ، راکھ یا بھوبل۔
Noun, Verb, Interjection
بادِ صَبا ۔ ہَوا کی لہَر ۔ ہَوا کا چَلنا ۔
390.Breezyadj.
ہوا دار
Adjective
ہَوا دار ۔ تَرو تازَہ ۔ زِندَہ دِل ۔
391.BregmaAdjective, Greek
سیما ۔ نَمغَہ ۔ اگلا فونٹا نیلا ۔ سَر کا سامنے والا حِصّہ
Noun
سَر کا اگلا حِصَہ ۔
392.Bregmatic, bregmateAdjective
سَر کے اگلے حِصّے سے مُتَعلِق ۔
393.Breguest springNoun
بال کمانی کی ایک خاص قِسم جو گھڑیوں میں اِستعمال کی جاتی ہے ۔
394.BreiVerb
جِسم کی کِسی بافت کا قیمہ بنانا تا کہ اِس کی کیمیائی ماہیت اور افعال کا مُطالعہ کیا جا سکے ۔
395.Brek federبریسٹ پَمپ ۔ کَمزور بَچّوں کو دُودھ پِلانے کے لیے اِستَعمال کیا جاتا ہے ۔ ایک شیشے کی نَلی جِس پر ایک طَرَف نِپَّل اور دُوسری طَرَف ایک رَبَڑ کا پَمپ لَگا ہوتا ہے
396.BremsstrainlungNoun
شُعاعوں کو توڑنا ۔ جب کوئی چارج شُدہ ذرہ کِسی ایٹمی مرکزے کے قریب سے گُزرتا ہے تو وہ اپنے راستہ سے ہٹ جاتا ہے اور شُعاعیں خارِج کرنے لگتا ہے ۔
397.BrentNoun
چھوٹی قِسَم کا ہَنس ۔
398.Bressumern.
شہتیر (سہارے کے لئے)
399.BressummerNoun
سہارے کا شہتیر
400.Brethrenpl.n.
بھائی ۔ بھائی بند ۔ برادران
Noun
برادران ۔ بھائی کی جَمَع ۔ ذات برادری ۔
n.
1. بھائی ۔ بیر ۔ برادر حقیقی ۔ سہودر ۔ سگا بھائی ۔ سگا ۔ سوہدرا ۔ ماں جایا ۔ برابر کی بانہہ
2. سنگاتی ۔ ساتھی ۔ رفیق ۔ ہم صحبت ۔ ہم دم ۔ بھائی برادر
برَدَر ۔ برادَر ۔ بھائی ۔ ماں جايا ۔ بھَيّا ۔
Noun
بھائی ۔ سگے بھائی ۔
Noun
بھائی ۔ ماں جايا ۔
br found in 1,009 words & 41 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.