English to Urdu Translation

h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next
3826.Hussain bin ishaaqNoun, Name, Medical, Historical
بیت الحکمت کا ایک مسیحی طبیب جسے یونانی ،عربی اور سریانی زبانوں پر عبور حاصل تھا، اس نے بیشمار کتابوں کو عربی میں منتقل کر دیا،
3827.Hussain shaheed soharverdiNoun, Name, Historical
حسین شہید سہروردی پاکستان کے سیاست دان تھے آپ 1956 سے 1957 تک پاکستان کے وزیراعظم رہے۔ آپ قائد اعظم محمد علی جناح کے پسندیدہ افراد میں سے تھے۔ 16 اگست 1946 کے راست اقدام کے موقع پر آپ نے شہرت حاصل کی۔
3828.Hussarn.
ولائتی سواروں کا رسالہ
Noun
رسالے کا سپاہی ۔ مسلح سوار ۔
3829.Hussarsn.
ولائتی سواروں کا رسالہ
Noun
رسالے کا سپاہی ۔ مسلح سوار ۔
3830.Hussiesn.
ٹھگنی۔ قطامہ۔ جمالو۔ ڈھڈو
Noun
قحبہ ۔ قطامہ ۔ کنجری ۔ بدنام عورت ۔ شوخ چشم
3831.HussitismNoun
ہسيت ۔ جان ہس کے نظريات
3832.Hussyn.
ٹھگنی۔ قطامہ۔ جمالو۔ ڈھڈو
Noun
قحبہ ۔ قطامہ ۔ کنجری ۔ بدنام عورت ۔ شوخ چشم
3833.Hustingspl.n.
مجلس جس میں دربار شاہی کے ارکان منتخب کیے جاتے ہیں
Noun
لندن کی قديم عدالت ۔ انتخابی کاروائی
3834.Hustings courtNoun
مقامی عدالت ۔
3835.Hustlev. a.
دھکا پیل کرنا۔ کہنی مارنا۔ ڈھکیلنا۔ تلے اوپر کرنا۔ جلدی، عجلت یا ہڑبڑی کرنا
Verb
دھکيلنا ۔ دھکے ديتے ہوئے بڑھنا
3836.Hustledv. a.
دھکا پیل کرنا۔ کہنی مارنا۔ ڈھکیلنا۔ تلے اوپر کرنا۔ جلدی، عجلت یا ہڑبڑی کرنا
Verb
دھکيلنا ۔ دھکے ديتے ہوئے بڑھنا
3837.HustlerNoun
قحبہ ۔ طوائف ۔ کنجری ۔ رنڈی
3838.Hustlesv. a.
دھکا پیل کرنا۔ کہنی مارنا۔ ڈھکیلنا۔ تلے اوپر کرنا۔ جلدی، عجلت یا ہڑبڑی کرنا
Verb
دھکيلنا ۔ دھکے ديتے ہوئے بڑھنا
3839.Hustlingv. a.
دھکا پیل کرنا۔ کہنی مارنا۔ ڈھکیلنا۔ تلے اوپر کرنا۔ جلدی، عجلت یا ہڑبڑی کرنا
Verb
دھکيلنا ۔ دھکے ديتے ہوئے بڑھنا
3840.Huswifen.
3841.Huswiferyn.
خانہ داری۔ گرہست
Noun
امُور خانہ داری ۔ گرہستی ۔ خانہ داری ۔ گرہست ۔
3842.Hutn.
جھونپڑا۔ کٹی۔ منڑھیا۔ جھونپڑی۔ کٹیا
v. a.
جھپروں میں اتارنا یا رکھنا
ہٹ ۔ جھونپڑی ۔
Noun
کٹيا ۔ جھونپڑی ۔ جھونپڑا ۔ رہائش گاہ
3843.Hutchn.
صندوق۔ پنجرہ۔ جھونپڑی۔ کوٹھری۔ چھوٹا مکان
Noun
ڈربا ۔ کھڈا ۔ مرغيوں کے ڈربے سے متعلق
3844.Hutchesn.
صندوق۔ پنجرہ۔ جھونپڑی۔ کوٹھری۔ چھوٹا مکان
Noun
ڈربا ۔ کھڈا ۔ مرغيوں کے ڈربے سے متعلق
n.
3845.Hutchinson`s teethNoun
بالائی مَرکَزی دانتوں کا نُقص جِس میں دانت مَسُوڑھوں کے پاس چوڑے اور نوک کی طَرَف سے پَتلے ہو جاتے ہیں
3846.HutmentNoun
بارکيں ۔ لکڑی کے مکانوں کی بستی
3847.Hutsn.
جھونپڑا۔ کٹی۔ منڑھیا۔ جھونپڑی۔ کٹیا
v. a.
جھپروں میں اتارنا یا رکھنا
ہٹ ۔ جھونپڑی ۔
Noun
کٹيا ۔ جھونپڑی ۔ جھونپڑا ۔ رہائش گاہ
3848.Huttedn.
جھونپڑا۔ کٹی۔ منڑھیا۔ جھونپڑی۔ کٹیا
v. a.
جھپروں میں اتارنا یا رکھنا
ہٹ ۔ جھونپڑی ۔
Noun
کٹيا ۔ جھونپڑی ۔ جھونپڑا ۔ رہائش گاہ
3849.Huttingn.
جھونپڑا۔ کٹی۔ منڑھیا۔ جھونپڑی۔ کٹیا
v. a.
جھپروں میں اتارنا یا رکھنا
ہٹ ۔ جھونپڑی ۔
Noun
کٹيا ۔ جھونپڑی ۔ جھونپڑا ۔ رہائش گاہ
3850.Huzzan.
h found in 4,410 words & 177 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.