English to Urdu Translation

ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Hallowingv. a.
پاک کرنا۔ مقدس کرنا۔ پوتر کرنا
Verb
مُحتَرَم کَرنا ۔ مَحمُود کَرنا ۔ مَطہَر کَرنا ۔ پاک کَرنا ۔ مُقدّس کَرنا ۔
377.Hallowsv. a.
پاک کرنا۔ مقدس کرنا۔ پوتر کرنا
Verb
مُحتَرَم کَرنا ۔ مَحمُود کَرنا ۔ مَطہَر کَرنا ۔ پاک کَرنا ۔ مُقدّس کَرنا ۔
378.Hallsn.
1. ایوان۔ گول یا بڑا کمرا۔ دالان۔ ہال
2. مدرسہ۔ کالج
ہال ۔ بڑا کمرہ
Noun
ہال ۔ بڑا کمرہ ۔ وسیع و عریض کمرہ ۔ اجتماعات کے لیے استعمال ہونے والا کمرہ ۔
379.HallstattAdjective
ہال سٹاٹ ۔ وسطی یورپ کے قبل مسیح کَلچَر کے ایک مرحلے سے مُتعلّق ۔ جب کانسی مُستعمِل تھی اور لوہا مَروّج ہو رہا تھا ۔
380.Hallucinatev.
کسی شخص کے دماغ پر غلط اثر ڈالنا۔ غلط خیال پیدا کرنا۔ گمراہ کن اثر ڈالنا
Verb
ذہنی پراگَندگی ۔ خَفقانی بنانا ۔ فریبِ خیال میں مُبتلا کَرنا ۔
381.Hallucinatedv.
کسی شخص کے دماغ پر غلط اثر ڈالنا۔ غلط خیال پیدا کرنا۔ گمراہ کن اثر ڈالنا
Verb
ذہنی پراگَندگی ۔ خَفقانی بنانا ۔ فریبِ خیال میں مُبتلا کَرنا ۔
382.Hallucinatesv.
کسی شخص کے دماغ پر غلط اثر ڈالنا۔ غلط خیال پیدا کرنا۔ گمراہ کن اثر ڈالنا
Verb
ذہنی پراگَندگی ۔ خَفقانی بنانا ۔ فریبِ خیال میں مُبتلا کَرنا ۔
383.Hallucinatingv.
کسی شخص کے دماغ پر غلط اثر ڈالنا۔ غلط خیال پیدا کرنا۔ گمراہ کن اثر ڈالنا
Verb
ذہنی پراگَندگی ۔ خَفقانی بنانا ۔ فریبِ خیال میں مُبتلا کَرنا ۔
384.Hallucinationn.
1. بھول۔ چوک۔ خطا۔ غلطی۔ فریب نظر
2. لرزش۔ لغزش
Noun
خَفقان ۔ فَریبِ نَظَر ۔ فَریبِ تَصوُّر ۔ واہمہ ۔ واہمیت ۔
Noun
ہَذیان ۔ ایک غَلَط تصَوَّر جو پَرَیشانی کی صُورَت میں پَیدا ہوتا ہے
Noun
واہمہ ۔ فریب ۔ خیال ۔ تصوَّر کا دھوکا ۔
385.Hallucinationsn.

386.HallucinatoryAdjective
خَفقانی ۔ واہمی ۔ تَصوُّری فَریب ۔ خیالی ۔ واہمہ زا ۔
387.HallucinogenNoun
ہیلو سی نوجن ۔ ایک کیمیائی مادہ جیسے ایل ایس ڈی جو خَفقانیت کا باعث بنتا ہے ۔
388.HallucinogenicAdjective
ہیلو سی نوجنی ۔ ایسی ادویہ سے مُتعلّق ۔ مَخدّرات سے مُتعلّق ۔
389.HallucinogensNoun
کیمیائی مُرَکّبات ۔ جِس سے اِنسان تَخَیَّل میں پَرواز کَرتا ہے
390.HallucinogenusNoun
ہَذیانی کَیفیِت پَیدا کَرنے والا مُرَکَّب
391.HallucinosisNoun
وہم ۔ روگ ۔ خَبط ۔ واہمہ ۔ وہمیّت ۔
Noun
ایسی حالَت جِس میں اِنسان تَخَیَّل میں پَرواز کَرتا ہے
392.HalluxNoun
ابہام قدم ۔ ششتِ پا ۔ پاوٴں کا انگوٹھا ۔
Noun
انگُوٹھا ۔ پاوں کا انگُوٹھا
Noun
ابہام قدم ۔ پاوٴں کا انگُوٹھا ۔
393.Hallwach effectNoun
بال واک اثر ۔ کِسی محجُوز دھات کی سطح سے برقیہ کا خارِج ہونا ۔
394.HallwayNoun
بَرآمدہ ۔ ڈیوڑھی ۔ کِسی عمارت کا اندر کا راستہ ۔
395.HalmNoun
ساقہ ۔ ڈنٹھل ۔ ڈنڈی ۔ ٹہنی ۔ سِرکی ۔
396.HalmorphismNoun
شورزَدگی ۔ الکلی یا تعدیلی نمک سے مُتاثّر ہونے کا عمَل ۔ دونوں سے مُتاثّر ہونے کا عمَل ۔
397.Halon.
1. بالا۔ منڈل
2. چمکتا ہوا کنڈل۔ اگنی چکر
Noun
ہالہ ۔ ہالہٴ نُور ۔ مُقدّس شَخصیتوں کا نورانی تاج ۔
398.Halo, Noun
سابقہ بمعنی نمک ۔ شور پودا ۔
399.Haloedn.
1. بالا۔ منڈل
2. چمکتا ہوا کنڈل۔ اگنی چکر
Noun
ہالہ ۔ ہالہٴ نُور ۔ مُقدّس شَخصیتوں کا نورانی تاج ۔
400.Haloesn.
1. بالا۔ منڈل
2. چمکتا ہوا کنڈل۔ اگنی چکر
Noun
ہالہ ۔ ہالہٴ نُور ۔ مُقدّس شَخصیتوں کا نورانی تاج ۔
ha found in 1,161 words & 47 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.