English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    148    149    150    151    152    153    154    155    156    157    Next
3801.Altogethersadv.
سمپورن ۔ سراپا ۔ بالکل ۔ محض ۔ سراسر ۔ نرا ۔ نپٹ ۔ پورا ۔ مطلق ۔ سر سے پاؤں تک ۔ سرتاپا
Adverb
فی الجملہ ۔ بحثیت مجموعی ۔ سب ملا کر ۔ کل ۔
کَلی طَور پَر ۔ بِلکُل ۔ مُکَمَل طَور پَر ۔ جُملَہ ۔ تَمام کا تَمام ۔ بَحيثِيَتِ مَجمُوعی ۔ تَمام تَر ۔ نِرا ۔ سَر تا پا ۔
3802.Altorilievon.
ابھری ہوئی تصویر یا مورت
3803.Altosn.
اونچا سُر ۔ نکھاد ۔ ٹیپ ۔ دون
Noun
(موسيقی) دون ۔ دھيما ۔ زَنانَہ سُر ۔ پاتان ۔ عام مَردانَہ آواز سے اُونچی پاٹ دار آواز ۔ اُونچا سُر ۔ نِکھاد ۔
3804.AltricialAdjective
تَغذِيَہ طَلَب ۔ مَدَد اور تَوَجُہ کا مُحتاج ۔ بے بَس ۔
3805.Altruismايثارِيَت ۔ جَذبَہ ايثار ۔ بے نَفسی ۔
3806.Altruistايثار پَسَند ۔ بے غَرَض ۔ اِس مَسلَک کا آدمی ۔ بے نَفس ۔
3807.AltrusticAdjective
بے غَرضانَہ ۔ اِنسان دوستی سے مُتعلِق ۔ دُوسروں کا خَيال رَکھنے والا ۔ ايثار پيشَہ ۔
3808.Alula, bastard wingNoun
(طَبُورِيات) جھُوٹے پَر ۔ جِناحِ باطِل ۔ پَرِندے کے پَر کی اِبتِدا ميں اُگا ہُوا زائد پَروں کا گُچھا ۔ فالتُو کھَمبراٹ ۔
3809.Alumn.
پھٹکڑی
اےلم ۔ پھٹکری
Noun
پھٹکری یہ المونیم سلفیٹ اور پوٹاشیم سلفیٹ سے مِل کر بنتی ہے ۔
Noun
پھَٹکڑی ۔ دوہرے سَلفيٹ رَکھنے والا ۔ مُرَکَب ۔ جِس ميں ايلومينِيَم کے ساتھ پوٹاشِيَم ، امونِيَم يا لوہے جيسی دھاتيں ہوتی ہيں ۔
3810.Aluminaالومينا ۔ الومينِيا ۔ ايلومينَم کا طَبعی يا کيمِيائی آکسائيڈ ۔
3811.Aluminate(کيمِيا) ايلومينِيَٹ ۔ ايک نَمَک جِسے ايلومينِيَم ہائيڈرو آکسائيڈ سے بَنايا جاتا ہے ۔
3812.AluminiferousAdjective
ايلومينی ۔ ايلَم ۔ ايلومينا يا ايلو مينِيَم کا حامِل ۔ زاجی ۔
3813.AluminiumNoun
ايلومينِيَم ۔
3814.AluminizeVerb
ايلومينِيَم چَڑھانا ۔ ايلومينِيَم کی تہ چَڑھانا يا اُس کی آميزِش کَرنا ۔
3815.Aluminousايلومينَس ۔ زاج دار ۔ ايلَم يا ايلو مينا سے مُتعلِق يا ان کا حامِل ۔
3816.Aluminum sulfateNoun
(کيمِيا) ايلومينَم سَلفيٹ ۔ ايک سُفيد نَمَک جو قَلمی صُورَت ميں پايا جاتا ہے ۔
3817.Alumna طالب علم لڑکی
Noun
فاضلَہ ۔ ايلمُنَس کی تانيث ۔ سابِق طالِبَہ ۔ کِسی تَعليمی اِدارے سے فارِغُ التَحصيل عورَت ۔
3818.Alumnae طالب علم لڑکی
Noun
فاضلَہ ۔ ايلمُنَس کی تانيث ۔ سابِق طالِبَہ ۔ کِسی تَعليمی اِدارے سے فارِغُ التَحصيل عورَت ۔
3819.Alumnin.
طالب علم (لڑکا) ۔ شاگرد ۔ چٹا
Noun
فاضَل ۔ ايلمُنَس ۔ سابِق طالَب عِلم ۔ کالِج يا يُونيوَرَسٹی کا فارِغُ التَحصيل ۔
adv.
1. ہمیشہ ۔ نت ۔ سدا ۔ ہمیش ۔ دایم ۔ مدام ۔ آئے دن
2. برابر ۔ ہر دم ۔ ہر وقت ۔ بار بار ۔ بلاناغہ ۔ علی الدوام ۔ متواتر ۔ آٹھ پہر ۔ پے درپے ۔ لگاتار ۔ برقرار
Adverb
ہمیشہ ۔ ہر وقت ۔ ہر طرف ۔ موجودگی ۔ ہونا ۔
Adverb
سَدا ۔ ہَميشَہ ۔ بے روک ٹوک ۔ ہَميشَہ کے لِيے ۔ مُسَلسَل ۔ لَگاتار ۔ مَتواتَر ۔ بِلا ناغَہ ۔
3820.Alumnusn.
طالب علم (لڑکا) ۔ شاگرد ۔ چٹا
Noun
فاضَل ۔ ايلمُنَس ۔ سابِق طالَب عِلم ۔ کالِج يا يُونيوَرَسٹی کا فارِغُ التَحصيل ۔
3821.AlumrootNoun
بيخ زاج ۔ شُمالی امريکا کے مُتَعدَد پودوں ميں سے کوئی ايک ۔
3822.AlumsNoun
وہ مُرکبات جِن میں دو نمک ہوتے ہیں ۔
n.
پھٹکڑی
اےلم ۔ پھٹکری
Noun
پھٹکری یہ المونیم سلفیٹ اور پوٹاشیم سلفیٹ سے مِل کر بنتی ہے ۔
Noun
پھَٹکڑی ۔ دوہرے سَلفيٹ رَکھنے والا ۔ مُرَکَب ۔ جِس ميں ايلومينِيَم کے ساتھ پوٹاشِيَم ، امونِيَم يا لوہے جيسی دھاتيں ہوتی ہيں ۔
3823.AlundumNoun
ايلَنڈَم ۔ ايک خَراش آوَر سَخت قِسَم کا مادَہ جو ايلومينا کو پِگھلا کَر بَنايا جاتا ہے ۔
3824.AluniteNoun
(کيمِيا) سَنگِ زاج ۔ مَعدنی پھَٹکڑی ۔ پوٹاشِيَم اور ايلومينَم کا ہائيڈرَس سَلفيٹ ۔
3825.AlveolarAdjective
چھَتے دار ۔ خانَہ دار ۔ جِس ميں ساکَٹ ، کھوکھلے خانے يا گَڑھے پَڑے ہُوئے ہوں ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    148    149    150    151    152    153    154    155    156    157    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.