English to Urdu Translation
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 Next | ||
3876. | Hybridize | v. دو نسلوں کو ملانا یا ان کا ملنا۔ درختوں پر۔ قلم لگانا۔ پیوند لگانا |
3877. | Hybridized | v. دو نسلوں کو ملانا یا ان کا ملنا۔ درختوں پر۔ قلم لگانا۔ پیوند لگانا |
3878. | Hybridizer | Noun دوغلا کار ۔ دوغلے پيدا کروانے والا |
3879. | Hybridizes | v. دو نسلوں کو ملانا یا ان کا ملنا۔ درختوں پر۔ قلم لگانا۔ پیوند لگانا |
3880. | Hybridizing | v. دو نسلوں کو ملانا یا ان کا ملنا۔ درختوں پر۔ قلم لگانا۔ پیوند لگانا |
3881. | Hybrids | adj. دوغلا۔ دو نسلا۔ جودھڑا۔ دو قوما۔ پیوندی۔ مخلوط النسل۔ مخلوط n. دوغلا جانور، نباتات یا لفظ Noun دوغلا ۔ دو نسلا جانور |
3882. | Hycal | Adjective ایک خُوشبُو دار مائع ۔ لحمی اجزا سے پاک |
3883. | Hydathode | Noun آبيرہ ۔ مسامِ آب ۔ |
3884. | Hydatid | Noun کسايہ کدو دانہ Greek کَیسآبہ ۔ کَدُّو کیڑے اکینو کاکس کے لارووں سے بَننے والا سِسٹ ۔ کُتوں میں پایا جاتا ہے ۔ کُتے کے جِسَم پر ہاتھ پھَیرنے سے اِنسانی جِسَم میں مُنتَقَل ہو جاتے ہَیں ۔ |
3885. | Hydatidiform | Noun کَیسآبہ سے مُشابہ |
3886. | Hydatis | n. چھالا۔ پھپھولا |
3887. | Hyderabad | حيدرآباد ۔ پاکستان ايک شہَر جو کانچ کی چوڑيوں کے ليے مشہور ہے |
3888. | Hydra | n. 1. پانی کا سانپ۔ پنیا سانپ 2. آسمان کا ایک برج Noun آبی سانپ ۔ مار آبی ۔ پنيا سانپ ۔ |
3889. | Hydracid | Noun ہائيڈری تيزاب ۔ ايک تيزاب جس ميں آکسيجن نہيں ہوتی ۔ |
3890. | Hydrae | n. 1. پانی کا سانپ۔ پنیا سانپ 2. آسمان کا ایک برج Noun آبی سانپ ۔ مار آبی ۔ پنيا سانپ ۔ |
3891. | Hydraemia | Noun خُونابی ۔ خُون کے مُقابلے میں پلازما کی زیادتی ۔ ایسا عمُوماً حَمَل کے آخری ایّام میں ہوتا ہے |
3892. | Hydragyrum | Noun سیماب ۔ کوئک سِلوَر کا پارَہ |
3893. | Hydramnios | Noun افراطِ رحَل ۔ امیناٹَک سیال کی زیادتی |
3894. | Hydrangea | Noun گلِ ادريسی ۔ |
3895. | Hydrant, fierplug | Noun آب انداز ۔ آب ايراز ۔ آب گاہ |
3896. | Hydranth | Noun قذائی حوين ۔ مرجان ۔ |
3897. | Hydras | n. 1. پانی کا سانپ۔ پنیا سانپ 2. آسمان کا ایک برج Noun آبی سانپ ۔ مار آبی ۔ پنيا سانپ ۔ |
3898. | Hydrate | Noun آبيد ، مرکبات کی کوئی ايک قسم آبَید ۔ پانی کے ساتھ مِلاپ |
3899. | Hydrathrosis | Noun جوڑ کے کہفہ میں سیال کا اِجتَماع |
3900. | Hydration | Noun آبيدگی ۔ آبيدہ بنانے کا عمل |
h found in 4,410 words & 177 pages. Previous 151 152 153 154 155 156 157 158 159 160 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.