English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next
3826.Bodkinsn.
سوآ ۔ سلائی
Noun
خنجر ۔ چھوٹا سُوا۔
Noun
سَتالی ۔ خَنجَر ۔ چھوٹا سُوا ۔
3827.BodoniNoun
بوڈونی ٹائپ ۔ اٹلی کے طابع بوڈونی کا وضع کردہ ٹائپ۔
Noun
اِٹلی کے طابع بوڈونی کا وَضَع کَردَہ ٹائپ ۔
3828.Bodyn.
1. وجود ۔ مادہ ۔ شے ۔ بستو ۔ چیز ۔ تت
2. بدن ۔ دیہہ ۔ تن ۔ سریر ۔ کایا ۔ قالب خاکی ۔ انگ ۔ جسم ۔ ڈھانچ ۔ پنڈا ۔ کاٹھی ۔ جثہ
3. مردہ ۔ لاش ۔ نعش ۔ جنازہ ۔ لوتھ
4. گول ۔ مجموعہ ۔ جتھا ۔ جھنڈ ۔ گروہ ۔ جماعت ۔ منڈلی
5. زمرہ ۔ برادری ۔ بھیا چارا ۔ پنچایت
6. شخص ۔ آدمی ۔ نفر ۔ کس ۔ جن ۔ کوئی ۔ منش ۔ انسان ۔ لوگ
7. قلب ۔ بیچ ۔ متن
8. جسم ۔ دَل دار بستو
9. زور ۔ بل ۔ طاقت
باڈی ۔ جِسم ۔ بَدَن ۔ جُسَّہ ۔
Noun
بدن ۔ جسم ۔ دھڑ ۔ انجمن ۔ جمعیت ۔ جماعت ۔ مجلس ۔ عاملہ ۔ تنظیم ۔
Noun
مادی وجُود ۔ جِسم یا جرم ۔ مثلاً چاند ایک بڑا اور گول جرم فلکی ہے ۔
Noun
جسم ۔ بدن ۔ وجود ۔ آدمی یا جانور کا مادی وجود
3829.Body centred crystalAdjective
کِسی قلم میں ایٹموں کی اِس طرح ترتیب کہ ایک ایٹم مُکعب کے ہر کونے پر ہو اور ایک اِس کے وسط میں ۔
3830.Body corporateNoun
انجمن ۔ ادارہ یا کارپوریشن ۔ کمپنی۔
Noun
انجُمَن ۔ کَمپَنی ۔ شِرکَتِ مَحدُود ۔
3831.Body guardNoun
محافِظ ۔ کِسی کے جسم کی حفاظت کے لیے ساتھ رہنے والا
Noun
مُحافِظ ۔ باڈی گارڈ ۔
3832.Body imageNoun
جِسمانی شَبیہ ۔ ایک شَخص کا اپنی جِسمانی ساخت کے بارے میں سوچنا ۔ ایک نَفسیاتی رُجحان
3833.Body languageNoun
جسمانی زبان۔ فطری جسمانی ردِّعمل ۔ جسمانی حرکات و اشارات
Noun
جِسمانی زُبان ۔ شَعوری يا غير شَعوری انداز ۔
3834.Body mechanicsNoun
جسمانی میکانیات۔ جسم کے محّرک اعضا کی کارکردگی کے لیے ایک اِصطلاح
Noun
جِسمانی ميکانِيات ۔
3835.Body of lawsNoun
مجموعہ ۔ قوانین ۔
3836.Body politicn.
دولت ۔ مملکت
Noun
حزبِ حکومت۔ باقاعدہ حکومت کے تحت بنائی ہوئی سیاسی تنظیم
Noun
باقاعدَہ حَکُومَت کے تحَت لوگوں کی بَنائی ہُوئی سَياسی تَنظيم ۔
3837.Body politicalNoun
جماعت سیاسی ۔ سیاست سے تعلق رکھنے والی جماعت ۔
3838.Body, deadNoun
نعش ، لاش ۔
3839.Body, legislativeNoun
مصنوعی جماعت ۔ نام کی کلاس ۔
3840.Body.Verb
شکل دینا ۔ کسی چیز یا خیال کو مجسّم کرنا ۔
3841.Bodyguardn.
خاصہ بردار ۔ محافظ تن ۔ باری گھاٹ (Cor.)
Noun
باڈی گارڈ ۔ محافظ دستہ ۔
3842.Bodyguardsn.
خاصہ بردار ۔ محافظ تن ۔ باری گھاٹ (Cor.)
Noun
باڈی گارڈ ۔ محافظ دستہ ۔
n.
دلدل ۔ دھسن ۔ آندن ۔ پھساؤ ۔ پانک ۔ گھن گھری ۔ کادوں
Noun
دَلدَل ۔ کِیچڑ والی زمِین۔ گِیلی اسفنجی زمین کا قطعہ
Verb
دلدل میں پھنس جانا ۔دھنس جانا۔
3843.Bodyingn.
1. وجود ۔ مادہ ۔ شے ۔ بستو ۔ چیز ۔ تت
2. بدن ۔ دیہہ ۔ تن ۔ سریر ۔ کایا ۔ قالب خاکی ۔ انگ ۔ جسم ۔ ڈھانچ ۔ پنڈا ۔ کاٹھی ۔ جثہ
3. مردہ ۔ لاش ۔ نعش ۔ جنازہ ۔ لوتھ
4. گول ۔ مجموعہ ۔ جتھا ۔ جھنڈ ۔ گروہ ۔ جماعت ۔ منڈلی
5. زمرہ ۔ برادری ۔ بھیا چارا ۔ پنچایت
6. شخص ۔ آدمی ۔ نفر ۔ کس ۔ جن ۔ کوئی ۔ منش ۔ انسان ۔ لوگ
7. قلب ۔ بیچ ۔ متن
8. جسم ۔ دَل دار بستو
9. زور ۔ بل ۔ طاقت
باڈی ۔ جِسم ۔ بَدَن ۔ جُسَّہ ۔
Noun
بدن ۔ جسم ۔ دھڑ ۔ انجمن ۔ جمعیت ۔ جماعت ۔ مجلس ۔ عاملہ ۔ تنظیم ۔
Noun
مادی وجُود ۔ جِسم یا جرم ۔ مثلاً چاند ایک بڑا اور گول جرم فلکی ہے ۔
Noun
جسم ۔ بدن ۔ وجود ۔ آدمی یا جانور کا مادی وجود
n.
دولت ۔ مملکت
Noun
حزبِ حکومت۔ باقاعدہ حکومت کے تحت بنائی ہوئی سیاسی تنظیم
Noun
باقاعدَہ حَکُومَت کے تحَت لوگوں کی بَنائی ہُوئی سَياسی تَنظيم ۔
3844.BodysurfNoun
بدنی موج شکنی ۔ موج تختے کے بغیر موجوں پر سے افقی سمت میں گزرنے کا عمل
Noun
بَدنی موج شِکنی ۔
3845.Boeck`s diseaseL. Quod Vide
مَرض بیک ۔ سارکائیڈوسِس کی ایک قِسَم
3846.Boendn.
پوشیدہ یا خانگی مطلب ۔ گپت ارتھ
3847.BoerNoun
دیہاتی ۔ جنوبی افریقہ کا ولندیز کسان
Noun
ديہاتی ۔ جَنوبی افريقَہ کا وُلَنديز آباد کار يا کِسان ۔
3848.Bogn.
دلدل ۔ دھسن ۔ آندن ۔ پھساؤ ۔ پانک ۔ گھن گھری ۔ کادوں
Noun
دَلدَل ۔ کِیچڑ والی زمِین۔ گِیلی اسفنجی زمین کا قطعہ
Verb
دلدل میں پھنس جانا ۔دھنس جانا۔
3849.BogeyNoun
ابھالُو۔ھوا۔بھو ت پر یت۔
Noun
(بھالُو ) بھُتنا ۔ ڈَرانے والی چيز ۔
Noun
(عسکَری) نا شَناخت / نا مَعلُوم ہَوائی جَہاز ۔
3850.Bogey, bogieNoun, Verb
(گالف) ایک ھی ضر ب سے سوراخ میں گیند ڈالنا۔
Noun, Verb
(گالف) ايک ہی ضَرَب سے سوراخ ميں گيند ڈالنا ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.