English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    146    147    148    149    150    151    152    153    154    155    Next
3751.Tombsn.
1. گور۔ قبر۔ تربت
2. مزار۔ مقبرہ۔ مرقد۔ درگاہ
ٹومب ۔ مقبرہ ۔ مزار ۔ درگاہ ۔
Noun
مزار ۔ مقبرہ ۔ درگاہ ۔ قبر ۔ جوف ۔
3752.Tombstonen.
قبر کا پتھر۔ تعویذ۔ سنگ مزار
Noun
لوحِ مزار ۔ کُتبہ ۔ قبر پر نصب شُدہ پَتّھر ۔ سنگِ مزار ۔
3753.Tombstonesn.
قبر کا پتھر۔ تعویذ۔ سنگ مزار
Noun
لوحِ مزار ۔ کُتبہ ۔ قبر پر نصب شُدہ پَتّھر ۔ سنگِ مزار ۔
3754.Tomcatn.
بلاؤ۔ بلار۔ گربہ
Noun
بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔
3755.Tomcatsn.
بلاؤ۔ بلار۔ گربہ
Noun
بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔
3756.Tomcattedn.
بلاؤ۔ بلار۔ گربہ
Noun
بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔
3757.Tomcattingn.
بلاؤ۔ بلار۔ گربہ
Noun
بِلّا ۔ گُربہ نَر ۔ قِط ۔ بلاوٴ ۔ بلار ۔
3758.TomcodNoun
شمالی امریکا کے اوقیانوسی ساحلوں کے پانی میں پائی جانے والی چھوٹی خوردنی کاڈ مچھلی ۔ اسی نوع کی کوئی اور مچھلی ۔
3759.Tomen.
جلد۔ کتاب
Noun
کتاب ۔ جلد ۔ مُجلِّد صخیم کتاب ۔ کتاب کی کئی جلدوں میں سے ایک جلد ۔
3760.TomentoseAdjective
{حیاتیات } خملی ۔ کُرک دار ۔ چھوٹے چھوٹے پشمی روئیں دار بالوں سے پوری طرح ڈھکا ہوا ۔
3761.TomentumNoun
خمل ۔ کُرک ۔ رُوئیں داری ، جو سطح کے ساتھ چِپکے ہوۓ لمبے ، نرم اور الجھے ہوۓ بالوں پر مُشتمل ہو ۔
3762.Tomesn.
جلد۔ کتاب
Noun
کتاب ۔ جلد ۔ مُجلِّد صخیم کتاب ۔ کتاب کی کئی جلدوں میں سے ایک جلد ۔
3763.Tomfooln.
بیوقوف۔ احمق۔ گاؤدی
Noun, Adjective
احمق ۔ گاوٴدی ۔ کاٹھ کا اُلّو ۔ بیوقوف ۔ غبی ۔ کودن ۔
3764.TomicityNoun
زہَر آلُوگی ۔ زہریلا ہونے کی صِفت یا دَرجَہ
3765.Tommedn.
غیر معین شخص۔ کوئی بھی۔ زید، بکر، عمر
Noun
حیوان نر ۔ بعض جانوروں کے نر ۔ اکثر مُرکّب اِستعمال ہوتا ہے ۔
3766.Tommingn.
غیر معین شخص۔ کوئی بھی۔ زید، بکر، عمر
Noun
حیوان نر ۔ بعض جانوروں کے نر ۔ اکثر مُرکّب اِستعمال ہوتا ہے ۔
3767.TommyNoun
ٹامی ۔ برطانوی فوج کا سپاہی ۔ لقمہ یا روٹی کا ٹپکڑا ۔ راشن ۔ سامانِ خوراک ۔
3768.Tommy gunNoun
ٹامی گن ۔ چھوٹی تھامپسن توپ ۔ اِسی قِسم کا کوئی اور ہتھیار ۔
3769.TommyrotNoun
بیوقوفی ۔ احمق پن ۔ حماقت ۔ بکواس ۔
3770.TomographyNoun
{طب} ٹومو گرافی ۔ طبقہ نگاری ۔ ایکس رے کی خاص تکنیک جس سے مخصُوص نسیجوں کا تفصیلی عکس حاصِل کیا جا سکے ۔
3771.Tomorrown.
کل۔ فردا۔ دوسرے دن۔ پرتیکال
Noun
کل ۔ آج کے بعد آنے والا دن ۔ آئندہ ۔ مستقبل ۔ فردا ۔
n.
آنے والا دن۔ کل۔ فردا۔ آج سے دوسرا دن۔ آج سے اگلا دن
Noun
آنے والا کل ۔ آنے والا دن ۔ کل ۔ آج سے دوسرا دن ۔ آج سے اگلا دن ۔
3772.Tomorrowsn.
کل۔ فردا۔ دوسرے دن۔ پرتیکال
Noun
کل ۔ آج کے بعد آنے والا دن ۔ آئندہ ۔ مستقبل ۔ فردا ۔
3773.TompionNoun
دیکھیے : ٹیمپین ۔
3774.Tompokern.
ہوا۔ ڈراوا
3775.Tomrign.
ہردلگی اور خرمست لڑکی
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    146    147    148    149    150    151    152    153    154    155    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.