English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    151    152    153    154    155    156    157    158    159    160    Next
3876.AmatorialAdjective
مُحَبَّت سے مُتعلِق ۔ عِشق يا جِنسی مُحَبَّت کے مُتعلِق ۔
3877.Amatoryadj.
عشقیہ ۔ عاشقانہ ۔ رسیلا ۔ انوراگی ۔ رس بھری
Adjective
عاشقانَہ ۔ مُحَبَّت بھَرا ۔ پُر از مُحَبَّت ۔ جِس سے مُحَبَّت کا اِظہار ہوتا ہے ۔
3878.Amaurosisn.
تمر ۔ ترمرا
Diminutive, Greek
مُکَمَّل یا جُزوی اندھا پن
Noun
دماغ پر چوٹ لگنے سے بینائی زائل ہو جانا ۔
Noun
اندھاپَن ۔ کورِيَت ۔ بے کَلی طَور پَر بے بَصارتی ۔
3879.AmauroticAdjective
اِس مَرض سے مُتعلِق يا اِس کے زيرِ اثَر ۔
3880.Amaurotic familial idiocyگُمنی ابلہی ۔ ذہنی کیفیت کی ایک قِسَم ۔ بَچپَن میں ٹانگوں پر اثَر ہوتا ہے اور بَعد میں بازُو بھی مُتاثَر ہوتے ہَیں
3881.Amazev. a.
متعجب کرنا ۔ متحیر کرنا ۔ اچنبھا دلانا یا کرنا ۔ تعجب میں ڈالنا
Verb
متحیر کرنا ۔متحیر ہونا ۔
مُتحَيَر کَرنا ۔ فوری حيرَت يا تَعجُب سے دَم بَخُود کَر دينا ۔ حَواس باختَہ کَر دينا ۔ چَکرا دينا ۔اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔
n.
اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب
Noun
اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔
3882.Amazedv. a.

3883.AmazedlyAdverb
مُتحَيَرانَہ ۔ حيرَت زَدَہ ہونے کی حالَت ۔ اِستَعجاب ۔ حيرانی ۔
3884.Amazementn.
اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب
Noun
اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔
3885.Amazesv. a.
متعجب کرنا ۔ متحیر کرنا ۔ اچنبھا دلانا یا کرنا ۔ تعجب میں ڈالنا
Verb
متحیر کرنا ۔متحیر ہونا ۔
مُتحَيَر کَرنا ۔ فوری حيرَت يا تَعجُب سے دَم بَخُود کَر دينا ۔ حَواس باختَہ کَر دينا ۔ چَکرا دينا ۔اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔
n.
اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب
Noun
اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔
3886.Amazingadj.
حیرت انگیز ۔ عجیب و غریب ۔ عجیب ۔ اچنبت ۔ ادبھوت
Adjective
حیرت انگیز ۔ حیران کُن ۔ نا ممکن ۔ نا ہونے والا کام ۔ حیران کرنے والی بات ۔
حيران کُن ۔ بہَت تَعجُب خيز ۔ دِل انگيز حيرَت ۔
v. a.
متعجب کرنا ۔ متحیر کرنا ۔ اچنبھا دلانا یا کرنا ۔ تعجب میں ڈالنا
Verb
متحیر کرنا ۔متحیر ہونا ۔
مُتحَيَر کَرنا ۔ فوری حيرَت يا تَعجُب سے دَم بَخُود کَر دينا ۔ حَواس باختَہ کَر دينا ۔ چَکرا دينا ۔اچَنبھے ميں ڈال دينا ۔
n.
اچرج ۔ اچنبھا ۔ آشچرج ۔ حیرت ۔ تحیر ۔ تعجب
Noun
اِستَعجاب ۔ حيرَت ۔ اچَنبھا ۔ حيرانی ۔
3887.Amazinglyn.adv.
تعجب سے ۔ متعجبانہ ۔ حیرت سے ۔ اچنبھے سے ۔ اچرج سے
Adverb
تَحَيَر کے ساتھ ۔ حيرَت زَدگی کے عالَم ميں ۔
3888.Amazonn.
سنگھنی ۔ اردا بیگنی ۔ مسٹنڈی ۔ رنجیت تریا
دَريائے اميزَن ۔ جُنُوبی امريکا ميں پانی کی مِقدار کے لِحاظ سے دُنيا کا سَب سے بَڑا دَريا ہے ۔ جَنگجُو عورتوں کی ايک نَسَل ۔ بہَت لَمبی اور مَضبُوط عورَت ۔ شورَش انگيز عورَت ۔زَنِ جَنگ جُو ۔
3889.AmazonianAdjective
ديونی کا ۔ يُونانی اساطير کی جَنگجُو عورَت کا يا اُس کے حَسبِ حال ۔ جَدال پَسَند ۔
3890.Amazonite(دَريائے اميزَن کے نام پَر ) ايک خُوبصُورَت ، نيم بَہا ، سَبَز قِسَم کا فَلَسپار جو دَريائے اميزَن کے آس پاس پايا جاتا ہے ۔ سَنگِ اميزَن ۔
3891.Amazonsn.
سنگھنی ۔ اردا بیگنی ۔ مسٹنڈی ۔ رنجیت تریا
دَريائے اميزَن ۔ جُنُوبی امريکا ميں پانی کی مِقدار کے لِحاظ سے دُنيا کا سَب سے بَڑا دَريا ہے ۔ جَنگجُو عورتوں کی ايک نَسَل ۔ بہَت لَمبی اور مَضبُوط عورَت ۔ شورَش انگيز عورَت ۔زَنِ جَنگ جُو ۔
3892.Ambassadorn.
ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر
سفیر ۔ ایلچی ۔ سربراہ ۔ بڑا ۔ نگہبان ۔
Noun
سَفير ۔ ايلچی ۔ ايک مُلَک کا دُوسرے مُلَک ميں سَرکاری نُمائندَہ ۔ مَجاز سَفير ۔ دَرمِيانی رابطَہ کار ۔
3893.Ambassadorialadj.
ایلچی کے طور کا
Adjective
سَفيرانَہ ۔ سَفارتی ۔ سَفير سے مُتعلِق ۔
3894.Ambassadorsn.
ایلچی ۔ سفیر ۔ راج دوت ۔ راج بسیٹ ۔ پیغام بر
سفیر ۔ ایلچی ۔ سربراہ ۔ بڑا ۔ نگہبان ۔
Noun
سَفير ۔ ايلچی ۔ ايک مُلَک کا دُوسرے مُلَک ميں سَرکاری نُمائندَہ ۔ مَجاز سَفير ۔ دَرمِيانی رابطَہ کار ۔
3895.Ambassadressn.
دوتنی
Adjective
سَفير کی بيوی ۔ خاتُون سَفير ۔ سَفيرَہ ۔
3896.Ambassadressesn.
دوتنی
Adjective
سَفير کی بيوی ۔ خاتُون سَفير ۔ سَفيرَہ ۔
3897.Ambern.
عنبر ۔ کہربا
Noun
عنبَر ۔ ايک سَخت پيلی زَرد اور کَبھی کَبھی سُرخی مائل يا بھُوری سی رَکازی رال ۔
3898.Amber-grisNoun
عنبَر اسُود ۔ ايک ٹھوس غَير شَفاف مومی اور خاکستَری مادَہ ۔
3899.AmbergrisNoun
عنبر اسُود ۔ ایک ٹھوس چربیلا مادّہ جِس کا رنگ بالعمُوم سیاہی مائل ہوتا ہے ۔
3900.Ambersn.
عنبر ۔ کہربا
Noun
عنبَر ۔ ايک سَخت پيلی زَرد اور کَبھی کَبھی سُرخی مائل يا بھُوری سی رَکازی رال ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    151    152    153    154    155    156    157    158    159    160    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.