English to Urdu Translation

the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next
376.ThermistorNoun
تھرمسٹر ۔ چھوٹا سا مزاحمتی آلہ ۔ یہ خاص قسم کے نیم موصل مادے کا بنا ہوا ہوتا ہے ۔
377.Thermite , thermitNoun
تَھر مائٹ ۔ تھر مٹ ۔ باریک پسے ہوئے ایلومینم اور لوہے کے رنگ کی دھات کا مرکب ۔ دھاتوں کو جوڑنے اور بنانے کے کام آتا ہے ۔
378.Thermo couple , thermo electric coupleNoun
حراری جُفت ۔ حرارہ جُفت ۔ آپس میں جوڑنے کا طریقہ ۔
379.ThermoduricAdjective
حَر قائم ۔ سخت گرمی کے عالم میں بھی زندہ رہنے کی استعداد رکھنے والے ۔
380.Thermodynamic , thermodynamicalAdjective
حَر حرکی ۔ حرارت کے زور سے توانائی میں بدل جانے والی حرارت ۔ اس سے عمل پذیر ہونے کے بارے میں ۔
381.ThermodynamicallyAdverb
حرحرکی طور پر ۔ حرارت کے حرکتی عمل سے ۔
382.Thermodynamicsn.
حر حرکیات
Noun
حَر حرکیات ۔ خصوصاً میکانی توانائی سے ۔
383.Thermoelectric , thermoelectricalAdjective
حَر برقی ۔ عمل کے وہ تمام دائرے جن میں حرارت اور توانائی کا دخل ہو ۔ خاص طور پر حَر برقی کا ۔ اس سے متعلق ۔
384.ThermoelectricallyAdverb
حَر برقی طور پر ۔ اس طریقے سے ۔
385.ThermoelectricityNoun
حَر برق ۔ حَر برقیات ۔ حرارہ جُفت کے ذریعے ۔ حرارت سے براہِ راست پیدا کی گئی برق ۔
386.ThermoelectronNoun
حر برقیہ ۔ ایسا برقیہ جو کسی حر روانی مظہر میں خارج ہوا ہو ۔
387.ThermoelectronicAdjective
حر برقیاتی ۔
388.ThermoenesisAdjective
حرارت زائی ۔ حرارت جو جانور کے جسم میں غذا کے جزو بدن بننے کے عمل سے پیدا ہو ۔
389.ThermogenesisNoun
حَرَارَت کی پَیدا وار
390.ThermogramNoun
نقشہ تیش ۔ نگارش حرارت ۔ خود نویس تیش نگار کا لکھا ہوا نقشہ حرارت ۔ تھرموگرام ۔
391.ThermographNoun
تیش نگار ۔ تھرموگراف ۔ حرارت پیما ۔ جو خودبخود درجہ حرارت کا ریکارڈ رکھتا ہے ۔
392.ThermographerNoun
تیش نگار ۔
393.ThermographicAdjective
تیش نگارانہ ۔ طباعت کے کام سے متعلق ۔ جس میں تیش نگاری کا طریقہ استعمال کیا گیا ہو ۔
394.ThermographicallyAdverb
تیش نگارانہ انداز سے ۔ تیش نگاری کے طریقے سے ۔
395.ThermographyNoun
تیش نگاری ۔ تھرموگرافی ۔ گیلے چھابے پر سفوف چھڑک کر پہلے اُس کا عکس اُتارنے ۔ پھر گرم کرکے اُسی چھابے کے لفظوں کو اُبھارنے کا عمل ۔
396.ThermoiabilityNoun
حَر حسَاسیت ۔ حرناپایداری ۔
397.ThermojunctionNoun
دو غیر متجانس موصلی دھاتوں کا وصلہ جہاں حَر برق پیدا ہو ۔ جیسے حراری جفت میں ۔
398.ThermolabileAdjective
حر حساس ۔ جو معمولی حرارت کے عمل سے تباہ ہو جائے ۔ اُس کی خصوصی صفات ختم ہو جائیں ۔
399.ThermolysisNoun
حَر پاشی ۔ جسم سے حرارت کا انتشار ۔ انفشار ۔ حرارت سے گل سڑ جانے یا تحلیل ہونے کا عمل ۔
400.ThermolyticAdjective
حَر پاشیدہ ۔ حرارت سے خالی یا حرارت سے گلا سڑا ہوا ۔ تحلیل شدہ ۔
the found in 459 words & 19 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.