English to Urdu Translation
res found in 399 words & 16 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 | ||
376. | Resurge | v. پھر زندہ ہونا۔ قبر سے اٹھنا۔ جی اٹھنا۔ |
377. | Resurgence | Noun نئی زندگی ۔ حیاتِ نو ۔ |
378. | Resurgent | Adjective پھر سے جی اُٹھنے والا ۔ دوبارہ بلند ہوتا ہوا ۔ پھر سے تازہ دم ۔ |
379. | Resurrect | v. a. قبر سے نکالنا۔ مردے کو زندہ کرنا۔ کسی چیز کی یادتازہ کرنا۔ پھر رواج دینا۔ Verb دوبارہ زندہ کرنا ۔ قبر سے نکالنا ۔ پھر سے زندگی عطا کرنا ۔ جی اُٹھنا ۔ |
380. | Resurrected | v. a. قبر سے نکالنا۔ مردے کو زندہ کرنا۔ کسی چیز کی یادتازہ کرنا۔ پھر رواج دینا۔ Verb دوبارہ زندہ کرنا ۔ قبر سے نکالنا ۔ پھر سے زندگی عطا کرنا ۔ جی اُٹھنا ۔ |
381. | Resurrecting | v. a. قبر سے نکالنا۔ مردے کو زندہ کرنا۔ کسی چیز کی یادتازہ کرنا۔ پھر رواج دینا۔ Verb دوبارہ زندہ کرنا ۔ قبر سے نکالنا ۔ پھر سے زندگی عطا کرنا ۔ جی اُٹھنا ۔ |
382. | Resurrection | n. حشر۔ رستخیز۔ قیامت۔ فردائے قیامت۔ پرلے۔ روزمحشر۔ Noun قیامت ۔ حشر ۔ دوبارہ زندہ ہونے کا عمل ۔ دوبارہ زندہ ہونے کی کیفیت ۔ زندگی کی بحالی ۔ |
383. | Resurrection plant | Noun ایسے بہت سے پودوں میں سے کوئی سا پودا ۔ جن میں دوبارہ پھوٹنے کی صلاحیت ہو ۔ جو شمالی امریکا کے جنوب مغربی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے ۔ |
384. | Resurrection [ the rising of the dead ] { al-qiyamat } | Noun, Holy Quranic, New Latin سُورۃ اَلقیاَمَۃ ، قُرانِ پاک کی پچھتَرویں [۷۵ ] سُورۃ ہے اور اُنتیسویں { ۲۹ } سپارے میں شامل ہے۔ اس سُورۃ کی وجہ تسمیہ سُورۃ ھَذا میں موجُود لفظ ، ٍ اَلَقیَمَۃِ ٍ کی مُناسبت سے ہے۔ اگرچہ یہ ابتدائی مکّی سُورتوں میں شامل ہے، تاہم اِس سے پِچھلی دو سُورتوں اور اس کے درمیان خاصا وقفہ موجوُد ہے۔ یہ سُورۃ چالیس آیات پر مُشتمل ہے۔ |
385. | Resurrectional | Adjective متعلق بہ حیات بعد از ممات ۔ نئی زندگی سے متعلق ۔ متعلق بہ قیامت ۔ |
386. | Resurrectionism | Noun مردہ چوری ۔ لاش چوری ۔ چیڑ پھاڑ کے لیے مردوں کو قبر سے چوری یا نکالنے کا عمل ۔ |
387. | Resurrectionist | Noun مردہ چور ۔ لاش چور ۔ وہ شخص جو چیڑ پھاڑ کے لیے چُپکے سے چوری سے مُردوں کو قبر میں سے نکالے ۔ |
388. | Resurrections | n. حشر۔ رستخیز۔ قیامت۔ فردائے قیامت۔ پرلے۔ روزمحشر۔ Noun قیامت ۔ حشر ۔ دوبارہ زندہ ہونے کا عمل ۔ دوبارہ زندہ ہونے کی کیفیت ۔ زندگی کی بحالی ۔ |
389. | Resurrects | v. a. قبر سے نکالنا۔ مردے کو زندہ کرنا۔ کسی چیز کی یادتازہ کرنا۔ پھر رواج دینا۔ Verb دوبارہ زندہ کرنا ۔ قبر سے نکالنا ۔ پھر سے زندگی عطا کرنا ۔ جی اُٹھنا ۔ |
390. | Resurvey | v. a. نظر ثانی کرنا۔ پھر نگاہ کرنا۔ دوبارہ دیکھنا۔ Verb باز مساحت کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سرے سے جائزہ لینا ۔ نیا جائزہ ۔ باز مساحت ۔ |
391. | Resurveyed | v. a. نظر ثانی کرنا۔ پھر نگاہ کرنا۔ دوبارہ دیکھنا۔ Verb باز مساحت کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سرے سے جائزہ لینا ۔ نیا جائزہ ۔ باز مساحت ۔ |
392. | Resurveying | v. a. نظر ثانی کرنا۔ پھر نگاہ کرنا۔ دوبارہ دیکھنا۔ Verb باز مساحت کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سرے سے جائزہ لینا ۔ نیا جائزہ ۔ باز مساحت ۔ |
393. | Resurveys | v. a. نظر ثانی کرنا۔ پھر نگاہ کرنا۔ دوبارہ دیکھنا۔ Verb باز مساحت کرنا ۔ دوبارہ یا نئے سرے سے جائزہ لینا ۔ نیا جائزہ ۔ باز مساحت ۔ |
394. | Resuscitate | Verb دوبارہ زندہ کرنا ۔ اوسان بحال کرنا ۔ ہوش میں آنا ۔ موت یا بے ہوشی سے ۔ |
395. | Resuscitation | n. نو پیدائش۔ زندگی تازہ۔ احیا۔ Noun حیاتِ نو ۔ اوسان ۔ ہوش و حواس کی بحالی ۔ احیا ۔ Noun اَحیا ۔ ہوش میں لانا ۔ بَحالیٴء زَندَگی ۔ جو بَظاہَر مَر گَیا ہو اِسے دوبارَہ زَندَگی مِل جانا |
396. | Resuscitations | n. نو پیدائش۔ زندگی تازہ۔ احیا۔ Noun حیاتِ نو ۔ اوسان ۔ ہوش و حواس کی بحالی ۔ احیا ۔ Noun اَحیا ۔ ہوش میں لانا ۔ بَحالیٴء زَندَگی ۔ جو بَظاہَر مَر گَیا ہو اِسے دوبارَہ زَندَگی مِل جانا |
397. | Resuscitative | Adjective متعلق بہ بحالی صحت ۔ متعلق بہ حیاتِ نو ۔ حیات بخش ۔ |
398. | Resuscitator | Noun ہوش و حواس بحال کرے ۔ عملِ تنفس کی بحالی ۔ دم گھٹنے سے بچانے کا طریق کار ۔ |
399. | Resuscutate | v. a. مردہ جلانا۔ جلانا۔ ازسرنوجان ڈالنا۔زندہ کرنا۔ |
res found in 399 words & 16 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.