English to Urdu Translation

p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    151    152    153    154    155    156    157    158    159    160    Next
3876.Pigtailsn.
1. سؤر کی دم
2. چوٹی
3. تمباکو کی بتی
Noun
بالوں کی ایک کَسی ہُوئی چوٹی ۔ لِپٹے ہُوئے تَمباکُو کا بَنڈَل یا رَسّہ
3877.PigweedNoun
خُرفیہ ۔ خُرفہ خاندان کے ارکان میں سے کوئی ایک
3878.Pigwidgeonn.
1. نہایت چھوٹی چیز
2. پری
3879.PikaNoun
خَرگوش بے دُم
3880.Piken.
1. نیزہ۔ بھالا۔ برچھی۔ بلم
2. کانٹا
3. ایک قسم کی مچھلی
Noun
کانٹا مَچھلی ۔ لَمبی تھوتھنی والی چھریرے بَدَن والی اور بَسیار خور
ایک تیز نوک ۔ بھالا ۔ نیزا
بَلم ۔ نیزہ ۔ بَرچھی ۔ بھالا ۔
ایک شاہراہ جِس کے اِستَعمال لے لیے محصُول ادا کرنا پَڑتا ہے
3881.Pikedn.

3882.Pikemann.
نیزہ بردار۔ بھالے بردار۔ بلم بردار
Noun
بَلَم بردار ۔ نیزہ بردار ۔ نیزہ دار ۔ ایک پیادہ جو بھالے سے مُسَلَّح ہو
3883.PikeperchNoun
نیزا ماہی ۔ خار ماہی کی خاندان کی کوئی ایک نیزہ نُما مَچھلی
3884.PikerNoun
مُحتاط طریقے سے چھوٹے پیمانے پر جُوا کھیلنے والا
3885.Pikesn.
1. نیزہ۔ بھالا۔ برچھی۔ بلم
2. کانٹا
3. ایک قسم کی مچھلی
Noun
کانٹا مَچھلی ۔ لَمبی تھوتھنی والی چھریرے بَدَن والی اور بَسیار خور
ایک تیز نوک ۔ بھالا ۔ نیزا
بَلم ۔ نیزہ ۔ بَرچھی ۔ بھالا ۔
ایک شاہراہ جِس کے اِستَعمال لے لیے محصُول ادا کرنا پَڑتا ہے
3886.PikestaffNoun
بَلَم ۔ بھالا ۔ ایک نیزے کا ڈَنڈا ۔ عَصّا یا لاٹھی
3887.Pikingn.
1. نیزہ۔ بھالا۔ برچھی۔ بلم
2. کانٹا
3. ایک قسم کی مچھلی
Noun
کانٹا مَچھلی ۔ لَمبی تھوتھنی والی چھریرے بَدَن والی اور بَسیار خور
ایک تیز نوک ۔ بھالا ۔ نیزا
بَلم ۔ نیزہ ۔ بَرچھی ۔ بھالا ۔
ایک شاہراہ جِس کے اِستَعمال لے لیے محصُول ادا کرنا پَڑتا ہے
3888.Pikpursen.
جیب کترا۔ گٹھ کٹا۔ کیسہ بر
Noun
جیب کَترا ۔ گَٹھ کَٹا ۔ جیب تَراش ۔
3889.Pilaf, pilaff, pilauNoun
پلاو ۔ گوشت یا سَبزی کے ساتھ چاولوں میں مسالوں کے ساتھ پَکا ہُوا
3890.Pilastern.
چو کور کھمبا۔ مربع یا صندوقی ستون۔ دیواری ستون
Noun
سَتُونچہ ۔ دیواری سَتُون ۔ ایک عمارتی خاصیت
3891.Pilastersn.
چو کور کھمبا۔ مربع یا صندوقی ستون۔ دیواری ستون
Noun
سَتُونچہ ۔ دیواری سَتُون ۔ ایک عمارتی خاصیت
3892.PilchardNoun
خُوردنی مَچھلی سارڈین ۔ جو ہیرنگ مَچھلی سے مُشابہ مگر اِس سے چھوٹی ہوتی ہے
3893.Pilen.
2. چتا۔ سل
3. عمارت۔ مکان۔ شالا
4. لٹھے جو دریا میں گاڑ کر اس پر کچھ تعمیر کریں۔ تھمب۔ کھمبا۔ ستون
5. سکے کا وہ رخ جس طرف مورت ہے
6. ریشہ۔ رواں۔ اون۔ ملائم بال
v. a.
1. ڈھیر لگانا۔ انبار لگانا۔ جمع کرنا۔ اکٹھا کرنا
2. آنٹنا۔ بھرنا۔ معمور کرنا
Noun
نُکّا ۔ نوک دار بَلّی
Noun
بواسیر خُونی ۔ مَقعد پر وَرم ۔ بواسیر کے مَسّے ۔
بال ۔ ریشم ۔ مُلائم بال ۔ ریشہ ۔ رُواں
Noun
تودہ ۔ ڈھیر ۔ انبار ۔ بڑا ڈھانچہ ۔ تھاک
تودہ ۔ ڈھیر ۔ انبار ۔ بڑا ڈھانچہ ۔ تھاک
3894.Pile driverNoun
بَلّی ٹھوک ۔ نوک دار بَلّی کو ٹھوکنے کا آلہ یا مشین
3895.Pileated, pileateAdjective
کَلغی دار ۔ کُلّاہی
3896.PiledAdjective
مُلائم ۔ رُواں دار
n.
2. چتا۔ سل
3. عمارت۔ مکان۔ شالا
4. لٹھے جو دریا میں گاڑ کر اس پر کچھ تعمیر کریں۔ تھمب۔ کھمبا۔ ستون
5. سکے کا وہ رخ جس طرف مورت ہے
6. ریشہ۔ رواں۔ اون۔ ملائم بال
v. a.
1. ڈھیر لگانا۔ انبار لگانا۔ جمع کرنا۔ اکٹھا کرنا
2. آنٹنا۔ بھرنا۔ معمور کرنا
Noun
نُکّا ۔ نوک دار بَلّی
Noun
بواسیر خُونی ۔ مَقعد پر وَرم ۔ بواسیر کے مَسّے ۔
بال ۔ ریشم ۔ مُلائم بال ۔ ریشہ ۔ رُواں
Noun
تودہ ۔ ڈھیر ۔ انبار ۔ بڑا ڈھانچہ ۔ تھاک
تودہ ۔ ڈھیر ۔ انبار ۔ بڑا ڈھانچہ ۔ تھاک
3897.Pilesn.
بواسیر۔ بویس
پائلز ۔ بواسير ۔
Noun
بَواسیر ۔ مَقَعد کے گِرد وَریدوں کا پھَیلاو ۔ مَقَعد کے مَقام پَر مَسّے بَن جاتے ہَیں اور اِن میں خُون بھَر جاتا ہے مَسّے مَتوَرَّم ہو جائیں تو اِن میں شَدید دَرد ہوتا ہے
n.
2. چتا۔ سل
3. عمارت۔ مکان۔ شالا
4. لٹھے جو دریا میں گاڑ کر اس پر کچھ تعمیر کریں۔ تھمب۔ کھمبا۔ ستون
5. سکے کا وہ رخ جس طرف مورت ہے
6. ریشہ۔ رواں۔ اون۔ ملائم بال
v. a.
1. ڈھیر لگانا۔ انبار لگانا۔ جمع کرنا۔ اکٹھا کرنا
2. آنٹنا۔ بھرنا۔ معمور کرنا
Noun
نُکّا ۔ نوک دار بَلّی
Noun
بواسیر خُونی ۔ مَقعد پر وَرم ۔ بواسیر کے مَسّے ۔
بال ۔ ریشم ۔ مُلائم بال ۔ ریشہ ۔ رُواں
Noun
تودہ ۔ ڈھیر ۔ انبار ۔ بڑا ڈھانچہ ۔ تھاک
تودہ ۔ ڈھیر ۔ انبار ۔ بڑا ڈھانچہ ۔ تھاک
3898.PileumNoun
ایک پَرِندے کی سر کی پُوری چَندیا ، چونچ کی اساس سے لے کر گُدّی تک
3899.PileusNoun
کُلّاہ چَتَر ۔ ایک قِسَم کی ٹوپی
3900.Pilewortn.
ایک درخت جس کی جڑ بواسیر پر باندھتے ہیں
p found in 9,769 words & 391 pages.
  Previous    151    152    153    154    155    156    157    158    159    160    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.