English to Urdu Translation
go found in 438 words & 18 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 Next | ||
376. | Gossipingly | Adverb یاوہ گوئی سے ۔ بَکواس سے ۔ بَڑ سے ۔ |
377. | Gossipmonger | Noun گَپ باز ۔ پوچ گو ۔ فضُول گو ۔ لَغو گو ۔ یاوہ گو ۔ افواہ ساز ۔ غیبت گو ۔ |
378. | Gossipped | n. 1. گپی۔ یاوہگو۔ باتونی۔ لسان۔ بکی۔ بیہودہ گو 2. گپ۔ گپ شپ۔ زٹل قافیہ۔ چرچا۔ بات v.n. 1. گپ مارنا۔ بکنا۔ زٹل ہانکنا۔ بکواس کرنا۔ بیہودہ بکنا 2. گپ ہانکنا۔ گپ شپ مارنا۔ واہیات باتیں بنانا Noun گَپ شَپ ۔ لاف گزاف ۔ بَڑ ۔ تَعلّی ۔ بَکواس ۔ افواہ ۔ |
379. | Gossipper | Noun لاف زَن ۔ گَپ باز ۔ بَکّی ۔ |
380. | Gossipping | n. 1. گپی۔ یاوہگو۔ باتونی۔ لسان۔ بکی۔ بیہودہ گو 2. گپ۔ گپ شپ۔ زٹل قافیہ۔ چرچا۔ بات v.n. 1. گپ مارنا۔ بکنا۔ زٹل ہانکنا۔ بکواس کرنا۔ بیہودہ بکنا 2. گپ ہانکنا۔ گپ شپ مارنا۔ واہیات باتیں بنانا Noun گَپ شَپ ۔ لاف گزاف ۔ بَڑ ۔ تَعلّی ۔ بَکواس ۔ افواہ ۔ |
381. | Gossipry | Noun گَپ شَپ ۔ بَکواس اِجتماعی طور پَر ۔ |
382. | Gossips | n. 1. گپی۔ یاوہگو۔ باتونی۔ لسان۔ بکی۔ بیہودہ گو 2. گپ۔ گپ شپ۔ زٹل قافیہ۔ چرچا۔ بات v.n. 1. گپ مارنا۔ بکنا۔ زٹل ہانکنا۔ بکواس کرنا۔ بیہودہ بکنا 2. گپ ہانکنا۔ گپ شپ مارنا۔ واہیات باتیں بنانا Noun گَپ شَپ ۔ لاف گزاف ۔ بَڑ ۔ تَعلّی ۔ بَکواس ۔ افواہ ۔ |
383. | Gossipy | Adjective گَپّی ۔ گَپ باز ۔ بَکّی ۔ |
384. | Gossoplegia | Noun زُبان کا فالج یا رَعشَہ |
385. | Got | v. a. 1. لینا۔ ملنا۔ پہنچنا۔ لے جانا 2. ہونا۔ پڑنا۔ ہو جانا v. a. 1. پیدا کرنا۔ لانا۔ پانا۔ لینا۔ کمانا۔ حاصل کرنا۔ جیتنا 2. ہاتھ آنا۔ ہاتھ لگنا۔ قبضے میں آنا 3. جنانا۔ جنمانا۔ بچہ پیدا کرنا۔ تولد کرنا۔ تناسل کرنا۔ پیدا کرنا 4. سیکھنا۔ یاد کرنا۔ حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ گھوکنا۔ گھوٹنا 5. کھڑا کرنا۔ آمادہ کرنا۔ تیار کرنا۔ اکسانا۔ مائل کرنا۔ کرانا۔ ترغیب دینا۔ راغب کرنا۔ تحریک کرنا۔ راضی کرنا 6. ہونا۔ ہو جانا۔ رکھنا۔ آنا 7. لے جانا۔ جانا۔ چلے جانا۔ نکال لے جانا۔ باہر کرنا گٹ ۔ لانا ۔ حاصِل کَرنا ۔ Verb پانا ۔ مالِک ہو جانا ۔ کوشِش سے حاصِل کَرنا ۔ کمانا ۔ جیتنا ۔ Verb گٹ ۔ لانا ۔ حاصِل کَرنا ۔ |
386. | Gotam budh | Noun, Name, Historical تقریباً 25 سو برس پیشتر گوتم (اصلی نام سدھارتھـ)جب پيدا هوا تو نجوميوں نے بتايا تها كه يه بچه بڑا هو كر بادشاه بنے گا يا پهر سادهو ، گوتم بچپن ہی سے غور و فکر اور سوچ بچار میں رہا کرتا تھا۔ سات برس تک بن میں جوگ اختیار کر کے اس فکر و تلاش میں پھرا کہ دنیا میں جو دکھ درد اور گناہ ہے اس سے کس طرح رہائی ہو۔ آخر وہ دن آیا کہ گوتم بدھ نے راحت و تسکین حاصل کی۔ گوتم بده گيا ميں ایک املى کے پیڑ کے نیچے دھیان دھرے بیٹھا تھا، اس کے دل میں ایک قسم کی روشنی محسوس ہوئی، دل کو اطمينان سا آگيا۔ معلوم ہو اکہ فاقے اور جسم کو ایذا دینے سے کچھ نہیں ہوتا۔ دنیا اور عقبی، میں خوشی اور راحت حاصل کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ نیک اور پاک زندگی بسر کر۔ سب پر رحم کر اور کسی کو مت ستا۔ گوتم کو یقین ہوگیا کہ نجات کا سچا راستہ یہی ہے ۔80 برس کی عمر تک بدھ دیو نے جابجا پھر کر اپنے مت کو پھیلایا۔ |
387. | Goth | n. 1. گوتھ قوم 2. بے علم۔ جاہل آدمی۔ وحشی یا جنگلی آدمی |
388. | Goth | Noun گاتھ ۔ قدیم ٹیوٹانی قوم ۔ وحشی ۔ غیر مُہَذّب ۔ جاہِل آدمی ۔ |
389. | Gothic | adj. 1. گوتھ قوم کے متعلق 2. نوکیلی محراب کی تعمیر کا 3. بے علم۔ جاہل۔ وحشی۔ جنگلی Adjective گوتھک ۔ گاتھی ۔ گاتھ قوم سے متعلق ۔ وحشیانہ ۔ ناتراش ۔ کھُرّا ۔ Adjective قدیم طرز کا رومن ٹائپ جِسے جرمن ٹائپ بھی کہا جاتا ہے ۔ |
390. | Gothicism | Noun گاتھی زُبان کا محاورہ ۔ گاتھی طرزِ تعمیر ۔ آرٹ یا ادب کی تَقلید ۔ گاتھی زُبان ۔ |
391. | Gothicize | Verb گاتھی طرز پَر تعمیر کَرنا ۔ |
392. | Gotten | v. a. 1. لینا۔ ملنا۔ پہنچنا۔ لے جانا 2. ہونا۔ پڑنا۔ ہو جانا v. a. 1. پیدا کرنا۔ لانا۔ پانا۔ لینا۔ کمانا۔ حاصل کرنا۔ جیتنا 2. ہاتھ آنا۔ ہاتھ لگنا۔ قبضے میں آنا 3. جنانا۔ جنمانا۔ بچہ پیدا کرنا۔ تولد کرنا۔ تناسل کرنا۔ پیدا کرنا 4. سیکھنا۔ یاد کرنا۔ حاصل کرنا۔ تحصیل کرنا۔ گھوکنا۔ گھوٹنا 5. کھڑا کرنا۔ آمادہ کرنا۔ تیار کرنا۔ اکسانا۔ مائل کرنا۔ کرانا۔ ترغیب دینا۔ راغب کرنا۔ تحریک کرنا۔ راضی کرنا 6. ہونا۔ ہو جانا۔ رکھنا۔ آنا 7. لے جانا۔ جانا۔ چلے جانا۔ نکال لے جانا۔ باہر کرنا گٹ ۔ لانا ۔ حاصِل کَرنا ۔ Verb پانا ۔ مالِک ہو جانا ۔ کوشِش سے حاصِل کَرنا ۔ کمانا ۔ جیتنا ۔ Verb گٹ ۔ لانا ۔ حاصِل کَرنا ۔ |
393. | Gouache | Noun گَدلے رَنگوں کی نقاشی ۔ گاچی ۔ گاش ۔ آبی رَنگوں کی مُصَوّری ۔ |
394. | Gouda | Noun گوڈا ۔ ایک قِسم کا ہَلکے زَرد رَنگ کا گداز پنیر ، جِس پَر سُرخ حِفاظتی تہ چَڑھی ہوتی ہے ۔ |
395. | Gouge | v. a. 1. رکھانی سے کھودنا 2. آنکھ نکال ڈالنا n. رکھانی۔ چھینی Noun روکھانی ۔ چھینی کی قِسم کا آلہ جِس کا پھَل کانڈی کی مانِند مُحدّب ،مُقعر اور عمودی تراش والا ہوتا ہے ۔ اِس آلے کے ساتھ کاٹنے یا کھودنے کا عمل ۔ Noun روکھانی ۔ ہَڈّی خَتَم کَرنے کے لیے بَلَیڈ کے ساتھ چھَینی Noun تیشے کی قِسم کا ایک اوزار جو بڑھئی گیری اور جراحی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
396. | Gouged | v. a. 1. رکھانی سے کھودنا 2. آنکھ نکال ڈالنا n. رکھانی۔ چھینی Noun روکھانی ۔ چھینی کی قِسم کا آلہ جِس کا پھَل کانڈی کی مانِند مُحدّب ،مُقعر اور عمودی تراش والا ہوتا ہے ۔ اِس آلے کے ساتھ کاٹنے یا کھودنے کا عمل ۔ Noun روکھانی ۔ ہَڈّی خَتَم کَرنے کے لیے بَلَیڈ کے ساتھ چھَینی Noun تیشے کی قِسم کا ایک اوزار جو بڑھئی گیری اور جراحی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
397. | Gouger | Noun روکھانی اِستعمال کَرنے والا ۔ دھوکا باز ۔ |
398. | Gouges | v. a. 1. رکھانی سے کھودنا 2. آنکھ نکال ڈالنا n. رکھانی۔ چھینی Noun روکھانی ۔ چھینی کی قِسم کا آلہ جِس کا پھَل کانڈی کی مانِند مُحدّب ،مُقعر اور عمودی تراش والا ہوتا ہے ۔ اِس آلے کے ساتھ کاٹنے یا کھودنے کا عمل ۔ Noun روکھانی ۔ ہَڈّی خَتَم کَرنے کے لیے بَلَیڈ کے ساتھ چھَینی Noun تیشے کی قِسم کا ایک اوزار جو بڑھئی گیری اور جراحی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
399. | Gouging | v. a. 1. رکھانی سے کھودنا 2. آنکھ نکال ڈالنا n. رکھانی۔ چھینی Noun روکھانی ۔ چھینی کی قِسم کا آلہ جِس کا پھَل کانڈی کی مانِند مُحدّب ،مُقعر اور عمودی تراش والا ہوتا ہے ۔ اِس آلے کے ساتھ کاٹنے یا کھودنے کا عمل ۔ Noun روکھانی ۔ ہَڈّی خَتَم کَرنے کے لیے بَلَیڈ کے ساتھ چھَینی Noun تیشے کی قِسم کا ایک اوزار جو بڑھئی گیری اور جراحی میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
400. | Goulash | Noun دم بُخت ۔ گولیش ۔ بڑے گوشت اور سبزیات کا مسالے اور سُرخ مِرچوں کے ساتھ دم بُخت ۔ |
go found in 438 words & 18 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.