English to Urdu Translation

i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next
3826.Intangibilitiesn.
غیر محسوسیت
3827.Intangibilityn.
غیر محسوسیت
3828.Intangibility, intangiblenessNoun
غیر محسُوس پَن ۔ لَمس ناپذیری ۔ غیر محسُوسیَّت ۔
3829.Intangibleadj.
ناقابل مس۔ غیر محسوس۔ جو چھونے یا ٹٹولنے سے معلوم نہ ہو۔ لمس ناپذیر۔ ناقابل درک
Adjective
غیر لَمسی ۔ ناقابِل احساس ۔ ناقابِل لمس ۔ جِس کو حِس لامسہ سے محسوس نہ کیا جا سکے ۔
3830.Intangiblesadj.
ناقابل مس۔ غیر محسوس۔ جو چھونے یا ٹٹولنے سے معلوم نہ ہو۔ لمس ناپذیر۔ ناقابل درک
Adjective
غیر لَمسی ۔ ناقابِل احساس ۔ ناقابِل لمس ۔ جِس کو حِس لامسہ سے محسوس نہ کیا جا سکے ۔
3831.IntangiblyAdverb
ناقابِل لمس طَور پَر ۔
3832.IntarnalityNoun
داخلیت ۔ بطُون ۔
3833.IntarnallyAdverb
اندرُونی طَور پَر ۔ داخِلی طَور پَر ۔
3834.IntarsiaNoun
دور نشاۃ الثانیہ کے اطالیہ کی چوبی منبت کاری۔
3835.IntarsiateAdjective
منبت کار ۔ جِس پر منبت کاری کی گئی ہو ۔
3836.Integern.
عدد صحیح۔ سموچا آنک۔ مقدار سالم۔ مکمل بالذات شے
Noun
عدد صحیح ۔ جو کسر مُرکَّب سے مُختَلِف ہے ۔ مِقدار سالَم ۔
3837.Integersn.
عدد صحیح۔ سموچا آنک۔ مقدار سالم۔ مکمل بالذات شے
Noun
عدد صحیح ۔ جو کسر مُرکَّب سے مُختَلِف ہے ۔ مِقدار سالَم ۔
3838.IntegrabilityNoun
تَکمیل پذیری ۔
3839.IntegrableAdjective
قابِل تَکمیل ۔ قابِل ترکیب جیسے تفرقی مُساوات ۔
3840.Integraladj.
تمام۔ غیر مکسور۔ صحیح۔ مسلم۔ سموچا
n.
کل۔ کل شے۔ کل عدد۔ کلیہ
Adjective
تمام ۔ کُل ۔ سالَم ۔ مُکمل ۔ جُزو تکمیلی ۔ جُزو لازِم ۔
3841.Integral calculusNoun
احصاۓ تکمِلی ۔ احصاۓ تکمِلات ۔ ریاضیاتی تجزیے کا ایک شُعبہ ۔
3842.IntegralityNoun
درُستی ۔ تمامیَّت ۔ سالمیَّت ۔ کُلیّت ۔
3843.Integrallyadv.
بالکل
Adverb
بالکُل ۔ کُلّی طَور پَر ۔ بصُورت عدد صحیح ۔ کامِلانہ ۔
3844.Integralsadj.
تمام۔ غیر مکسور۔ صحیح۔ مسلم۔ سموچا
n.
کل۔ کل شے۔ کل عدد۔ کلیہ
Adjective
تمام ۔ کُل ۔ سالَم ۔ مُکمل ۔ جُزو تکمیلی ۔ جُزو لازِم ۔
3845.IntegrandNoun
مُتکمل ۔ قابِل تکمیل بیان ۔
3846.Integrantadj.
پورا کرنے والا جزو۔ جزو جو تکمیل کے لیے ضروری ہو۔ متمم
Adjective
تَکمیلی ۔ لازمی ۔ مُتمِم ۔ جُزو تکمیلی ۔ پُورا کرنے والا جُزو ۔
3847.Integratev. a.
1. پورا کرنا۔ سموچا کرنا۔ کامل کرنا۔ مکمل کرنا۔ تکمیل کرنا
2. مجموعہ یا کل میزان بتلانا۔ جوڑ دینا
Verb
مُکمِّل کرنا ۔ یک جا کر کُل بنانا ۔ مُتحِد کرنا ۔
3848.Integratedv. a.
1. پورا کرنا۔ سموچا کرنا۔ کامل کرنا۔ مکمل کرنا۔ تکمیل کرنا
2. مجموعہ یا کل میزان بتلانا۔ جوڑ دینا
Verb
مُکمِّل کرنا ۔ یک جا کر کُل بنانا ۔ مُتحِد کرنا ۔
3849.Integrated circuitNoun
مُکَمِّل دور ۔ اِتمامی دور ۔ تکمِلی دور ۔ ایک مُختَصِر برقیاتی دور ۔
3850.Integrated industryNoun
اِتمامی صَنعت ۔ تکمیلی صنعت ۔ وہ صنعت جِس میں صنعت کار خام مال سے لے کر مُکمِّل مصنُوعات تک کنٹرول کرتا ہے ۔
i found in 5,504 words & 221 pages.
  Previous    149    150    151    152    153    154    155    156    157    158    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.