English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next
3826.Exclusionsn.
روک۔ رکاؤ۔ تیاگ۔ ترک۔ بندی۔ ممانعت۔ استثنا۔ منہای
Noun
اِخراج ۔ نِکال دینے کا فعل ۔ اخراجی حالَت ۔ خارِج شُدگی ۔ خارج کردہ شے ۔ مِنہائی ۔
3827.Exclusiveadj.
1. بلا شرکت غیرے۔ محض۔ نج۔ خاص۔ مخصوص
2. نکال کر۔ چھوڑ کے۔ الگ۔ علاوہ۔ علیحدہ۔ باہر۔ ماسوا۔ بجز۔ مستثنیٰ
n.
تجرد پسند۔ تنہائی پسند۔ خاص آدمیوں سے ملنے والا
Adjective
امتیازی ۔ اختصاصی ۔ خصوصی ۔ استثنائی ۔ بِلا شَرکت غیرے ۔
3828.Exclusive ofمُستثنٰی ۔ شامِل نہ کیا جانے والا ۔ جس پر غور نہ ہو ۔
3829.Exclusivelyadv.
صرف۔ محض۔ قطعی۔ بلا شرکت غیرے۔ کیول
Adverb
اِمتیازی طور پر ۔ استثنائی انداز میں ۔
3830.Exclusivenessn.
جدائی۔ علیحدگی
Noun
امتیازیت ۔ اختصاصیّت ۔ خلوت پَسندی ۔
3831.Exclusivenessesn.
جدائی۔ علیحدگی
Noun
امتیازیت ۔ اختصاصیّت ۔ خلوت پَسندی ۔
3832.Exclusivesadj.
1. بلا شرکت غیرے۔ محض۔ نج۔ خاص۔ مخصوص
2. نکال کر۔ چھوڑ کے۔ الگ۔ علاوہ۔ علیحدہ۔ باہر۔ ماسوا۔ بجز۔ مستثنیٰ
n.
تجرد پسند۔ تنہائی پسند۔ خاص آدمیوں سے ملنے والا
Adjective
امتیازی ۔ اختصاصی ۔ خصوصی ۔ استثنائی ۔ بِلا شَرکت غیرے ۔
3833.ExclusoryAdjective
اِخراجی ۔
3834.Excogitatev. a.
غور کر کے نکالنا۔ غور کرنا۔ ایجاد کرنا۔ نکالنا
Verb
غور کرنا ۔ تَدبیر کَرنا ۔ اختراع کَرنا ۔
3835.Excogitationn.
دریافت۔ تحقیق۔ غور۔ ایجاد۔ تجویز
Noun
تحقیق ۔ دریافت ۔ غوروفِکر ۔ اُدھیڑ بن ۔ اختراع ۔ تَجویز ۔
3836.ExcogitativeAdjective
قابِل اختراع ۔ قابل غور ۔ قابل تجویز ۔
3837.ExcogitatorNoun
اختراع کَرنے والا ۔ دریافت کَرنے والا ۔ مُجوز ۔
3838.ExcommunicableAdjective
قابل تکفیر ۔ کلیسا بدری کا مستوجب ۔ مستوجب سزا بذریعہ دین بدری ۔
3839.ExcommunicantAdjective
کلیسا کے ساتھ تعلّق سے محروم ۔ کلیسا بَدر ۔ برادری سے خارِج شُدہ ۔
3840.Excommunicaten.
برادری سے خارج۔ نکلا ہوا۔ جات باہر
v. a.
1. قوم یا ذات سے باہر کرنا۔ مندر کی پوجا پاٹ سے باہر کرنا۔ حقہ پانی بند کرنا
2. مناہی کا فتویٰ دینا۔ حکما منع کرنا
Verb
دین بدر کَرنا ۔ تَکفیر کَرنا ۔ مردُود کَرنا ۔ ذات باہِر کَرنا ۔ برادری سے خارِج کَرنا ۔
3841.Excommunicatedn.

3842.Excommunicatesn.

3843.Excommunicatingn.

3844.Excommunicationn.
مسیحی دین کے حقوق سے اخراج۔ جات سے باہر کرنا۔ برادری سے خارج کرنا
Noun
تَکفیر ۔ کلیسا بدری ۔ دین بدری کا عَمل ۔ برادری سے اخراج ۔
3845.Excommunicationsn.
مسیحی دین کے حقوق سے اخراج۔ جات سے باہر کرنا۔ برادری سے خارج کرنا
Noun
تَکفیر ۔ کلیسا بدری ۔ دین بدری کا عَمل ۔ برادری سے اخراج ۔
3846.ExcommunicativeAdjective
کلیسائی حُقوق ۔ تعلقات سے محِروم کَرنے والی وجہ ۔ باعثِ دین بدری ۔
3847.ExcommunicatorNoun
دین کلیسا سے خارِج کَرنے والا ۔ ذات باہر کرنے والا ۔ برادری سے خارج کرنے والا ۔
3848.Excommunicatoryadj.
برادری سے خارج کرنے کے متعلق
3849.Excoriatev. a.
چمڑا ادھیڑنا۔ کھال کھینچنا۔ داغ دینا۔ چھیلنا۔ چھالا ڈالنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ کُھرچنا ۔ گِھسنا ۔ چھیلنا ۔ چمڑا اُدھیڑنا ۔ کھال کھینچنا ۔
3850.Excoriatedv. a.
چمڑا ادھیڑنا۔ کھال کھینچنا۔ داغ دینا۔ چھیلنا۔ چھالا ڈالنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ کُھرچنا ۔ گِھسنا ۔ چھیلنا ۔ چمڑا اُدھیڑنا ۔ کھال کھینچنا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.