English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next
3826.Cosmosn.
دنیا ۔ عالم ۔ کائنات ۔ نظام کائنات ۔ عالم کون۔ موجودات۔ عالم ظاہر۔ عالم مشہود۔ نظام عالم۔ جہاں ہستی۔
Noun
کون ۔ کائنات ۔ مجودات ۔ عالم ظاہر ۔ جنس گُل ستاروی ۔
3827.Cosmosesn.
دنیا ۔ عالم ۔ کائنات ۔ نظام کائنات ۔ عالم کون۔ موجودات۔ عالم ظاہر۔ عالم مشہود۔ نظام عالم۔ جہاں ہستی۔
Noun
کون ۔ کائنات ۔ مجودات ۔ عالم ظاہر ۔ جنس گُل ستاروی ۔
3828.Cosoni testNoun
کوسونی ٹیسٹ
3829.CossackNoun
کاسک ۔ قازق ۔ روس کے جنوبی یورپی خطہ اور ملحقہ ایشیائی علاقوں میں آباد ایک قوم جو گُھڑ سواری کے لیے مشہور ہے ۔
3830.Cossetn.
1. ہاتھوں کا پالا ہوا بھیڑ کا بچہ ۔ پٹھ یا پالتو پٹھ ۔ گھر کی بھیڑ
2. پیارا ۔ عزیز ۔ لاڈلا ۔ جانی ۔ مُنّا ۔ لالا
Noun
پالتو میمنا ۔ گوسفند ۔ بھیڑ ۔ پالتو جانور ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔
3831.Cossetedn.
1. ہاتھوں کا پالا ہوا بھیڑ کا بچہ ۔ پٹھ یا پالتو پٹھ ۔ گھر کی بھیڑ
2. پیارا ۔ عزیز ۔ لاڈلا ۔ جانی ۔ مُنّا ۔ لالا
Noun
پالتو میمنا ۔ گوسفند ۔ بھیڑ ۔ پالتو جانور ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔
3832.Cossetingn.
1. ہاتھوں کا پالا ہوا بھیڑ کا بچہ ۔ پٹھ یا پالتو پٹھ ۔ گھر کی بھیڑ
2. پیارا ۔ عزیز ۔ لاڈلا ۔ جانی ۔ مُنّا ۔ لالا
Noun
پالتو میمنا ۔ گوسفند ۔ بھیڑ ۔ پالتو جانور ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔
3833.Cossetsn.
1. ہاتھوں کا پالا ہوا بھیڑ کا بچہ ۔ پٹھ یا پالتو پٹھ ۔ گھر کی بھیڑ
2. پیارا ۔ عزیز ۔ لاڈلا ۔ جانی ۔ مُنّا ۔ لالا
Noun
پالتو میمنا ۔ گوسفند ۔ بھیڑ ۔ پالتو جانور ۔ پیارا ۔ لاڈلا ۔
3834.Costn.
1. مول۔ لاگت ۔ دام ۔ قیمت ۔ خرچ ۔ صرف
2. گھاٹا ۔ ٹوٹا ۔ چٹّی ۔ نقصان ۔ ضرر ۔ خسارہ ۔ زبان ۔ کسر
v.n.
1. دام لگنا ۔ مول کو آنا ۔ لگنا ۔ آنا ۔ بیٹھنا ۔ خرچ ہونا ۔ صرف ہونا ۔ قیمت رکھنا
2. اُٹھانا ۔ سہنا ۔ بیٹھنا ۔ سہارنا
کوسٹ ۔ قيمت ۔ لاگت ۔
Verb
کوسٹ ۔ خرچ کرنا ۔ مہنگا پَڑنا
Noun
لاگت ۔ قیمت ۔ مول ۔ دام ۔ مصارف ۔
3835.Cost accountantNoun
حسابدار لاگت ۔ لاگت شمار ۔ لاگت کا محاسب ۔
3836.Cost accountingNoun
لاگت شماری ۔ تخمینہ لاگت ۔ پیداواری ۔ متفرق اخراجات کی باقاعدہ درجہ بندی ۔
3837.Cost effectiveAdjective
موٴثّر بہ لاگت ۔ لاگت کی نِسبت سے سُودمند ۔
3838.Cost of livingNoun
مصارفِ زندگی ۔ خرچ معاش ۔ اشیاۓ صرف و خدمات کی اوسط قیمت کی قومی سطح کے درمیان نِسبت یا تَعلُّق ۔
3839.Cost of living allowanceاخراجات مصارف زندگی
3840.Cost parties to bear their ownخرچہ بذمہ فريقين ۔ اخراجاتِ مقدمہ بذمہ فريقين
3841.Cost proportionateخرچہ متناسب ۔ خرچہ رسدی
3842.Cost to abide the resultخرچہ کا انحصار نتيجہ مقدمہ پر
3843.Cost withبمعہ خرچہ ۔ خرچہ سميت ۔
3844.Cost-of-living indexNoun
اشاریہ مصارفِ زندگی ۔ وہ اشاریہ جو صارفوں کی خریدی ہوئی اشیاۓ ضروری کی میزانی اوسط قیمت بتاتا ہے تا کہ روپیہ کی قوت خرید میں تبدیلی کے پیش نظر اُجرتیں مقرّر کی جا سکیں ۔
3845.Cost-plusAdjective
مثبت لاگت ۔ پیداواری لاگت مع اضافی فیس ۔ طے شدہ منافع کا فی صد زائد لاگتی ۔
3846.CostaNoun
ضلع ۔ پسلی ۔ رگ ۔ پسلی کی طرح کا حصہ ۔ پتنگے کے پر کی اُبھری ہوئی نس ۔
3847.Costa ricanAdjective
کوسٹاریکی ۔ وسطی امریکا کی جمہوریہ کوسٹاریکا کے مُتعلّق ۔ کوسٹاریکا کی عوام کے مُتعلّق ۔ اُن کے تمدن کے مُتعلّق ۔
3848.Costaladj.
پہلو کا
Adjective
پسلی کا ۔ جنبی ۔ ضلعی ۔
3849.CostardNoun
سیب کلاں ۔ انگلستان کا بڑا سیب جو ترکاری کی طرح پکایا جاتا ہے ۔
3850.Costedn.
1. مول۔ لاگت ۔ دام ۔ قیمت ۔ خرچ ۔ صرف
2. گھاٹا ۔ ٹوٹا ۔ چٹّی ۔ نقصان ۔ ضرر ۔ خسارہ ۔ زبان ۔ کسر
v.n.
1. دام لگنا ۔ مول کو آنا ۔ لگنا ۔ آنا ۔ بیٹھنا ۔ خرچ ہونا ۔ صرف ہونا ۔ قیمت رکھنا
2. اُٹھانا ۔ سہنا ۔ بیٹھنا ۔ سہارنا
کوسٹ ۔ قيمت ۔ لاگت ۔
Verb
کوسٹ ۔ خرچ کرنا ۔ مہنگا پَڑنا
Noun
لاگت ۔ قیمت ۔ مول ۔ دام ۔ مصارف ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.