English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    150    151    152    153    154    155    156    157    158    159    Next
3851.Amantadineہانگ کانگ فلُو کی بیماری کی طوالَت میں تَخفیف کَرتا ہے
3852.Amanuensesn.
دوسرے کے بیان کو قلم بند کرنے والا ۔ لکھیا ۔ کاتب
Noun
نَويسَندَہ ۔ لِکھنے والا ۔ مُنشی ۔ کاتِب ۔ اِملانَويس ۔
3853.Amanuensisn.
دوسرے کے بیان کو قلم بند کرنے والا ۔ لکھیا ۔ کاتب
Noun
نَويسَندَہ ۔ لِکھنے والا ۔ مُنشی ۔ کاتِب ۔ اِملانَويس ۔
3854.AmaraNoun
عمارہ
3855.Amaranthn.
سدا بہار ۔ گل شاداب
Noun
آمرَنت ۔ سَدا بَہار پھُول ۔ گُلِ جاويد ۔ قَطيفَہ ۔ زُلفِ عرُوس ۔
3856.Amaranthineadj.
سدا بہار
3857.Amaranthsn.
سدا بہار ۔ گل شاداب
Noun
آمرَنت ۔ سَدا بَہار پھُول ۔ گُلِ جاويد ۔ قَطيفَہ ۔ زُلفِ عرُوس ۔
3858.Amarelleشاہ دانَہ ۔ کھَٹے آلُوچے يا چيری کی ايک قِسَم ۔ گَلاس چيری ۔
3859.Amariciumامريشِيَم ۔ ايک تابکار عنصَر ۔
3860.Amaryllisn.
نرگس کی ذات کا پھل
Noun
جِنس نَرگَس ۔ سُکھ رَس ۔ ايک گھَنٹی دار پودا ۔
3861.Amaryllisesn.
نرگس کی ذات کا پھل
Noun
جِنس نَرگَس ۔ سُکھ رَس ۔ ايک گھَنٹی دار پودا ۔
3862.Amassv. a.
بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا
Verb
ڈھير لَگانا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ جَمَع کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ سَميٹ لينا ۔
3863.Amassedv. a.
بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا
Verb
ڈھير لَگانا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ جَمَع کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ سَميٹ لينا ۔
3864.Amassesv. a.
بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا
Verb
ڈھير لَگانا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ جَمَع کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ سَميٹ لينا ۔
3865.Amassingv. a.
بٹورنا ۔ جمع کرنا ۔ اکٹھا کرنا ۔ ڈھیر کرنا ۔ سمیٹنا ۔ ایک جا کرنا ۔ ڈھیر لگانا ۔ فراہم کرنا
Verb
ڈھير لَگانا ۔ اِکَٹھا کَرنا ۔ جَمَع کَرنا ۔ انبار لَگانا ۔ سَميٹ لينا ۔
3866.Amassmentجَمَع کَرنے کا عمَل ۔ سِمٹائی ۔
3867.AmastiaGreek
امیسٹیا ۔ چھاتیوں کا موجُود نہ ہونا ۔ سینے کے اُبھار کی غیر موجُودگی ۔ ایک پَیدائشی نُقص
3868.Amateurn.
شائق ۔ شوقین
Noun
پَرَستار ۔ شائق ۔ غَير پيشَہ وَر ۔ شوقين ۔ اتائی ۔
3869.AmateurishAdjective
شوقِيَہ ۔ اتائی کا يا اتائی ہونے کی حالَت ۔
3870.AmateurismNoun
غَير پيشَہ وَرانَہ انداز ۔ غَير پيشَہ وَر کا رَوَيَہ ۔ عمَل يا کِردار ۔
3871.Amateursn.
شائق ۔ شوقین
Noun
پَرَستار ۔ شائق ۔ غَير پيشَہ وَر ۔ شوقين ۔ اتائی ۔
3872.AmatiNoun
اماتی وائلَن ۔ کَريمُونا (اِٹلی) کے اماتی خاندان کا بَنايا ہُوا وائلَن ۔
3873.AmativeAdjective
عاشِق مِزاج ۔ مُحَبَّت بھَرا ۔ مُحَبَّت کی طَرَف مائل ۔ سَرشارِ عِشق ۔
adj.
عشقیہ ۔ عاشقانہ ۔ رسیلا ۔ انوراگی ۔ رس بھری
Adjective
عاشقانَہ ۔ مُحَبَّت بھَرا ۔ پُر از مُحَبَّت ۔ جِس سے مُحَبَّت کا اِظہار ہوتا ہے ۔
3874.Amativenessn.
عشق ۔ پریت ۔ پیت
Noun
عاشِق مِزاجی ۔ وہ رُجحان جو جِنسی جَذبے کی طَرَف اُکساتا ہے ۔
3875.AmatolNoun
ايک دھَماکَہ خيز شے ۔ ايمونِيَم نائٹريٹ اور ٹی اين ٹی کا مُرَکَّب جو دھَماکَہ پيدا کَرتا ہے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    150    151    152    153    154    155    156    157    158    159    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.