English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 Next | ||
3776. | Insultable | Adjective قابِل توہین ۔ قابِل ہَتک ۔ قابِل سبکی ۔ قابِل تذلیل ۔ کم قدر ۔ |
3777. | Insulted | v. a. برا کہنا۔ تحقیر کرنا۔ بے عزت کرنا۔ ذلیل کرنا ۔حرمت لینا n. حقارت Noun توہین ۔ اہانت ۔ ہتک ۔ الفاظ کے ذَریعے کِسی کے وقار پر حملہ ۔ |
3778. | Insulter | n. ہتک کرنے والا Noun توہین کرنے والا ۔ تذلیل کُنِندہ ۔ حَقیر جاننے والا ۔ |
3779. | Insulting | p.adj. تہتک آمیز۔ کپتی v. a. برا کہنا۔ تحقیر کرنا۔ بے عزت کرنا۔ ذلیل کرنا ۔حرمت لینا n. حقارت Noun توہین ۔ اہانت ۔ ہتک ۔ الفاظ کے ذَریعے کِسی کے وقار پر حملہ ۔ |
3780. | Insultingly | Adverb توہین آمیزانہ ۔ بے عِزَّتی سے ۔ ذِلَّت سے ۔ ہَتک آمیزی سے ۔ تذلیل سے ۔ |
3781. | Insults | v. a. برا کہنا۔ تحقیر کرنا۔ بے عزت کرنا۔ ذلیل کرنا ۔حرمت لینا n. حقارت Noun توہین ۔ اہانت ۔ ہتک ۔ الفاظ کے ذَریعے کِسی کے وقار پر حملہ ۔ |
3782. | Insuperability | Noun غیر مغلُوبیت ۔ |
3783. | Insuperable | adj. لاحل۔ جس پر غالب نہ ہو سکیں۔ نا قابل عبور۔ ناقابل فتح۔ لاثانی۔ بے نظیر Adjective غیر مغلُوب ۔ ناقابِل عبُور ۔ ناقابِل تسخیر ۔ جِس پر قابُو نہ پایا جا سکے ۔ |
3784. | Insuperably | adv. اس طور پر کہ زیر نہ ہو سکے Adverb غیر مغلُوب طَور پَر ۔ ناقابِل عبُور طَور پَر ۔ |
3785. | Insupportable | adj. ناقابل برداشت Adjective ناقابِل تائید ۔ ناقابِل تصویب ۔ ناقابِل برداشت ۔ |
3786. | Insupportableness | Noun تائید ناپذیری ۔ تحَمُّل ناپذیری ۔ |
3787. | Insupportably | adv. Adverb نہایَت سختی سے ۔ ناقابِل تائید طَور پَر ۔ ناقابِل تحَمُّل طَور پَر ۔ |
3788. | Insuppressible | adj. جس کو دبا نہ سکیں Adjective ناقابِل پامال ۔ ناقابِل اِخفا ۔ جِسے دبایا نہ جا سکے ۔ |
3789. | Insuppressibly | ناقابِل اِخفا طَور پَر ۔ |
3790. | Insurability | Noun بیمہ برداری ۔ |
3791. | Insurable | adj. بیمہ کرنے کے لائق Adjective بیمہ شُدنی ۔ خطرے ، نُقصان کے خلاف ۔ قابِل بیمہ ۔ بیمہ بردار ۔ |
3792. | Insurance | n. بیمہ۔ دل جمعی۔ خاطر جمع۔ اطمینان Noun بیمہ کاری ۔ بیمہ ۔ جائیداد ، زِندگی کا کِسی نُقصان کے تحَفُظ کے لیے بیمہ کرنے کا عمل ۔ |
3793. | Insurances | n. بیمہ۔ دل جمعی۔ خاطر جمع۔ اطمینان Noun بیمہ کاری ۔ بیمہ ۔ جائیداد ، زِندگی کا کِسی نُقصان کے تحَفُظ کے لیے بیمہ کرنے کا عمل ۔ |
3794. | Insurant | Noun بیمہ گُزار ۔ بیمہ کرانے والا ۔ |
3795. | Insure | v. a. بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا Verb بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔ |
3796. | Insured | Noun بیمہ شُدہ شخص ۔ بیمہ دار ۔ v. a. بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا Verb بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔ |
3797. | Insurer | n. بیمہ کرنے والا۔ بیمہ مہاجن Noun بیمہ کار ۔ بیمہ کُنِندہ ۔ بیمہ کرنے والا ۔ بیمہ کی سَند دینے والا شخص ۔ |
3798. | Insurers | n. بیمہ کرنے والا۔ بیمہ مہاجن Noun بیمہ کار ۔ بیمہ کُنِندہ ۔ بیمہ کرنے والا ۔ بیمہ کی سَند دینے والا شخص ۔ |
3799. | Insures | v. a. بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا Verb بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔ |
3800. | Insurgence, insurgency | Noun بغاوَت ۔ شورش ۔ سَرکَشی ۔ فِتنہ ۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 147 148 149 150 151 152 153 154 155 156 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.