English to Urdu Translation

b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    152    153    154    155    156    157    158    159    160    161    Next
3901.Boldfacesn.
شوخ دیدہ ۔ دیدہ دلیل ۔ نلجی
3902.Boldfacingn.
شوخ دیدہ ۔ دیدہ دلیل ۔ نلجی
3903.Boldlyadv.
دلیرانہ ۔ مردانہ ۔ بیباکانہ ۔ بے پروائی سے ۔ بے محابا ۔ بے روک
Adverb
بیباکانہ۔ دلیرانہ۔ دلیری سے۔
Adverb
بے خوفی سے ۔ بے حیائی سے ۔
Adverb
بيباکانَہ ۔ حوصلَہ مَندی سے ۔
3904.Boldnessn.
1. دلیری ۔ جراٴت ۔ مبادرت ۔ بیباکی ۔ بیرتائی ۔مردانگی ۔ جواں مردمی ۔ بہادری ۔ شجاعت
2. ہاتھ کی روانی
3. نلجا پن ۔ دیدہ دلیلی
Noun
بے باکی ۔ دلیری۔ بہادری۔ شجاعت۔
Noun
دلیری ۔ ڈھٹائی ۔
Noun
بيباکی ۔ بَہادُری ۔ شُجاعت ۔
3905.Boldnessesn.
1. دلیری ۔ جراٴت ۔ مبادرت ۔ بیباکی ۔ بیرتائی ۔مردانگی ۔ جواں مردمی ۔ بہادری ۔ شجاعت
2. ہاتھ کی روانی
3. نلجا پن ۔ دیدہ دلیلی
Noun
بے باکی ۔ دلیری۔ بہادری۔ شجاعت۔
Noun
دلیری ۔ ڈھٹائی ۔
Noun
بيباکی ۔ بَہادُری ۔ شُجاعت ۔
3906.Bolen.
1. تنا ۔ مندلا
2. ڈھیلا ۔ ڈلا
n.
گل ارمنی
Noun
درخت کا تنا۔ ساق
Noun
دَرَخَت کا تَنا ۔
3907.Boleron.
ایک ناچ جو ہسپانیہ میں ہوتا ہے
Noun
ہسپانوی رقص یا سازینہ
Noun
ہَسپانوی رَقص يا سازينَہ ۔
3908.Bolerosn.
ایک ناچ جو ہسپانیہ میں ہوتا ہے
Noun
ہسپانوی رقص یا سازینہ
Noun
ہَسپانوی رَقص يا سازينَہ ۔
3909.Bolesn.
1. تنا ۔ مندلا
2. ڈھیلا ۔ ڈلا
n.
گل ارمنی
Noun
درخت کا تنا۔ ساق
Noun
دَرَخَت کا تَنا ۔
3910.Boletusn.
ایک قسم کی کھمبی یا سانپ کی چھتری
Noun
کھُمبی۔ فُطرہ۔ سانپ کی چھتری
Noun
کھُمبی ۔ قَطرَہ ۔ سانپ کی چھَتری ۔
3911.BolideNoun
(فلکیات) شہابی گولا۔ آگ کا گولا۔ بڑا شہابِ ثاقب
Noun
(فَلکِيات) شَہابی گولا ۔
3912.BolivianAdjective
بوليوِيا کے باشِندوں اور اُن سے مُتَعلِق ۔
3913.BollNoun
(نباتیات) روئی پھول۔ کپاس کے پودے کا پھول۔ ڈوڈا
Noun
(نَباتِيات) ڈوڈا ۔ کَپاس کا پھُول ۔
3914.Boll weevilNoun
کپاس کا کیڑا۔ روئی کے پودے کو لگنے والا کیڑا
Noun
کَپاس کا کيڑا ۔
3915.Boll wormNoun
کپاس کی سُنڈی۔
Noun
کَپاس کی سُنڈی ۔ لاروا ۔
3916.Bolled oilNoun
(کِيمِيا) جوشالَہ تيل ۔
3917.BollixVerb
درہم برہم کر دینا۔ کام بگھاڑ دینا۔ اٰلٹ پُلٹ کر دینا
3918.Bollix, bolix, bolloxVerb
دَرہَم بَرہَم کَر دينا ۔ بِگاڑ دينا ۔
3919.Bolman trussNoun
کِسی چھت میں کڑیوں کی اِس طرح ترتیب جیسی تصویر میں دِکھائی گئی ہے ۔
3920.BoloNoun
ایک دھار کا بڑا وزنی چاقوُ جو چھرُےکی مانند ہوتا ہے۔
Noun
ايک دھار کا بَڑا وَزنی چاقُو ۔
3921.Boloconyبالکنی ۔ چھجہ
3922.BolographNoun
اشعاعی حرارت نگار۔ بولو میٹر کے ذریعے بنایا ہوا اشعاعی حرارت نگار
3923.BolographicAdjective
اشعاعی حرارت نگار ی سے متعلّق
Adjective
شُعاعی حَرارَت نِگار ی سے متعلقِ ۔
3924.Bolometern.
شعاع پیما
Noun
(طبیعیات) اشعاع پیما۔ اشعاعی حرارت پیما
Noun
(طبِعيات) اشُعاع پيما ۔ اشعاعی حرارت پیما
3925.BolometricAdjective
اشعاع پیمائی کے طریقے سے۔
Adjective
شُعاع پيمائی کے طَريقے سے ۔
b found in 6,519 words & 261 pages.
  Previous    152    153    154    155    156    157    158    159    160    161    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.