English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    150    151    152    153    154    155    156    157    158    159    Next
3851.ChorallyAdverb
طائفہ بنا کر۔ چوکی کی طرح۔ ہم آہنگی سے۔
3852.Choralsadj.
راگ کا ۔ گیت کا
Adjective
طائفی۔ طائفے کا گایا ہوا۔
3853.Chordn.
1. تانت
2. دُھن ۔ سُر ۔ ہم آہنگی
3. وتر ۔ کمان کی ڈوری
Noun
ہم آہنگی۔ رنگوں کی موزوں آمیزش۔
Noun
وِتر ۔ کِسی کج خط پر دو نُقطوں کو مِلانے والا خط مُستقیم ۔
3854.Chord organNoun
برقی ارگن۔
3855.ChordalAdjective
حبلی۔ حبلیہ۔ تار۔
3856.Chordataجانوروں کا ایک بڑا زمرہ جِن کے حبل ظہر ہوتی ہے ۔
Noun
جانوروں کا ایک بڑا زمرہ جِن کے حبل ظہر ہوتی ہے ۔
3857.ChordateNoun
حبلیات۔ اقلیم حیوانات۔
3858.Chordedn.
1. تانت
2. دُھن ۔ سُر ۔ ہم آہنگی
3. وتر ۔ کمان کی ڈوری
Noun
ہم آہنگی۔ رنگوں کی موزوں آمیزش۔
Noun
وِتر ۔ کِسی کج خط پر دو نُقطوں کو مِلانے والا خط مُستقیم ۔
3859.Chordeen.
سوزاک ۔ پرمیو ۔ جریان
Noun
سوزاک ۔ عُضو تَناسَل کا دَرد کے ساتھ سَخَت ہونا ۔ آلَہ تَنَاسَل کی ایستادگی دَرد کے ساتھ جو کہ مَرض سوزاک میں عام ہے
3860.Chordingn.
1. تانت
2. دُھن ۔ سُر ۔ ہم آہنگی
3. وتر ۔ کمان کی ڈوری
Noun
ہم آہنگی۔ رنگوں کی موزوں آمیزش۔
Noun
وِتر ۔ کِسی کج خط پر دو نُقطوں کو مِلانے والا خط مُستقیم ۔
3861.ChorditisGreek
وَرمِ حَبَل ۔ سپَرمیٹَک یا دوکَل کارڈز کی سوزِش ۔
3862.ChordotomyGreek
حَبَل تَراشی ۔ شَدید دَرد سے نِجات دِلانے کے لیے اگلی جانِب عصبی راہوں کو نَخاع میں تَقسیم کَرنا
3863.Chordsn.
1. تانت
2. دُھن ۔ سُر ۔ ہم آہنگی
3. وتر ۔ کمان کی ڈوری
Noun
ہم آہنگی۔ رنگوں کی موزوں آمیزش۔
Noun
وِتر ۔ کِسی کج خط پر دو نُقطوں کو مِلانے والا خط مُستقیم ۔
3864.ChoreNoun
پھٹکل کام۔ چھوٹا موٹا کام۔ فرض۔
3865.Chorean.
رعشہ ۔ کپکپی ۔ لرزہ
کوریا۔ رعشہ۔ لرزہ۔
Noun
کوریا ۔ زفَن ۔ رَقصہ ۔ مَریض کے قابُو سے باہر بے قاعدہ حَرکات
Noun
قُطرب ۔ دارالرقص ۔ ایک بیماری جِس میں اعصاب بے قابُو ہو کر حرکت کرنے لگتے ہیں ۔
3866.Choreasn.
رعشہ ۔ کپکپی ۔ لرزہ
کوریا۔ رعشہ۔ لرزہ۔
Noun
کوریا ۔ زفَن ۔ رَقصہ ۔ مَریض کے قابُو سے باہر بے قاعدہ حَرکات
Noun
قُطرب ۔ دارالرقص ۔ ایک بیماری جِس میں اعصاب بے قابُو ہو کر حرکت کرنے لگتے ہیں ۔
3867.ChoregraphyNoun
مبر رقصی۔ رقص نامہ۔ فنِ رقص۔
3868.ChoreiformNoun
رَعشہ نُما ۔ کوریا سے مُشابہ ۔ رَعشَہ کے مُتَعلِق
3869.ChoreographVerb
رقص کی ترکیب و تنظیم کرنا۔ میر رقص بننا۔
3870.ChoreographerNoun
میر رقص۔ ترکیب و تنظیم رقص کے فن کا ماہر۔
3871.ChoreographicAdjective
فن رقص کے متعلق۔ کوربو گرافی۔ ترکیب و تنظیم رقص کے متعلق۔
3872.ChoriambNoun
نظم کی ایک بحر۔ وہ بحر جس کے ایک مصرع میں چار ہجا ہوتے ہیں۔
3873.ChoricAdjective
طائفی۔ گانے والوں کی چوکی۔ گروہی گاۓ کے متعلق۔
3874.Chorioallantoic membraneNoun
غشاۓ سکوی ۔ ایک بہت باریک جِھلی جِس سے انڈے کا جاندار مادّہ ڈھکا ہوتا ہے ۔
3875.ChorioallantoisNoun
بہت زیادہ عروقی جِھلی۔ مُرغی کے انڈے کی مانند سمّی مادّہ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    150    151    152    153    154    155    156    157    158    159    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.