English to Urdu Translation
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next | ||
376. | Vermicidal | Adjective کیڑے مار دوا سے مُتعلِّق ۔ کیڑے مار ۔ کرم کُش ۔ |
377. | Vermicide | Noun کرم کُش دوا ۔ ایک مادہ جو کیڑوں کو مار ڈالتا ہے ۔ |
378. | Vermicular | adj. کیڑا سا۔ کرم کے متعلق Adjective کِرم نُما ۔ کیڑوں سے مُتعلِّق ۔ کیڑے کی شکل کا ۔ لہردار ۔ |
379. | Vermiculate | Adjective کِرمنی ۔ کیڑے کی سی بناوٹ ۔ حرکت رکھنے والا ۔ کِرم نُما ۔ |
380. | Vermiculation | n. کلبلاہٹ۔ کیڑے کی سی حرکت Noun لہر ۔ کِرمی شکل ۔ لہر ۔ حرکت دودی ۔ |
381. | Vermicule | n. کرمک۔ چھوٹا کیڑا |
382. | Vermiculite | Noun آب دار سلیکا نمک جو عام ابرقوں کے تغیر سے بنتا ہے اور خاص طور پر حرارت کو محفوظ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے ۔ |
383. | Vermiform | adj. کیڑے کی شکل کا۔ کینچوا سا۔ کرم نما Adjective دودی ۔ کِرم شکل ۔ کیڑے کی شکل کا ۔ کِرم نُما ۔ |
384. | Vermiform appendix | Noun زائدہ دُودیہ ۔ کانی آنت کے سِرے سے نِکلا ہوا ایک انگشت نُما علامتی دنبالہ جو تین سے چھ اِنچ تک لمبا ہوتا ہے ۔ |
385. | Vermifuge | n. کیڑا مار۔ دافع کرم معدہ Noun دافع کِرم ۔ ایک دوا جو آنتوں کے طفیلی کیڑے نِکال دیتی ہے ۔ آنتوں کے کیڑے دُور کرنے والا ۔ |
386. | Vermilion | n. 1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر 2. ایک قسم کا کیڑا v. a. سرخ رنگنا Noun شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔ |
387. | Vermilioned | n. 1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر 2. ایک قسم کا کیڑا v. a. سرخ رنگنا Noun شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔ |
388. | Vermilioning | n. 1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر 2. ایک قسم کا کیڑا v. a. سرخ رنگنا Noun شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔ |
389. | Vermilions | n. 1. تیز سرخ رنگ۔ شنگرف۔ سندور۔ اینگر 2. ایک قسم کا کیڑا v. a. سرخ رنگنا Noun شنگرف ۔ قرمز ۔ پارے اور گندھک کے مُرکّب سے بنا ہوا تیز سُرخ رنگ جو پہلے شنگرف سے حاصِل ہوتا تھا ۔ |
390. | Vermin | n. 1. کیڑے مکوڑے۔ حشرات الارض۔ تمام قسم کے جانور مثل گلہری اور چوہے وغیرہ کے جو غلے وغیرہ کو ضرر پہنچاتے ہیں 2. موذی شخص Noun کِرم موذی ۔ بعض ناپسندیدہ ، موذی ، چھوٹے میمل جانوروں میں سے کوئی سے جانور جیسے چوہا ۔ |
391. | Verminate | v. n. موذی جانور یا کیڑے پیدا کرنا |
392. | Vermination | n. کیڑے مکوڑوں کی پیدائش |
393. | Verminous | adj. حشرات الارض کا پیدا کرنے والا۔ کیڑوں سے بھرا ہوا Adjective کِرم زدہ ۔ کیڑے پڑا ۔ کیڑوں سے مُتعلِّق ۔کیڑوں سے مخصوص ۔ ذلیل ۔ |
394. | Verminously | Adverb ذَلیل طریقے سے ۔ |
395. | Vermiparous | adj. کیڑے پیدا کرنے والا |
396. | Vermivorous | adj. کرم خور۔ کیڑے کھاؤ Adjective کِرم خور ۔ کیڑوں پر پلنے والا ۔ جیسے بعض پرندے ۔ |
397. | Vermouth | Noun اِشتہا آور شراب ۔ ایک سفید شراب جو خوشبودار بوٹیوں سے مہکائی جاتی ہے ۔ |
398. | Vernacular | adj. دیسی۔ ملکی۔ وطنی Adjective دیسی ۔ مُقامی ۔ مُلکی ۔ ادبی زُبان کے برعکس اپنے عام چلن کے عِلاقے میں جنم لینے والی زُبان ۔ |
399. | Vernacularism | Noun محاورہ مُقامی ۔ دیسی زُبان کا لفظ ۔ دیسی زُبان کا استعمال ۔ مُقامی زُبان پسندی ۔ |
400. | Vernacularly | Adverb دیسی زُبان کے محاورے کے مُطابِق ۔ |
ve found in 607 words & 25 pages. Previous 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.