English to Urdu Translation

pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.Pinesv. n.
1. دبلا ہونا۔ سوکھنا۔ لٹنا۔ جھرنا۔ گھلنا غم یا بیماری وغیرہ سے
2. کڑھنا۔ ہڑکنا۔ پھڑکنا۔ ہوکنا۔بلکنا
n.
صنوبر۔ انناس
پائن ۔ صنوبر ۔
Verb
رَنج ۔ افسوس ۔ شِدَّت سے اور دَرد بھَرے دِل سے خواہِش کَرنا
Noun
صَنُوبر ۔ اِسی نام کی جِنس کا کوئی سَدا بَہار دَرَخت یا جھاڑی وغیرہ
377.PinesapNoun
شُمالی امریکہ کا ایک طُفیلی اور غلاظَت خور بے پَتّوں کا پَودا
378.PinetumNoun
صَنُوبرَستان ۔ دَرَختوں کا ایک باغ ۔
379.PinfeatheredAdjective
پِن نُما پَروں والا
380.PinfeatheryAdjective
پَن نُما پَروں سے ڈھَکا ہُوا
381.PinfishNoun
خار ماہی ۔ خار دار پَروں والی مِچھلیوں میں سے کوئی ایک
382.Pinfoldn.
جانوروں کے بند کرنے کا احاطہ۔ کھڑک۔ کانجی ہاؤس۔ سرکاری باڑا۔ گونڈ واڑا
Noun
گونڈ واڑا ۔ باڑا ۔ کھَڑَک ۔ کانجی ہاوس ۔ بھَٹکے ہُوئے جانوَروں کے لیے احاطہ
383.PingNoun
جھَنکار ۔ وہ آواز جو ایک دھات کے ٹُکڑے پر دھات سے ضَرب لگانے سے پَیدا ہوتی ہے
384.Ping-pongNoun
پِنگ پانگ ۔ ٹیبَل ٹینَس
385.Pingpongn.
پنگ پانگ۔ ٹیبل ٹینس
386.PingueculaLatin
پَپوٹے کے سوراخ کے نَزدیک کَنجیکٹِو کی پیلی اور ذَرا اُٹھی ہُوئی دَبازَت
387.PinheadNoun
ایک پِن کا اُوپری سِرا ۔ وہ شَخَص جِس میں بِالکُل ذہانت نہ ہو
388.PinheadedAdjective
سادہ لوح ۔ احمق ۔ بیوقُوف
389.PinheadednessNoun
سادہ لوحی ۔ احمَق پَن
390.Pinholen.
سوئی کاسوراخ۔ چھوٹا سوراخ
391.Pinholesn.
سوئی کاسوراخ۔ چھوٹا سوراخ
392.Piningv. n.
1. دبلا ہونا۔ سوکھنا۔ لٹنا۔ جھرنا۔ گھلنا غم یا بیماری وغیرہ سے
2. کڑھنا۔ ہڑکنا۔ پھڑکنا۔ ہوکنا۔بلکنا
n.
صنوبر۔ انناس
پائن ۔ صنوبر ۔
Verb
رَنج ۔ افسوس ۔ شِدَّت سے اور دَرد بھَرے دِل سے خواہِش کَرنا
Noun
صَنُوبر ۔ اِسی نام کی جِنس کا کوئی سَدا بَہار دَرَخت یا جھاڑی وغیرہ
393.Pinionn.
1. پر۔ شہپر۔ پنکھ
2. بازو۔ بال۔ ڈہنا۔ جناح
3. ہتھکڑی
4. دندانے دار چھوٹا سا پہیا
v. a.
1. پر باندھنا۔ پر قینچ کرنا
2. مشکیں باندھنا۔ ٹنڈیاں کسنا۔ گرفتار کرنا
Noun
بیڑی ڈالنا ۔ مَضبُوطی سے باندھنا ۔ کِسی چِڑیا کے بازُو کا اَختتامی حِصّہ ۔ پَر کاٹنا
Noun
ایک چھوٹی گَراری یا دَت پَہیہ
394.Pinionedn.

395.Pinioningn.

396.Pinionsn.

397.PiniteNoun
ایک مَعدن جو بُنیادی طور پر آبی ایلومینیم اور پوٹاشیم سیلیکیٹ پر مُشتَمِل ہو
398.Pinkn.
1. بادامی آنکھ۔ چھوٹی سی آنکھ۔ چشم
2. سوراخ۔ روزن
3. ایک قسم کا پھول۔ پنک
4. گلابی رنگ۔ پیازی رنگ۔ نیم سیر
5. گل۔ کمال۔ سرتاج
6. ایک قسم کی مچھلی
v. a.
1. چھید کرنا۔ چھلنی کرنا
2. ہولنا۔ خنجر مارنا
پنک ۔ پيازی ۔
Verb
چھُرا گھونپنا ۔ دھَجیاں اُڑانے کے لیے تیار کَرنا ۔ کِسی کَٹار نُما آلے سے سوراخ کَرنا ۔ چھید کَرنا
Noun
ایک بَڑا نباتی قبیلہ ۔ قَرَنفلی خاندان ۔ اِس جَنس کے ہَلکے گُلابی سے لے کَر گہرے گُلابی پھُولوں میں سے کوئی ایک
گُلابی ۔ پیازی ۔ ایک ہَلکا سُرخی مائل رَنگ
Noun
سَمُندر میں چَلتا ہُوا جَہاز جِس کا پِچھلا حَصّہ تَنگ ہو
399.Pink diseaseNoun
ایکروڈینیا ۔ بَچّوں کا مَرض جِس کے مُتَعلِق خَیال ہے کہ یہ مَرض پارے کے زہریلے پَن سے ہوتی ہے
400.Pink ladyNoun
انار کی شَراب ۔ غَلّے کی شَراب ۔ انڈوں کی سفیدی اور لیمُوں کے رَس کا مُرَکَّب
pi found in 676 words & 28 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.