English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    148    149    150    151    152    153    154    155    156    157    Next
3801.Insurgentadj.
جو زیر نہ ہو سکے۔ جس پر غالب نہ آ سکیں۔ ناقابل فتح
Adjective
باغی ۔ موجُودہ حَکُومت کے خلاف بغاوَت کرنے والا ۔ سَرکَش ۔ فِتنہ انگیز ۔
3802.InsurgentlyAdverb
باغیانہ طَور پر ۔ فسادی انداز میں ۔ فِتنہ انگیزانہ ۔ شورش سے ۔
3803.Insurgentsadj.
جو زیر نہ ہو سکے۔ جس پر غالب نہ آ سکیں۔ ناقابل فتح
Adjective
باغی ۔ موجُودہ حَکُومت کے خلاف بغاوَت کرنے والا ۔ سَرکَش ۔ فِتنہ انگیز ۔
3804.Insuringv. a.
بیمہ کرنا۔ بے جوکھوں کرنا۔ دل جمعی کرنا۔ اطمینان کرانا۔ خاطر جمع کرانا
Verb
بیمہ کرنا ۔ خطرے کی تلافی کی ضمانت دینا ۔ نُقصان ، ضرر کی صُورَت میں تاوان کا تحفُّظ دینا ۔
3805.InsurmountableAdjective
ناقابِل فَتح ۔ ناقابِل تفوق ۔ ناقابِل غلبہ ۔ ناقابِل تَسخیر ۔ ناقابِل تسخیر ۔
3806.InsurmountablyAdverb
ناقابِل تفوق طَور پَر ۔
3807.Insurrectionn.
بلوہ۔ بغاوت۔ سرکشی۔ شورش۔ ہنگامہ۔ فساد۔ فتنہ۔ سازش
Noun
فِتنہ ۔ بغاوَت ۔ غدر ۔ شورَش ۔ سَرکشی ۔ کِسی قائم شُدہ حَکُومت کے خلاف کُھلی بغاوت ۔
3808.InsurrectionallyAdverb
باغیانہ طَور پَر ۔
3809.Insurrectionaryadj.
فساد انگیز۔ فتنہ انگیز
Noun
فَساد انگیز ۔ فِتنہ انگیز ۔ باغی ۔ سَرکَش ۔ فسادی ۔
3810.InsurrectionismNoun
شورش پسندی ۔
3811.InsurrectionistNoun
شورَش پَسند ۔
3812.Insurrectionsn.
بلوہ۔ بغاوت۔ سرکشی۔ شورش۔ ہنگامہ۔ فساد۔ فتنہ۔ سازش
Noun
فِتنہ ۔ بغاوَت ۔ غدر ۔ شورَش ۔ سَرکشی ۔ کِسی قائم شُدہ حَکُومت کے خلاف کُھلی بغاوت ۔
3813.Insusceptibilityn.
غیر اثر پذیری۔ عدم صلاحیت۔ عدم شعور
Noun
عدم شعُور ۔ اثر ناپذیری ۔ عدم تاثُر ۔ غیر اثر پذیری ۔
3814.Insusceptibleadj.
غیر متاثر۔ بے اثر۔ ناقابل علاج
Adjective
اثر ناپذیر ۔ غیر مُتاثَر ۔ غیر مُنفعل ۔ غیر حساس ۔ بے اثر ۔
3815.InsusceptiblyAdverb
غیر مُتاثر طَور پَر ۔
3816.Int erfaceNoun
بین ہیئتی سطح ۔ سطح مُشتَرَک ۔ ایک نِظام کے دو مقامات کا نُقطہ اِتصال ۔
3817.Intactadj.
جس کو ہاتھ نہ لگا ہو۔ سالم۔ ثابت۔ بجنسہ۔ جوں کا توں۔ محفوظ۔ درست۔ اچھی حالت میں
Adjective
بجنسہ ۔ سالَم ۔ ثابت ۔ جُوں کا تُوں ۔ کُل ۔
3818.IntactnessNoun
سالمیت ۔ درُستی ۔ محفُوظ پَن ۔
3819.Intaglin.
کھدا ہوا پتھر یا نگینہ۔ منقوش ہیرا
Noun
کُندہ کاری ۔ گہری چھپائی ۔ کوئی شکل جو کِسی چیز میں نقش کی گئی ہو تا کہ اِس میں جوف پیدا کیا جا سکے ۔
3820.Intagliatedp.adj.
کھودا یا کندہ کیا ہوا
3821.Intaglion.
کھدا ہوا پتھر یا نگینہ۔ منقوش ہیرا
Noun
کُندہ کاری ۔ گہری چھپائی ۔ کوئی شکل جو کِسی چیز میں نقش کی گئی ہو تا کہ اِس میں جوف پیدا کیا جا سکے ۔
3822.Intaglioedn.
کھدا ہوا پتھر یا نگینہ۔ منقوش ہیرا
Noun
کُندہ کاری ۔ گہری چھپائی ۔ کوئی شکل جو کِسی چیز میں نقش کی گئی ہو تا کہ اِس میں جوف پیدا کیا جا سکے ۔
3823.Intaglioingn.
کھدا ہوا پتھر یا نگینہ۔ منقوش ہیرا
Noun
کُندہ کاری ۔ گہری چھپائی ۔ کوئی شکل جو کِسی چیز میں نقش کی گئی ہو تا کہ اِس میں جوف پیدا کیا جا سکے ۔
3824.Intagliosn.
کھدا ہوا پتھر یا نگینہ۔ منقوش ہیرا
Noun
کُندہ کاری ۔ گہری چھپائی ۔ کوئی شکل جو کِسی چیز میں نقش کی گئی ہو تا کہ اِس میں جوف پیدا کیا جا سکے ۔
3825.IntakeNoun
مدخَل ۔ وہ مَقام جہاں سے کوئی مائع کِسی راہ میں داخِل ہو ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    148    149    150    151    152    153    154    155    156    157    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.