English to Urdu Translation

to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next
376.TonelessAdjective
بے سُرا ۔ بے صدا ۔ بے رنگ ۔ بے کیف ۔ سُست ۔ نَڈھال ۔
377.TonelesslyAdverb
بے سرے طور پر ۔ بے ڈھب طور پر ۔ بے وضع طور پر ۔
378.TonelessnessNoun
بے سرا پن ۔ بے وضعی ۔ بے رنگی ۔ بے آوازی ۔
379.TonemeNoun
تانیہ ۔ سُر زُبان میں بات چیت کرنے کا خاص واضح انداز ۔
380.TonemicAdjective
تانیاتی ۔ صوتی بولی والا ۔
381.Tonesv. a.
آواز بنا کر بولنا۔ بناوٹ سے بولنا۔ سر ملانا
v. n.
میل کھانا۔ ہم آہنگ ہونا
n.
1. آواز۔ تلفظ۔ صدا۔ نوا
2. لب و لہجہ
3. رقت انگیز آواز۔ سوز و گداز کی آواز
4. لے۔ سر۔ کمک
5. تندرستی کی حالت
6. مزاج۔ طبیعت۔ عادت
Noun
آواز ۔ صدا ۔ بانگ ۔ لہجہ ۔ سُر ۔ گمک ۔ تلفظ ۔ نوا ۔
Noun
تناوٴ ۔ لوچ عضلہ ۔ تناقہ ۔ پٹّھوں کے تناوٴ کی معمول کی حالت ۔
382.ToneticAdjective
تان زُبانی ۔ گفتگو میں آواز کے زیرو بم کے معنی کے بارے میں ۔ اُس کے مُتعلّق ۔
383.ToneticallyAdverb
تان زُبانی طور پَر ۔ صوتیات کی رُو سے ۔
384.Toneticsتانیات ۔ تان زُبانی کی صوتیات ۔
385.Tonfinen.
قرضہ شراکتی جو اس شرط پر ملے کہ قرضخواہوں میں سے جو شریک مر جائے اس کا حصہ پس ماندوں کو ملے۔ حین حیاتی شراکت
386.TongVerb
چِمٹے سے پکَڑنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ تھامنا ۔ اُٹھانا ۔ چِمٹے سے کام لینا ۔
Noun
تانگ ۔ چین کی انجمن یا تنظیم ۔ امریکا میں چین کی خفیہ سوسائٹی ۔
387.TongaNoun
تانگا ۔ ہَلکی دو پہیّہ گاڑی جِسے عموماً گھوڑا کھینچتا ہے ۔
388.Tongs چمٹا۔ دست پناہ۔ سنسی
ٹونگز ۔ چمٹا ۔
Noun
چِمٹی ۔ چِمٹا ۔ سانسی ۔ دھات کا بنا ہُوا آلہ ۔ سَنسی ۔ دَست پناہ ۔
389.Tonguen.
1. جیبھ۔ زبان۔ لسان
2. گویائی۔ گفتار
3. بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی
4. وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو
5. ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ
6. انتردیپ۔ آبنائے
7. شعلے کی لو
8. پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا
v. a.
1. بانسری یا نفیری بجانا۔
2. جوڑ بٹھانا۔ درز ملانا
تنگ ۔ زبان ۔ جيب ۔
Noun
زُبان ۔ جِیبھ ۔ جیب ۔ نُطق ۔
Noun
زُبان ۔ مُنہ کے اندَر عُضلی عُضو ۔ اِس کا تَعلُّق بولنے ، چَبَانے ، نِگَلنے اور چَکھنے سے ہے
390.Tongue doughtyadj.
زبان یا باتوں کا بہادر
391.Tongue in cheekAdverb
مُنافقت سے ۔ غیر مُخلِصانہ طور پَر ۔ کِسی شَخص کو بناتے ہوۓ ۔
392.Tongue twisterNoun
عصیر اللِسان ۔ زُبان مروڑ ۔ جُملہ جِسے زُبان سے نِکالنا مُشکِل ہو جاۓ ۔
393.Tongue-and-groove jointNoun
جیب نالی جوڑ ۔ جیب جھڑی جوڑ ۔ چُول جھری جوڑ ۔
394.Tongue-lashVerb
زُبان کے تازیانے لگانا ۔ سَختی سے سَرزنِش کرنا ۔ تادیب کرنا ۔
395.Tongue-lashingNoun
زجر و تبیخ ۔ تادیب ۔ سرزنِش ۔
396.Tongue-tieNoun
لُکنَت ۔ عقدۃُ اللِسان ۔ زُبان بَستگی ۔ بولنے میں رُکاوٹ ۔
397.Tongue-tiedAdjective
گنگ ۔ زُبان بَستہ ۔ جو صاف نہ بول سکے ۔
398.Tonguedn.
1. جیبھ۔ زبان۔ لسان
2. گویائی۔ گفتار
3. بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی
4. وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو
5. ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ
6. انتردیپ۔ آبنائے
7. شعلے کی لو
8. پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا
v. a.
1. بانسری یا نفیری بجانا۔
2. جوڑ بٹھانا۔ درز ملانا
تنگ ۔ زبان ۔ جيب ۔
Noun
زُبان ۔ جِیبھ ۔ جیب ۔ نُطق ۔
Noun
زُبان ۔ مُنہ کے اندَر عُضلی عُضو ۔ اِس کا تَعلُّق بولنے ، چَبَانے ، نِگَلنے اور چَکھنے سے ہے
adj.
زبان یا باتوں کا بہادر
399.Tonguelessadj.
1. بے زبان۔ بن جیبھ کا۔
2. چپ۔ خاموش
Adjective
بے زُبان ۔ جِس کی زُبان کوئی نہ ہو ۔
400.Tonguesn.
1. جیبھ۔ زبان۔ لسان
2. گویائی۔ گفتار
3. بولی۔ زبان۔ بھاکا۔ بانی
4. وہ قوم جس کی علیحدہ زبان ہو
5. ٹنٹنا۔ سوئی۔ نوک۔ جیبھ
6. انتردیپ۔ آبنائے
7. شعلے کی لو
8. پتلا سا ٹکڑا۔ آگے کو نکلا ہوا سرا
v. a.
1. بانسری یا نفیری بجانا۔
2. جوڑ بٹھانا۔ درز ملانا
تنگ ۔ زبان ۔ جيب ۔
Noun
زُبان ۔ جِیبھ ۔ جیب ۔ نُطق ۔
Noun
زُبان ۔ مُنہ کے اندَر عُضلی عُضو ۔ اِس کا تَعلُّق بولنے ، چَبَانے ، نِگَلنے اور چَکھنے سے ہے
adj.
زبان یا باتوں کا بہادر
to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    19    20    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.