English to Urdu Translation
per found in 615 words & 25 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next | ||
376. | Pernicious anaemia | Noun چھوٹی شَریانَیں سَردی کی وَجَہ سے سپازم میں چَلی جاتی ہَیں |
377. | Pernicious anemia | Noun شدید کم خوابی ۔ |
378. | Perniciously | adv. زیاں کاری سے۔ بہ مضرت رسانی۔ ہلاکی سے۔ بربادی سے۔ مہلک طور سے Adverb مہلک طور پر ۔ زیاں کارانہ ۔ |
379. | Perniciousness | n. برائی۔ زبونی۔ زیاں کاری۔ مضرت۔ تباہ کاری۔ مضرت رسانی Noun مضرت رسائی ۔ تباہ کاری ۔ زیاں کاری ۔ |
380. | Perniciousnesses | n. برائی۔ زبونی۔ زیاں کاری۔ مضرت۔ تباہ کاری۔ مضرت رسانی Noun مضرت رسائی ۔ تباہ کاری ۔ زیاں کاری ۔ |
381. | Pernoctation | n. ساری رات جاگنا۔ شب گزاری۔ شب بیداری۔ شبینہ۔ رت جگا |
382. | Peromelia | Greek جَوارِح کی مَخصُوص بَد صُورتی |
383. | Peroneal | Adjective پنڈلی کی بیرونی ہڈی سے متعلق ۔ |
384. | Perorate | v. تقریر ختم کرنا یا آخر میں اس کا خلاصہ بیان کرنا Verb بولنا یا جوشیلی تقریر کرنا ۔ |
385. | Peroration | n. خاتمہٴ کلام۔ خلاصہٴ تقریر Noun خاتمہ کلام ۔ خلاصہ تقریر ۔ |
386. | Perorational | Adjective خاتمہ تقریر سے متعلق ۔ |
387. | Perorations | n. خاتمہٴ کلام۔ خلاصہٴ تقریر Noun خاتمہ کلام ۔ خلاصہ تقریر ۔ |
388. | Perotoneum | Geometry باریطُون ۔ ایک نازُک جھِلّی جو بَطنی پیڑُو کے کہفوں کی دیواروں پَر ہوتی ہے اور اِن کے اندرُونی اعضا کو بھی مَلفُوف کَرتی ہے |
389. | Peroxidase | Noun خامرہ ۔ |
390. | Peroxide | Noun کسی چیز سے رنگ چھڑانہ ۔ Noun ہائیڈروجَن اور آکسیجَن مِل کَر ہائیڈروجَن پَر آکسائیڈ بَناتے ہَیں ۔ |
391. | Peroxyacetyl nitrate | Noun زہریلا عنصر ۔ |
392. | Perpend, parpen, perpent | Noun دیوار بند ۔ |
393. | Perpendiclarly | adv. عمود کے طور پر۔ عموداً |
394. | Perpendicular | adj. 1. سیدھا 2. عمودی۔ قائم۔ لمبھ وت n. عمود۔ لمبھ۔ سیدھی کھڑی لکیر۔ عمودی خط Adjective سیدھی کھڑی لکیر ۔عمود ۔ |
395. | Perpendicularity | Noun عمودیت ۔ |
396. | Perpendicularly | Adverb عمودی طور پر ۔ |
397. | Perpendiculars | adj. 1. سیدھا 2. عمودی۔ قائم۔ لمبھ وت n. عمود۔ لمبھ۔ سیدھی کھڑی لکیر۔ عمودی خط Adjective سیدھی کھڑی لکیر ۔عمود ۔ |
398. | Perpetrate | v. a. مرتکب ہونا۔ کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مبادرت کرنا۔ حرکت کرنا Verb ارتکاب کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ کوئی کام کرنا ۔مجرم ہونا ۔انجام دینا ۔ |
399. | Perpetrated | v. a. مرتکب ہونا۔ کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مبادرت کرنا۔ حرکت کرنا Verb ارتکاب کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ کوئی کام کرنا ۔مجرم ہونا ۔انجام دینا ۔ |
400. | Perpetrates | v. a. مرتکب ہونا۔ کرنا۔ ارتکاب کرنا۔ مبادرت کرنا۔ حرکت کرنا Verb ارتکاب کرنا ۔ حرکت کرنا ۔ کوئی کام کرنا ۔مجرم ہونا ۔انجام دینا ۔ |
per found in 615 words & 25 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.