English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 Next | ||
3751. | Insufficience | n. 1. کمی۔ تھڑی۔ کوتاہی۔ عدم اکتفا 2. نالیاقتی۔ ناقابلیت |
3752. | Insufficience, insufficiency | Noun عدم کفایَت ۔ کمی ۔ عدم اِکتفا ۔ ناکافی پَن ۔ کوتاہی ۔ |
3753. | Insufficiency | n. 1. کمی۔ تھڑی۔ کوتاہی۔ عدم اکتفا 2. نالیاقتی۔ ناقابلیت |
3754. | Insufficient | adj. 1. غیرکافی۔ کم۔ گھاٹ۔ نا کافی۔ تھوڑا 2. نالائق۔ ناقابل Adjective ناکافی ۔ کم ۔ تھوڑا ۔ غیر مُکتَفی ۔ غیر کافی ۔ |
3755. | Insufficiently | adv. نالیاقتی سے۔ کم۔ ناقص۔ ناقابلیت سے۔ نا کافی طورپر Adverb نالیاقتی سے ۔ ناکافی طَور سے ۔ کمی سے ۔ ناقص طَور پَر ۔ ناقابلیت سے ۔ |
3756. | Insuffilation | Noun مَصنُوعی تَنَفُّس ۔ کِسی نَلی یا سانس کی نالی میں ہَوا یا آکسیجَن داخَل کَرنا |
3757. | Insufflate | Verb اندر سانس لینا ۔ دم کَشی کرنا ۔ پھُونک مارنا جیسے اِصطباغ میں ۔ |
3758. | Insufflation | Noun دَم کَشی ۔ جھاڑ پھُونک ۔ نفخ ۔ |
3759. | Insufflator | Noun مُنفاخ ۔ دم کرنے والا ۔ جھاڑ پھُونک کرنے والا ۔ |
3760. | Insular | adj. ٹاپو کا۔ مثل جزیرہ۔ پانی سے گھرا ہوا Adjective جزیراتی ۔ مِثل جزیرے کا ۔ جزیرہ باش ۔ جزیرے میں واقع ۔ |
3761. | Insularism, insularity | Noun تَنگ نظری ۔ عِلاقائیت ۔ جزیرہ باشی ۔ حجز ۔ |
3762. | Insulary | adj. ٹاپو کا۔ مثل جزیرہ۔ پانی سے گھرا ہوا Adjective جزیراتی ۔ مِثل جزیرے کا ۔ جزیرہ باش ۔ جزیرے میں واقع ۔ |
3763. | Insulate | v. a. 1. جدا کرنا۔ الگ کرنا 2. بجلی بل کا اثر نہ کر سکنا Verb الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔ تنہا کرنا ۔ حاجِز بننا ۔ غیر موصل مواد سے ڈھانپنا ۔ |
3764. | Insulated | p.adj. 1. بے لگاؤ 2. جدا۔ الگ۔ علیحدہ 3. بجلی بل سے دور 4. دور۔ فاصل v. a. 1. جدا کرنا۔ الگ کرنا 2. بجلی بل کا اثر نہ کر سکنا Verb الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔ تنہا کرنا ۔ حاجِز بننا ۔ غیر موصل مواد سے ڈھانپنا ۔ |
3765. | Insulates | v. a. 1. جدا کرنا۔ الگ کرنا 2. بجلی بل کا اثر نہ کر سکنا Verb الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔ تنہا کرنا ۔ حاجِز بننا ۔ غیر موصل مواد سے ڈھانپنا ۔ |
3766. | Insulating | v. a. 1. جدا کرنا۔ الگ کرنا 2. بجلی بل کا اثر نہ کر سکنا Verb الگ کرنا ۔ جُدا کرنا ۔ تنہا کرنا ۔ حاجِز بننا ۔ غیر موصل مواد سے ڈھانپنا ۔ |
3767. | Insulation | Noun حَجز ۔ محدودیَّت ۔ غیر موصل کاری ۔ محجوزیَّت ۔ |
3768. | Insulator | n. علیحدہ کرنے والا۔ حاجز Noun حاجِز ۔ غیر موصل ۔ مُحافِظ ۔ |
3769. | Insulators | n. علیحدہ کرنے والا۔ حاجز Noun حاجِز ۔ غیر موصل ۔ مُحافِظ ۔ |
3770. | Insulin | Noun ایک ہارمُون جو خلیوں کے گروہوں سے حاصِل کیا جاتا ہے ۔ Noun ایک ہارمُون جو لَبلَبَہ میں پَیدا ہوتا ہے اور جِسمانی شَکَّر کو کَنٹرول کَرتا ہے ۔ |
3771. | Insulin shock | Noun صدمہ اِنسولین ۔ ایک غیر مُعتدِل حالت جو اِنسولین کے زیادہ اِستعمال سے پیدا ہوتی ہے ۔ |
3772. | Insulin test | Noun سَرجیکَل ویگوٹومی کی تَکمیل ہونے یا نَہ ہونے کا پَتَہ لَگانے کا ٹیسٹ |
3773. | Insulinase | Noun ایک خامرَہ جو اِنسولین کے اثَر کو خَتَم کَرتا ہے |
3774. | Insulinoma | Noun لَبلَبَہ میں آئیلیٹس آف لَینگَر کا ایڈینوما اِسے اِنسولوما بھی کہتے ہَیں |
3775. | Insult | v. a. برا کہنا۔ تحقیر کرنا۔ بے عزت کرنا۔ ذلیل کرنا ۔حرمت لینا n. حقارت Noun توہین ۔ اہانت ۔ ہتک ۔ الفاظ کے ذَریعے کِسی کے وقار پر حملہ ۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 146 147 148 149 150 151 152 153 154 155 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.