English to Urdu Translation

tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    Next
376.TrisoctahedralAdjective
چوبیس سَطحوں والا ۔
377.Trisoctahedronn.
چوبیس اضلاع کا مجسم
Noun
چوبیس سَطحی ؛ ایک مُجَسَّم جِس کی تین تین کی اکائیوں میں چوبیس بَرابَر کی سَطحیں ہوں ۔ یہ اکائیاں مُثمَنُ السَطُوح کی ہَر سَطح کے مُطابِق ہوتی ہیں ۔
378.TrisomicAdjective
سَہ لونیہ ۔ سَہ مورثَہ ۔ سَہ جِسمیہ ۔
379.TrisomyNoun
سَہ مورثیت ۔ سَہ جِسمیت ۔ سَہ لونیت ۔
Noun
آدمی میں ٤٦ سے ایک زائد کَروموسوم کا ہونا یَعنی ٤۷ کَروموسوز کا ہونا
380.Trispermousadj.
تبیجا۔ سہ تخمہ
381.TristeAdjective
غَمگین ۔ اُداس ۔ اَفسُردَہ ۔
382.TristesseNoun
غَمگینی ۔ افسُردگی ۔ اُداسی ۔
383.TristfulAdjective
غَمگین ۔ دِلگیر ۔ مَلُول ۔ محزُوں ۔
384.TristfullyAdverb
غَم سے ۔ اُداسی سے ۔ دِلگیری سے ۔
385.TristylousAdjective
{نَباتیات} سَہ اطواری ۔ تین انداز رَکھنے والا ۔ سَہ اندازی ۔ سَہ خامَہ ۔ سَہ گَردنَہ ۔
386.TristylyNoun
سَہ گَردنیت ۔ سَہ اندازیت ۔
387.Trisulcateadj.
تنوکا
388.TrisulfideNoun
ٹرائی سَلفائڈ ۔ سَلفائڈ جِس میں گَندھَک کے تین ایٹم پاۓ جاتے ہیں ۔
389.Trisyllablen.
تین حرکات یا تین ٹکڑے کا لفظ
Noun
سَہ ہِجائی ۔ سَہ صَوتیہ ۔ تین بول کا لَفظ ۔ تین ٹُکڑے کا لَفظ ۔
390.Triteadj.
دیرینہ۔ پرانا۔ کہنہ۔ فرسودہ
Adjective
گھَٹیا ۔ فَرسُودَہ ۔ کُہنَہ ۔ مَعمُولی ۔ پُرانا ۔
391.Tritenessn.
پرانا پن۔ کہنگی۔ دیرینگی۔ فرسودگی
Noun
فَرسُودگی ۔ قَدامَت ۔ کُہنَگی ۔
392.Tritenessesn.
پرانا پن۔ کہنگی۔ دیرینگی۔ فرسودگی
Noun
فَرسُودگی ۔ قَدامَت ۔ کُہنَگی ۔
393.Triteradj.
دیرینہ۔ پرانا۔ کہنہ۔ فرسودہ
Adjective
گھَٹیا ۔ فَرسُودَہ ۔ کُہنَہ ۔ مَعمُولی ۔ پُرانا ۔
394.Tritestadj.
دیرینہ۔ پرانا۔ کہنہ۔ فرسودہ
Adjective
گھَٹیا ۔ فَرسُودَہ ۔ کُہنَہ ۔ مَعمُولی ۔ پُرانا ۔
395.Tritheismn.
خدا کی تثلیث کا عقیدہ۔ تثلیث پرستی
Noun
سَہ الٰہیت ۔ تین خُداوں پَر اعتقاد ۔ تَثلیث پَرَستی ۔ تین خُداوں کی پَرَستِش ۔
396.TritheistNoun
مُعتَقَد سَہ الٰہیت ۔ تَثلیث پَرَست ۔ تین خُداوں پَر اعتقاد رَکھنے والا ۔
397.TritheisticAdjective
عقیدہ تَثلیث کا ۔ تَثلیثی ۔
398.TritiumNoun
{طبیعیات} ٹَریشیم ۔ ثلاثی ہائیڈروجَن ۔ تاب کار ہائیڈروجَن ۔ ہَم جا ، جِس کا ایٹمی وَزَن تین ہوتا ہے ۔
399.TritonNoun
آبی چھِپکَلی ۔ ناقَوسی ناعمَہ ۔ اِسی نام و نَسَل کا کوئی بھی آبی جانور جو قُرنا نُما بَڑی کھال والا ہو ۔
Noun
{طِبیعیات} دو نیوٹرون اور ایک پَروٹون سے تَرکیب یافتہ ثلاثی ہائیڈروجن ایٹم کا مَرکَزہ ۔
400.TritoneNoun
{موسیقی} سَہ سُرا اُلاب ۔ تین سُرا بُعد ۔ تین پُورے سُروں پَر مُشتَمِل وَقفَہ ۔
tri found in 434 words & 18 pages.
  Previous    11    12    13    14    15    16    17    18    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.