English to Urdu Translation

e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    150    151    152    153    154    155    156    157    158    159    Next
3851.Excoriatesv. a.
چمڑا ادھیڑنا۔ کھال کھینچنا۔ داغ دینا۔ چھیلنا۔ چھالا ڈالنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ کُھرچنا ۔ گِھسنا ۔ چھیلنا ۔ چمڑا اُدھیڑنا ۔ کھال کھینچنا ۔
3852.Excoriatingv. a.
چمڑا ادھیڑنا۔ کھال کھینچنا۔ داغ دینا۔ چھیلنا۔ چھالا ڈالنا
Verb
اُدھیڑنا ۔ کُھرچنا ۔ گِھسنا ۔ چھیلنا ۔ چمڑا اُدھیڑنا ۔ کھال کھینچنا ۔
3853.Excoriationn.
کھال کا کھینچنا۔ پوست کنی
Noun
پوست کَنی ۔ جِلد تراشی ۔ زُبانی مذمت ۔ پھٹکار ۔
Noun
کھال اُتارنا ۔ جِلد یا میُوکَس جھِلّی پر سَطحی زَخَم جو عمُوماً رَگَڑ سے آ جاتا ہے
3854.Excoriationsn.
کھال کا کھینچنا۔ پوست کنی
Noun
پوست کَنی ۔ جِلد تراشی ۔ زُبانی مذمت ۔ پھٹکار ۔
Noun
کھال اُتارنا ۔ جِلد یا میُوکَس جھِلّی پر سَطحی زَخَم جو عمُوماً رَگَڑ سے آ جاتا ہے
3855.Excrementn.
گوبر۔ گو۔ فضلہ۔ براز۔ میلا۔ مل موتر۔ غلاظت۔ بدن کی آلائش
Noun
براز ۔ فُضلہ ۔ گوبر ۔ گُو ۔ غلاظت ۔
Noun
فُضلہ ۔ غَیر ہَضَم شُدہ خوراک جو جِسَم سے باہَر نِکَل جاتی ہے
3856.ExcrementalAdjective
فُضلے کا ۔ فُضلے سے مُتعلّق ۔
3857.Excrementsn.
گوبر۔ گو۔ فضلہ۔ براز۔ میلا۔ مل موتر۔ غلاظت۔ بدن کی آلائش
Noun
براز ۔ فُضلہ ۔ گوبر ۔ گُو ۔ غلاظت ۔
Noun
فُضلہ ۔ غَیر ہَضَم شُدہ خوراک جو جِسَم سے باہَر نِکَل جاتی ہے
3858.Excrescencen.
پھنسی پھوڑے۔ دنبل۔ بدن کا پھلنا
Noun
غیر طَبعی نمو ۔ افزائش ۔ بر بالیدگی ۔
3859.Excrescencesn.
پھنسی پھوڑے۔ دنبل۔ بدن کا پھلنا
Noun
غیر طَبعی نمو ۔ افزائش ۔ بر بالیدگی ۔
3860.ExcrescentAdjective
حِشو ۔ بربالیدہ ۔ خارِجی ۔ کسی اور چیز سے نمو پانے والا ۔
3861.ExcresenceNoun
فُضلہ ۔ پھِنسی ۔ پھوڑا ۔ بافتوں کا اُگاو یا غَیر مَعمُولی اُبھار
3862.ExcretaNoun
خارِج شُدہ مادّہ ۔ جِسم کے فُضلات وغیرہ ۔ جیسے پیشاب ، پسینہ ۔
Noun
بَراز ۔ فُضلات ۔ جِسَم سے خارَج ہونے والا فَضُول مادّہ خَصُوصاً پَیشاب اور فُضلہ وَغَیرہ
3863.ExcreteVerb
کسی جِسم نامی سے علیحدہ کرنا ۔ خُون سے علیحدہ کرنا ۔ خارج کَرنا ۔
3864.Excretionv. a.
1. گوبر کرنا۔ ہگنا۔ میلا کرنا
2. گوبر۔ گو۔ مل موتر
Noun
ابراز ۔ اِخراج ۔ خارج کرنے کا عمل ۔ خارج کردہ مادہ ۔
Noun
جِسَم سے فَضُول مادّے کا اخراج
3865.Excretionsv. a.
1. گوبر کرنا۔ ہگنا۔ میلا کرنا
2. گوبر۔ گو۔ مل موتر
Noun
ابراز ۔ اِخراج ۔ خارج کرنے کا عمل ۔ خارج کردہ مادہ ۔
Noun
جِسَم سے فَضُول مادّے کا اخراج
3866.ExcretiveAdjective
خارِج کَرنے والا ۔ مُمد اخراج ۔
3867.ExcretoryAdjective
اِخراج سے مُتعلّق ۔ اخراجی وظیفے کا حامِل ۔
3868.Excruciatev. a.
دکھانا۔ دکھ دینا۔ ستانا۔دق کرنا
Verb
دُکھ دینا ۔ آزار دینا ۔ اذیِّت پہنچانا ۔ ستانا ۔
3869.ExcruciatingAdjective
اِنتہائی تَکلیف دہ ۔ شدید ذہنی کوفت کا باعِث ۔ آزار رساں ۔ کرب آمیز ۔
3870.ExcruciatinglyAdverb
اذیت سے ۔
3871.ExcruciationNoun
دُکھ ۔ آزار ۔ اذیت ۔ کرب ۔
3872.Exculpatev. a.
چھڑانا۔ بری کرنا۔ بے جرم یا بے گناہ ٹھہرانا
Verb
چُھڑانا ۔ کسی الزام سے بَری کَرنا ۔ بے گُناہ ٹھہرانا ۔
3873.Exculpatedv. a.
چھڑانا۔ بری کرنا۔ بے جرم یا بے گناہ ٹھہرانا
Verb
چُھڑانا ۔ کسی الزام سے بَری کَرنا ۔ بے گُناہ ٹھہرانا ۔
3874.Exculpatesv. a.
چھڑانا۔ بری کرنا۔ بے جرم یا بے گناہ ٹھہرانا
Verb
چُھڑانا ۔ کسی الزام سے بَری کَرنا ۔ بے گُناہ ٹھہرانا ۔
3875.Exculpatingv. a.
چھڑانا۔ بری کرنا۔ بے جرم یا بے گناہ ٹھہرانا
Verb
چُھڑانا ۔ کسی الزام سے بَری کَرنا ۔ بے گُناہ ٹھہرانا ۔
e found in 4,852 words & 195 pages.
  Previous    150    151    152    153    154    155    156    157    158    159    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.