English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    147    148    149    150    151    152    153    154    155    156    Next
3776.CorveeNoun
بیگار ۔ بلا اُجرت کام ۔ مزدوری بہ عوض سرکاری محصول ۔
3777.Corvetten.
ایک چھوٹا جنگی جہاز
Noun
توپ بردار جہاز ۔ توپوں کی جنگی کشتی ۔ جنگی جہاز ۔ آبدوز شکن جہاز ۔ طیّارہ شکن توپوں والا جہاز ۔
3778.Corvettesn.
ایک چھوٹا جنگی جہاز
Noun
توپ بردار جہاز ۔ توپوں کی جنگی کشتی ۔ جنگی جہاز ۔ آبدوز شکن جہاز ۔ طیّارہ شکن توپوں والا جہاز ۔
3779.CorvineAdjective
غرابی ۔ زاغی ۔ کوّے جیسا ۔ اِس جنس کے مُتعلّق ۔ عام کوّے ۔ پہاڑی کوّے ۔ یورپی پرندہ جے ۔
3780.CorvusNoun
جناح الغراب ۔ ایک چھوٹا مجمع الکواکب ۔ الخیا ۔ سنبلہ اور حیتہ البحر کے درمیان ایک چھوٹا مجمع الکواکب ۔
3781.CorymbNoun
حزمہ ۔ گُل خوشہ ۔ پھُولوں کا خوشہ ۔
3782.CorynebacteriumNoun
خُرد بینی جَراثیموں میں سے ایک خاص قِسَم کا جَراثیم
3783.CoryphaeusNoun
سر طائفہ ۔ قدیم یونانی ڈرامہ میں کورس کا سربراہ ۔ گانے والوں کی منڈلی کا سربراہ ۔
3784.CorypheeNoun
ممتاز بیلے رقاصہ ۔ طائفے میں شامل رقاصہ ۔ خاص رقص کرنے والی رقاصہ ۔
3785.CoryzaNoun
شدید زکام ۔ زکام ۔ سر کی سردی ۔ ریزش ۔ ناک کی جھلی کا شدید ورم ۔
Noun
شدید زُکام ۔ ریزِش ۔
3786.CosNoun
جیب التمام ۔کوسائن کا مُخَفف ۔
3787.Cos lettuceNoun
سلاد کاہو ۔ کاہو جس میں سلاد اور دیگر اقسام شامل ہیں ۔ اس کے پھنگل کھڑے بیضوی اور پتے خستہ ہوتے ہیں ۔
3788.Cosa nostraNoun
کوسانوسترا ۔ خفیہ تنظیم مجرمان ۔ امریکا میں مجرمانہ سرگرمیوں کی ایک خفیہ تنظیم ۔ اٹلی کی مافیا ۔ سسلی کی مافیا ۔
3789.CosecNoun
قاطِع التمام ۔
3790.Cosecantn.
سکن ۔ قطع التمام
Noun
قاطع التمام ۔ نوے ڈگری سے کم زاویہ کا قاطع التمام ۔ وہ عدد جو وتر کو عمود سے تقسیم کر کے حاصل ہوتا ہے ۔
3791.CoseismalAdjective
مساوی الزلزلہ ۔ خط کے مُتعلّق ۔ منطقہ مساوی الرجفہ کے مُتعلّق ۔ وہ خط یا قوس جو زمین کی سطح پر ان نقطوں کو ملاتی ہے جن تک زلزلے کی لہر بیک وقت پہنچتی ہے ۔
3792.Coservancy systemNoun
کِسی شہر سے کوڑا کرکَٹ باہِر پھینکنے کا نِظام ۔
3793.CosettesNoun
چَقندر کے باریک باریک قتلے جِنھیں اُبال کر شکر حاصِل کی جاتی ہے ۔
3794.CoshNoun
حیز ۔
3795.Cosharern.
انسی ۔ ساجھی ۔ حصے دار ۔ شریک حصہ ۔ شریک
3796.CosignatoryNoun
شریکِ دستخط کُنِندہ ۔ نوٹ پَر کسی دوسرے شخص کے ساتھ دستخط کَرنے والا ۔ شریکِ دستخط ۔
3797.Cosinen.
ساتھ سامنے کی ناپ ۔ سسن Abbr. جیب مستوی ۔ کونجیا
Noun
جیب التمام ۔ وہ عدد جو قاعدے کو وتر سے تقسیم کر کے حاصل ہو ۔ جیب مستوی ۔
Noun
کوسائن ۔ جیب التمام ۔جیب مستوی ۔
3798.Cosine lawNoun
کُلیہ جیب التمام ۔ کوسائن کا اصُول ۔
3799.Cosinesn.
ساتھ سامنے کی ناپ ۔ سسن Abbr. جیب مستوی ۔ کونجیا
Noun
جیب التمام ۔ وہ عدد جو قاعدے کو وتر سے تقسیم کر کے حاصل ہو ۔ جیب مستوی ۔
Noun
کوسائن ۔ جیب التمام ۔جیب مستوی ۔
3800.Cosmeticn.
بٹنا ۔ سوندھا۔ وسمہ۔ اُبٹن۔ اُبٹنا۔ غازہ
Adjective
حسن افروز ۔ خوبصورت بنانے والا ۔ خوبصورتی بڑھانے والا ۔ جمال افزا ۔ زیبائشی ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    147    148    149    150    151    152    153    154    155    156    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.