English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    146    147    148    149    150    151    152    153    154    155    Next
3751.ChoirmasterNoun
گرجا میں گانے والے گروہ کا ڈائرکٹر۔
3752.Choirsn.
1. بھجن گانے والے ۔ گندھرب ۔ قوال ۔ منڈلی ۔ سنگت ۔ چوکی
2. گندھرب استھان ۔ قوال گاہ
Noun
قوال منڈی۔ چوکی۔ طائفہ۔
3753.Chokev.n.
نوالہ یا ٹکڑا ٹکنا ۔ اٴچھو ہونا ۔ گرہ یا پھندا پڑنا
v. a.
1. گلا گھوٹنا ۔ ٹیٹوا یا نریٹی دبانا ۔ گلا ٹیپنا یا دبانا
2. بھرنا ۔ آنٹنا ۔ موندنا ۔ بند کرنا ۔ تیغہ لگانا
3. دبانا ۔ روکنا ۔ مارنا
Verb
گلا دبانا۔ ٹینٹوا دبانا۔ حلق کی نالی میں رکاوٹ ڈال کر سانس روکنا۔
Noun
کِسی پائپ کا تنگ حِصّہ ۔ بندُوق کی گاوٴ دم نالی جو باہِر کی طرف تنگ ہو ۔
Noun
تار کا ایک لچھا ۔
3754.Choke coilNoun
چوک کائل۔ جھٹکوں کی صورت میں برقی رو کو روک دے۔
3755.Choke dampNoun
کاربن ڈائی آکسائیڈ گیس جو کوئلے کی کِسی کان میں دھماکے کے بعد بچ جاتی ہے ۔
3756.ChokeberryNoun
چوک بیری۔ گل گھوٹو بیری۔ بیری۔
3757.ChokecherryNoun
چوک چیری۔ چیری کا پھل۔
3758.Chokedv.n.
نوالہ یا ٹکڑا ٹکنا ۔ اٴچھو ہونا ۔ گرہ یا پھندا پڑنا
v. a.
1. گلا گھوٹنا ۔ ٹیٹوا یا نریٹی دبانا ۔ گلا ٹیپنا یا دبانا
2. بھرنا ۔ آنٹنا ۔ موندنا ۔ بند کرنا ۔ تیغہ لگانا
3. دبانا ۔ روکنا ۔ مارنا
Verb
گلا دبانا۔ ٹینٹوا دبانا۔ حلق کی نالی میں رکاوٹ ڈال کر سانس روکنا۔
Noun
کِسی پائپ کا تنگ حِصّہ ۔ بندُوق کی گاوٴ دم نالی جو باہِر کی طرف تنگ ہو ۔
Noun
تار کا ایک لچھا ۔
3759.Chokedampn.
کھان کی بری ہوا
Noun
گلوگیر گیس۔ دم گُھٹ گیس۔ سیاہ سیلن۔
3760.Chokern.
گلا گھونٹ گلوبند
Noun
گلوبند۔ گلا گھوٹنے والا۔ اُونچا کالر۔
3761.Chokersn.
گلا گھونٹ گلوبند
Noun
گلوبند۔ گلا گھوٹنے والا۔ اُونچا کالر۔
3762.Chokesv.n.
نوالہ یا ٹکڑا ٹکنا ۔ اٴچھو ہونا ۔ گرہ یا پھندا پڑنا
v. a.
1. گلا گھوٹنا ۔ ٹیٹوا یا نریٹی دبانا ۔ گلا ٹیپنا یا دبانا
2. بھرنا ۔ آنٹنا ۔ موندنا ۔ بند کرنا ۔ تیغہ لگانا
3. دبانا ۔ روکنا ۔ مارنا
Verb
گلا دبانا۔ ٹینٹوا دبانا۔ حلق کی نالی میں رکاوٹ ڈال کر سانس روکنا۔
Noun
کِسی پائپ کا تنگ حِصّہ ۔ بندُوق کی گاوٴ دم نالی جو باہِر کی طرف تنگ ہو ۔
Noun
تار کا ایک لچھا ۔
3763.Chokingv.n.

3764.ChokyAdjective
اختتاقی۔ دم بند۔ گلوگیر۔
3765.CholNoun
طب اور کیمیاء میں واصلہ بمعنی صِفرا زردی مائل سبز مائع جو چِکنائی کو ہضم کرنے میں مدد دیتا ہے ۔
3766.CholaemiaNoun
خُون میں بائل یا صَفراوی کَیفیَت کا وَجُود
3767.CholagogueGreek
کولاگَگ ۔ آنت میں صَفرا زیادہ کَرنے والا ایجِنٹ
3768.CholangiogramAdverb, Greek
جِگری سِسٹَک اور بائل نالیوں کا ریڈیو گرافِک ٹیسٹ
3769.CholangiohepatitisGreek
جِگَر اور بائل نالیوں کی سوزِش
3770.CholangiohipatitisNoun
جِگَر اور صُفرا کی نالیوں کی سوزِش
3771.CholangitisGreek
بائل نالیوں کی سوزِش
3772.CholastasisAdjective, Greek
بائیل کے بَہاو میں کَمی
3773.CholecystangiogramNoun, Adjective, Adverb, Greek
غَیر شَفاف واسطہ کے بَعد پِتّے ، سِسٹَک اور مُشتَرِک بائل نالیاں دِکھانے والی فِلم
3774.CholecystangiographyNoun, Adjective, Adverb, Greek
غَیر شَفاف واسطہ کے بَعد پِتّے ، سِسٹَک اور مُشتَرِک بائل نالیوں کا ریڈیو گَرافِک ٹیسٹ
3775.CholecystectomyNoun
عمل جراحی سے پتے کو نکال دینا۔
Noun
پَتَّہ میں سے پَتھری نِکالنے کے لیے عملِ جَراحی کے ذَریعے مُکَمَّل پِتَّہ کو نِکال دَینا
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    146    147    148    149    150    151    152    153    154    155    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.