English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    148    149    150    151    152    153    154    155    156    157    Next
3801.CholesterolNoun
صفراۓ جامد۔ کولیسٹرال۔ چربی۔
Noun
ایک مادّہ جو جِسم کے تمام خُلیوں میں بالعمُوم اور عصبی خُلیوں میں بالخصُوص پایا جاتا ہے ۔
3802.Cholestramineذَرّے کے تَبادلے کی ایک رال جو کہ آنت میں غَیر جَزَب شُدہ پَیداوار دینے کے لیے بائیل ایسَڈ سے مِلتی ہے
3803.CholestrolNoun
کولیسٹرول ۔ دَماغی خُون ۔ جِگَر وَغَیرہ میں قَلمی مادّہ ۔ چَربی دار قَلمی شے جو دَماغ کی نَسوں ، جِگَر ، خُون اور صُفرامیں پائی جاتی ہے
3804.CholestrosisGreek
کولیسٹرولیت ۔ کولیسٹرول کا باقاعِدگی سے جَمع ہونا
3805.Cholicn.
پیٹ پیڑا ۔ درد شکم
3806.Cholic acidNoun
صفراوی تیزاب۔ کولک ایسڈ۔ تیزاب صفرا۔
3807.CholineNoun
کولین۔ ایک بنیادی مادہ۔ وٹامن بی کامپلکس کا جُزو۔
Noun
کولین ۔ ایک کیمیائی مُرَکَّب جو حیوانی بافتوں میں لیسیتھین اور ایسیٹائل کولین کے جُزو کے طَور پر پایا جاتا ہے ۔ ایک بُنیادی مادَّہ۔ وٹامن بی کَمپلیکس کا جُزو۔
Noun
ایک مادّہ جو تمام خُلیوں بالخصوص صِفرے اور دماغ میں پایا جاتا ہے ۔
3808.Choline theophyllinateبَول صَفراوی ۔ پیشاب میں بائیل کی موجُودگی
3809.CholinergicGreek
کولی نَرجِک ۔ یہ آنتوں کے دَرد اور مَروڑ کا باعث بَنتے ہَیں ۔ مِعدہ کے رَس اور تھُوک پَیدا کَرتے ہَیں ۔ ہَوا ، پاخانہ اور پیشاب خارَج کَرتے ہَیں
3810.Cholinesteraseایک خامرہ جو عصبی سِروں پر ایسٹائل کولین کی آب پاشیدگی کَر کے اِسے کولین اور ایسٹَک ایسَڈ میں تَبدیل کَرتا ہے
3811.ChollaNoun
ناگ پھنی۔ تھور۔ شجر نما۔
3812.CholuriaNoun
پَیشاب میں صَفراوی مادّے کی موجُودگی
3813.ChondrNoun
غضروف ۔ نرم کر کری ہڈی جِس میں چُونے کا جُزو موجُود نہ ہو ۔
3814.ChondriteNoun
سنگ شہاب ثاقب جس میں کنکریلا مادہ پایا جاتا ہے۔
3815.ChondriticAdjective
سنگ شہابی۔
3816.ChondritisNoun
وَرمِ کَری ۔ کَری ہَڈّی یا کارٹیلیج کی سوزِش
3817.ChondrocostalGreek, Latin
کاسٹَل کارٹیلیجز اور پَسلیوں کے مُتعَلِق
3818.ChondrocyteNoun
کَری ہَڈّی کا خُلیَہ
3819.ChondrodyniaNoun
کَری ہَڈّی یا کارٹیلیج میں دَرد ۔ دَردِ کَری
3820.ChondrolysisAdjective, Greek
غَضرُوف پاشیدگی ۔ کارٹیلیج کا خاتمہ
3821.ChondromaNoun
کَری ہَڈّی کی گِلٹی یا رَسولی جو اِنسانی جِسَم کے لیے مَثبَت پہلُو رَکھتی ہے
3822.ChondromalaciaNoun
لینَتِ کَری ۔ کَری ہَڈّی کا نَرَم ہونا ۔
3823.ChondrosarcomaPlural, Greek
غَضرُوفی لمحی سَلعہ ۔ کارٹیلیج کا نیُو پلازم
3824.ChondrosternalNoun
پَسلیوں کی کارٹیلیج اور سٹَرنَم کی صُورَت کے مُتعَلِق
3825.ChondruleNoun
کنڈرول۔ چھوٹے کُرّے کی شکل کا قلمی مادّہ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    148    149    150    151    152    153    154    155    156    157    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.