English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    151    152    153    154    155    156    157    158    159    160    Next
3876.ChoriocarcinomaGreek
سَلوی سَرطانی سَلعہ ۔ کوریانی خُلیوں سے بَننے والی گِلٹی
3877.ChorionNoun
جنین کی بیرونی جِھلی۔ مشیمہ۔ نالی دار بیرونی غِشا۔
Noun
کوریان ۔ بیرُونی جھِلّی ۔ جَنینی تھیلی بَنانے والی بیرُونی جھِلّی
3878.Chorion epitheliomaGreek
کوریانی خُلیوں سے بَننے والی گِلٹی
3879.Chorionic villiNoun
سَلوی وِلائی ۔ کوریان کے بَڑھے ہُوئے حِصّے
3880.ChorioretinitisNoun
وَرمِ مَشیمیہ و شَبکیہ ۔ کورائڈ اور ریٹینا کی سوزِش
3881.Choristern.
قوال ۔ کلاونت ۔ گاین ۔ گویّا
Noun
قوال۔ طائفہ سرا۔ مُغنّی۔
3882.Choristersn.
قوال ۔ کلاونت ۔ گاین ۔ گویّا
Noun
قوال۔ طائفہ سرا۔ مُغنّی۔
3883.ChorographerNoun
بلاد نِگار۔ بلادی جغرافیہ نگار۔ بلادیہ جغرافیہ دان۔
3884.ChorographicAdjective
بِلادنگاری کے متعلق۔ مخصوص علاقوں کا مظہر۔
3885.ChorographicalAdjective
بلاد نگارانہ۔ از روۓ بلاد نِگاری۔ بلاد نگاری کے طریقہ پر۔
3886.ChorographicallyAdverb
بلاد نگارانہ۔
3887.ChorographyNoun
بلادی جغرافیہ۔ بلاد نگاری۔ مخصوص علاقے کا جغرافیہ۔
3888.ChoroidAdjective, Greek
کورائڈ ۔ مَشیمیہ ۔ آنکھ میں موجُود ایک تہ
Noun
مشیمہ۔ آنکھ کے ڈھیلے کا پردہ۔ چشم۔
3889.Choroid coat of the eyeNoun, Adjective
مُشیمیہ چشم ۔ آنکھ کے ڈھیلے کے تین پردوں میں سے درمیان کا پردہ جِس میں خُون ہوتا ہے ۔
3890.ChoroiditisGreek
کورائڈ کی سوزِش ۔ وَرمِ مَشیمیہ
3891.ChoroidocyclitisGreek
مَشیمیتی ہَدبی التَہاب ۔ کورائڈ اور ہَدبی جِسَم کی سوزِش
3892.ChoroidoretinalNoun
پَردَہ ہائے چَشَم سے مُتَعلِق
3893.ChoroidoretinitisSynonym, L. Quod Vide
مَشیمیتی شَبکیتی التَہاب ۔ کورئڈ اور ریٹینا کی سوزِش
3894.Chorpy impact testNoun
یہ معلُوم کرنے کا طریقہ کہ کوئی چیز کِتنی ضرب برداشت کر سکتی ہے۔
3895.ChortleVerb
زور سے ہنسنا۔ آواز کے ساتھ ہنسنا۔ قہقہہ لگانا۔
3896.Chorusn.
انترا ۔ استھائی ۔ ٹیک ۔ مُکھ تال
Noun
کورس۔ سنگت۔ استھالی۔
3897.Chorus boyNoun
ہم نوا لڑکا۔ وہ لڑکا جو غنائی محفل میں منڈلی کا ساتھ گاۓ۔
3898.Chorusedn.
انترا ۔ استھائی ۔ ٹیک ۔ مُکھ تال
Noun
کورس۔ سنگت۔ استھالی۔
3899.Chorusesn.
انترا ۔ استھائی ۔ ٹیک ۔ مُکھ تال
Noun
کورس۔ سنگت۔ استھالی۔
3900.Chorusingn.
انترا ۔ استھائی ۔ ٹیک ۔ مُکھ تال
Noun
کورس۔ سنگت۔ استھالی۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    151    152    153    154    155    156    157    158    159    160    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.