English to Urdu Translation
ho found in 918 words & 37 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next | ||
376. | Homotaxially | Adverb ہم ترتیبی سے ۔ |
377. | Homotaxis | Noun ہم ترکیبی ۔ ہم ترتیبی ۔ ترتیب میں ۔ |
378. | Homotranspalnt | Greek, Latin بافتَیں یا عُضو جِن میں اِسی نُوع کے غَیر مُشابہ اراکین سے پَیوَند کیا جائے |
379. | Homotypal , homotypic | Adjective ہم ساختی ۔ ہم شکلی ۔ ہم مشلی ۔ |
380. | Homotype | Noun ہم ساخت ۔ ہم شکل ۔ ہم مثل ۔ |
381. | Homozygote | Noun مُشابہ جُفتہ ۔ ہم ازدواجیہ ۔ مشابہ گمٹی ملاپ ۔ |
382. | Homozygous | Adjective مشابہ زواجہ ۔ مشابہ گُمٹہ ۔ Noun کَروموسوم کے جوڑوں میں سے ایک پر ہی ایک ہی مَقام پر ایک جَیسے جین رَکھنا |
383. | Homunculus | Noun بونا ۔ ٹھگنا ۔ قدیم زمانے کا عقیدہ ۔ انسانی جنین ۔ |
384. | Homy | Adjective گھر کی طرح ۔ وطن کی مانند ۔ وہ مقام جہاں گھر کا سا لطف حاصل ہو ۔ |
385. | Honduran | Adjective ہونڈرون ۔ بونڈوارسی ۔ وسطی امریکا کے شمال مشرقی حصّے میں واقع جمہوری ملک ۔ بونڈورس کا باشندہ ۔ |
386. | Hone | v. a. سان لگانا یا دھرنا۔ پتھر چٹانا۔ دھار دھرنا۔ بینانا۔ پتھری لگانا n. سان لگانےکی پتھری۔ سلی۔ سان Noun سان ۔ سلّی ۔ فسان ۔ پتھری ۔ آلات کو تیز کرنے والا پتھر ۔ Verb بڑبڑانا ۔ کراہنا ۔ آرزو رکھنا ۔ خواہش کرنا ۔ |
387. | Honed | v. a. سان لگانا یا دھرنا۔ پتھر چٹانا۔ دھار دھرنا۔ بینانا۔ پتھری لگانا n. سان لگانےکی پتھری۔ سلی۔ سان Noun سان ۔ سلّی ۔ فسان ۔ پتھری ۔ آلات کو تیز کرنے والا پتھر ۔ Verb بڑبڑانا ۔ کراہنا ۔ آرزو رکھنا ۔ خواہش کرنا ۔ |
388. | Hones | v. a. سان لگانا یا دھرنا۔ پتھر چٹانا۔ دھار دھرنا۔ بینانا۔ پتھری لگانا n. سان لگانےکی پتھری۔ سلی۔ سان Noun سان ۔ سلّی ۔ فسان ۔ پتھری ۔ آلات کو تیز کرنے والا پتھر ۔ Verb بڑبڑانا ۔ کراہنا ۔ آرزو رکھنا ۔ خواہش کرنا ۔ |
389. | Honest | adj. 1. دیانت دار۔ معتبر۔ متدین۔ نیک نیت 2. کھرا۔ راست معاملہ۔ معاملے کا سچا۔ سچا۔ ٹھیک۔ مخلص۔ پر خلوص 2. سچا۔ راست۔ ایمان دار۔ راست باز۔ صادق Adjective دیانت دار ۔ صادق ۔ ایماندار ۔ کَھرا ۔ راست باز ۔ سچّا ۔ |
390. | Honester | adj. 1. دیانت دار۔ معتبر۔ متدین۔ نیک نیت 2. کھرا۔ راست معاملہ۔ معاملے کا سچا۔ سچا۔ ٹھیک۔ مخلص۔ پر خلوص 2. سچا۔ راست۔ ایمان دار۔ راست باز۔ صادق Adjective دیانت دار ۔ صادق ۔ ایماندار ۔ کَھرا ۔ راست باز ۔ سچّا ۔ |
391. | Honestest | adj. 1. دیانت دار۔ معتبر۔ متدین۔ نیک نیت 2. کھرا۔ راست معاملہ۔ معاملے کا سچا۔ سچا۔ ٹھیک۔ مخلص۔ پر خلوص 2. سچا۔ راست۔ ایمان دار۔ راست باز۔ صادق Adjective دیانت دار ۔ صادق ۔ ایماندار ۔ کَھرا ۔ راست باز ۔ سچّا ۔ |
392. | Honesties | n. راستی۔ سچائی۔ دیانت۔ دیانت داری۔ راست بازی۔ صدق۔ ایمانداری۔ تدین۔ خلوص۔ بے ریائی۔ صداقت Noun ایمانداری ۔ راستبازی ۔ خلوص ۔ بے ریائی ۔ صداقت ۔ |
393. | Honestly | adv. راست بازی، دیانت داری، راستی یا ایمانداری سے۔ مخلصانہ۔ خلوص سے۔ سچے دل سے۔ خالصانہ۔ عفیفانہ Adverb دیانت دارانہ ۔ مخلصانہ ۔ راست بازی سے ۔ |
394. | Honestness | Noun دیانت داری ۔ راست بازی ۔ کھرا پن ۔ ایمانداری ۔ |
395. | Honesty | n. راستی۔ سچائی۔ دیانت۔ دیانت داری۔ راست بازی۔ صدق۔ ایمانداری۔ تدین۔ خلوص۔ بے ریائی۔ صداقت Noun ایمانداری ۔ راستبازی ۔ خلوص ۔ بے ریائی ۔ صداقت ۔ |
396. | Honey | n. 1. شہد۔ مد۔ ماچھک۔ عسل۔ انگبین۔ مجازاً۔ حلاوت۔ شیرینی۔ مٹھاس 2. شیرینی۔ لذت۔ ذائقہ v. a. شہد لگانا۔ میٹھا کرنا Noun شہد ۔ عَسل ۔ میٹھا گاڑھا سیّال مادّہ ۔ خوشامد کرنا ۔ مٹھاس سے بات کرنا ۔ |
397. | Honey dew melon | Noun شیریں خربوزہ ۔ بہت میٹھا خربوزہ ۔ |
398. | Honey eater | Noun شہد خور ۔ بہت سے مُفّنی پرندوں میں سے ایک ۔ پھولوں سے شہد رس لیتا ہو ۔ |
399. | Honey gulde | Noun طیورِ شہد نما ۔ افریقہ اور ایشیا میں پائے جانے والے چھوٹے پرندے ۔ |
400. | Honey locust | کرات ۔ شمالی امریکا کا چوڑا اور چھتنار درخت ۔ مٹر یا پھلی کے خاندان سے ہے ۔ |
ho found in 918 words & 37 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.