English to Urdu Translation

do found in 651 words & 27 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.DoppelgangerNoun
زندہ شخص کی روحانی ثنویت اور اس کا مثنی ۔
377.Doppler effectNoun
ڈایلر اثر ۔ تغیر آواز ۔ حرکت کی بنا پر اوج آواز میں تغیر ۔
378.Doppler radarNoun
ریڈار کا نِظام جو طُول موج کے مُنعکس ہونے والے اِرتعاش میں تبدیلی کے ذریعے بناتا ہے ۔
379.Doppler, s principleNoun
ڈاپلر کا اصُول ۔
380.DoptoneNoun
ڈاپٹون ۔ ایک آلہ جو دِل کی حالَت بَتاتا ہے
381.Doradon.
جنوبی چھ تاروں کا گچھا
382.Dorcas societyNoun
انجمن ڈورکس ۔ کلیسا میں انجمن خواتین جو غربا میں کپڑے تقسیم کرتی ہے ۔
383.Doreasڈوری ايس ۔ ڈوريا ۔
384.DoreeNoun
خُوراک کے طور پر استعمال ہونے والی مچھلیوں کی قسم ۔ خوردنی مچھلی ۔
385.DoricAdjective
ڈوربن ۔ قدیم یونان کے ضلع ڈورس کا ۔ ڈورس کا طرز تعمیر ۔ ڈورس کی زبان ۔
386.Doric architectureNoun
قدیم یونان کا طرز تعمیر ۔ جِس کا نمُونہ اِس تصویر میں دِکھایا گیا ہے ۔
387.DorkingNoun
سرے کاوٴنٹی کے شہر ڈور کِنگ سے منسوب گھریلو مُرغی نُما جانور کی ایک نوع جس کے ہر پاوٴں میں پانچ اُنگلیاں ہوتی ہیں ۔
388.DormancyNoun
حالت خوابیدگی ۔ تعطل ۔ اخفا ۔ سکوت ۔ کاہلی ۔ سستی ۔ بے حسی ۔
389.Dormantadj.
ننداسا۔ سوتا ہوا۔ خوابیدہ۔ سست۔ پوشیدہ۔ مخفی۔ انیدا
Adjective
خوابیدہ ۔ مُعطَل ۔ مخفی ۔ ساکت ۔ سویا ہوا ۔ کاہل ۔
390.Dormant claimدعویٰ معطل ۔ دعویٰ خوابيدہ
391.Dormant partnerوہ شريک جو عملاً کاروبار ميں شريک نہ ہو ۔
392.DormerNoun
دربچہ خوابگاہ ۔ ڈھلوان چھت میں باہر کو نکلا ہوا دربچہ ۔ ڈھلوان چھت کی کھڑکی ۔
393.Dormer windowNoun
ڈھلوان چھت میں بنائی گئی تسطیح میں عمودی کھڑکی ۔ تظلیلی ڈھانچا بحثیت مجموعی ۔
394.DormeredAdjective
ڈھلوان میں کھڑکی رکھنے والی چھت ۔
395.Dormicen.
ایک قسم کا چھوٹا جانور جو گلہری کی مانند درخت پر رہتا ہے
Noun
درمُوش ۔ خرموش ۔ زبابہ ۔ سوتڑچوہا ۔ گلہری کی قسم کا ایک چوہا ۔
396.DormieNoun
اس کھلاڑی سے مُتعلق جو دُوسرے کھلاڑی سے اتنے ہی سوراخ آگے ہو جتنے سوراخ ابھی کھیلنے باقی ہوں ۔
397.DormientAdjective
خُفتہ ۔ سویا ہُوا ۔ خوابیدہ ۔
398.Dormitiveadj.
نیند لانے والی دوا۔ مسکر
399.Dormitoriesn.
خواب گاہ۔ آرام گاہ
400.Dormitoryn.
خواب گاہ۔ آرام گاہ
do found in 651 words & 27 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.