English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next
3826.Alveolar-capillary block syndromeجوفیزی شعری بلاک سَنڈروم ۔ سَنڈروم کی ایک قِسَم
3827.AlveolateAdjective
چھَتے دار ۔ خانے دار ۔ مُشبَک ۔
3828.AlveolusAdjective, Latin
جوفیزہ ۔ جوف دَندان ۔ اِنہیں ہَوائی تھیلیاں بھی کہتے ہَیں ۔ یہ بُہَت باریک ہوتے ہَیں ۔ اِن میں باریک نالیوں کا جال بِچھا ہوتا ہے جِن کے ذَریعے ناقَص خُون پھیپھڑوں میں پُہَنچَتا ہے ۔ دانت میں خالی جگہ کو بھی کَہا جاتا ہے
Noun
چھوٹا خانَہ ۔ گَڑھا ۔ حَفيرَہ ۔ چھوٹا سا جوف جو دانت اور شہَد کے چھَتے ميں ہوتا ہے ۔
3829.Alwayadv.
1. ہمیشہ ۔ نت ۔ سدا ۔ ہمیش ۔ دایم ۔ مدام ۔ آئے دن
2. برابر ۔ ہر دم ۔ ہر وقت ۔ بار بار ۔ بلاناغہ ۔ علی الدوام ۔ متواتر ۔ آٹھ پہر ۔ پے درپے ۔ لگاتار ۔ برقرار
Adverb
ہمیشہ ۔ ہر وقت ۔ ہر طرف ۔ موجودگی ۔ ہونا ۔
Adverb
سَدا ۔ ہَميشَہ ۔ بے روک ٹوک ۔ ہَميشَہ کے لِيے ۔ مُسَلسَل ۔ لَگاتار ۔ مَتواتَر ۔ بِلا ناغَہ ۔
3830.Alwaysadv.

3831.Alyce cloverNoun
(نَباتِيات) چارَہ بُوٹی ۔ ايک دو سالَہ يا يَک سالَہ بُوٹی جو پھَلی دار جِنس سے تَعلُق رَکھتی ہے ۔
3832.AlyssumNoun
جُنُون توڑ پودا ۔ اِسی نام و جِنس کی بُوٹيوں ميں سے کوئی ايک ۔ الوسَن ۔
3833.Alzheimer`s diseaseایک دماغی بیماری کا نام ہے
3834.Amv.n.
ہوں
ہوں ۔
Verb
ہوں ۔
ہُوں ۔ فعل کے صيغَہ حاضِرکا واحَد مُتکَلَم حاضِر ۔ (ميں) ہُوں ۔
v.n.
1. ہونا ۔ موجود ہونا
2. ہو جانا ۔ بدلنا ۔ بدل جانا
3. رہنا ۔ رہ جانا
بی ۔ ہونا ۔ ہو ۔
Verb, Interjection
ہونا ۔ حَقيقی ہونا ۔ زِندَہ ہونا ۔ باقی رہنا ۔
3835.Amadavatامےڈيوٹ ۔ لال
3836.AmahNoun
امّاں ۔ بَندی ۔ خادِمَہ ۔دايَہ ۔ نوکرانی ۔ باندی ۔
3837.Amainadv.
بے تحاشا ۔ بشدت ۔ زور سے
3838.Amalgamn.
پارے کے ساتھ دوسری دھات کا میل ۔ مشرت دھاتو
مُلغَم ۔ پارے کے کِسی دھات يا دھاتوں کے ساتھ مِل کَر بَنا ہُوا بھَرت ۔
3839.Amalgaman.
پارے کے ساتھ دوسری دھات کا میل ۔ مشرت دھاتو
مُلغَم ۔ پارے کے کِسی دھات يا دھاتوں کے ساتھ مِل کَر بَنا ہُوا بھَرت ۔
3840.AmalgamableAdjective
مُلغَم پَذير ۔ قابِلِ آميزَش ۔ حَل ہونے کی صَلاحِيَت لِيے ہُوئے ۔
3841.Amalgamatev. a.
ملاؤ کرنا ۔ ملانا
Noun
انضمام ۔
Verb
مُلغَم بَنانا ۔ مِلاکَر ايک آميزَہ بَنا دينا ۔ مِلانا ۔ ايک کَرنا ۔ يَک جا کَرنا ۔ مِل جانا ۔
3842.AmalgamatedAdjective
ضم شدہ ۔انضمام شدہ ۔
v. a.
ملاؤ کرنا ۔ ملانا
Noun
انضمام ۔
Verb
مُلغَم بَنانا ۔ مِلاکَر ايک آميزَہ بَنا دينا ۔ مِلانا ۔ ايک کَرنا ۔ يَک جا کَرنا ۔ مِل جانا ۔
3843.Amalgamated societyانجمن ۔ انضمامی ۔ روشنی ۔ چمکنا ۔لشکارا ۔
3844.Amalgamatesv. a.
ملاؤ کرنا ۔ ملانا
Noun
انضمام ۔
Verb
مُلغَم بَنانا ۔ مِلاکَر ايک آميزَہ بَنا دينا ۔ مِلانا ۔ ايک کَرنا ۔ يَک جا کَرنا ۔ مِل جانا ۔
3845.Amalgamatingv. a.
ملاؤ کرنا ۔ ملانا
Noun
انضمام ۔
Verb
مُلغَم بَنانا ۔ مِلاکَر ايک آميزَہ بَنا دينا ۔ مِلانا ۔ ايک کَرنا ۔ يَک جا کَرنا ۔ مِل جانا ۔
3846.Amalgamationn.
میل ۔ ملاؤ‌۔ آمیزش ۔ اختلاط
Noun
انضمام ۔
Noun
تَلغيم ۔ مُلغَم کاری ۔ آميزَش ۔ خَلَط مَلَط ہونے کا عمَل ۔ اِختَلاط ۔ اِتحاد ۔
3847.Amalgamationsn.
میل ۔ ملاؤ‌۔ آمیزش ۔ اختلاط
Noun
انضمام ۔
Noun
تَلغيم ۔ مُلغَم کاری ۔ آميزَش ۔ خَلَط مَلَط ہونے کا عمَل ۔ اِختَلاط ۔ اِتحاد ۔
3848.AmalgamativeAdjective
مائل بَہ تَلغيم ۔ تَلغيمی ۔ آميزِش پَذير ۔ مائل بادغام ۔ ادغام پَذير ۔
3849.AmalgamatorNoun
تَلغيم کار ۔ مَخلُوط کَر دينے والا ۔ باہَم مِلا دينے والا ۔
3850.AmalgumGreek
پارے کا بھَرت ۔ دانتوں کا امَلگَم دانت بھَرنے کے کام آتا ہے ۔ اِس میں پارہ چاندی اور قَلعی شامل ہَیں
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.