English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 Next | ||
3901. | Chorussed | n. انترا ۔ استھائی ۔ ٹیک ۔ مُکھ تال Noun کورس۔ سنگت۔ استھالی۔ |
3902. | Chorussing | n. انترا ۔ استھائی ۔ ٹیک ۔ مُکھ تال Noun کورس۔ سنگت۔ استھالی۔ |
3903. | Chose | Noun کوئی چیز۔ ذاتی جائیداد کی کوئی شے۔ Noun چیز ۔ شے ۔ Noun طباعت کے لیے یہ اِستعمال کیا جانے والا فرمہ ۔ v. a. چننا ۔ پسند کرنا ۔ قبول کرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ اختیار کرنا چوز ۔ چُننا ۔ منتخب کرنا ۔ Verb چُننا۔ انتخاب کرنا۔ چھانٹنا۔ Verb چھانٹنا ۔ انتخاب کرنا ۔ چن لینا ۔ منتخب کرنا ۔ |
3904. | Chose in action | ایک فطری حق جو از روۓ قانون جائز ہو۔ |
3905. | Chosen | p. p. چنا ۔ ہوا ۔ چیدہ ۔ منتخب ۔ پسندیدہ ۔ مقبول ۔ برگزیدہ ۔ منظور Adjective منتخب کیا ہوا۔ ترجیح دیا ہوا۔ چُنا ہوا۔ v. a. چننا ۔ پسند کرنا ۔ قبول کرنا ۔ انگیکار کرنا ۔ اختیار کرنا چوز ۔ چُننا ۔ منتخب کرنا ۔ Verb چُننا۔ انتخاب کرنا۔ چھانٹنا۔ Verb چھانٹنا ۔ انتخاب کرنا ۔ چن لینا ۔ منتخب کرنا ۔ |
3906. | Chosen jusee | Noun طے شدہ امر جس پر بحث کرنا تحصیل ہو۔ |
3907. | Chotoyoncy | Noun تغیر اللمعان ۔ کِسی ہیرے سے روشنی کی کِرن پھوٹتی ہے اور جُوں جُوں اِس پتھر کو گھُمایا جاتا ہے یہ کِرن بھی حرکت کرتی جاتی ہے ۔ |
3908. | Choudhri rehmat ali | Noun, Name, Literary, Historical چودھری رحمت علی 16نومبر1897کو مشرقی پنجاب کےضلع ہوشیار پور کےگائوں مو ہراں میں پیدا ہوئے، کیمبرج اور ڈبلن یونورسٹیوں سےقانون اور سیاست میں اعلیٰ ڈگریاں حاصل کیں۔ 1933میں انہوں نےبرصغیر کےطلباء پر مشتمل ایک تنظیم پاکستان نیشنل لبریشن موومنٹ کےنام سےقائم کی ۔اسی سال چودھری رحمت علی نےدوسری گول میز کانفرنس کےموقع پر اپنا مشہور کتابچہ Now or Never۔۔اب یا کبھی نہیں۔۔۔شائع کیا جس میں پہلی مرتبہ لفظ پاکستان استعمال کیا گیا۔ 1935میں انہوں نےکیمبرج سےایک ہفت روزہ اخبار نکالا جس کا نام بھی پاکستان تھا۔ 3فروری1951کو اپنےخالق حقیقی سےجا ملے۔ |
3909. | Chough | n. لال چونچا کوّا |
3910. | Chouse | v. a. ٹھگنا ۔ چھلنا ۔ مونڈنا |
3911. | Chow | Noun مروجہ عوامی۔ غذا۔ |
3912. | Chow chow | Noun چینی نسل کا کتا۔ |
3913. | Chow hall | Noun بڑا کمرہ طعام۔ خصوصاً فوجی کا۔ |
3914. | Chow hound | Noun پیٹو۔ خوش خوراک۔ بُہت کھانے والا |
3915. | Chow line | Noun لنگر لائن۔ کسی گروہ کے اراکين۔ کیفیٹریا۔ |
3916. | Chow mein | Noun گاڑھے شوربے کا سبزی گوشت |
3917. | Chow-chow | Noun چینی مُربہ۔ مخلوط اچار۔ چُوچُو کا مربہ۔ |
3918. | Chowchow | n. چینی مربہ |
3919. | Chowder | Noun مچھلی کا دو پیازہ۔ گاڑھا شوربہ۔ ماہی دو پیازہ۔ |
3920. | Chrestomathy | Noun کتاب اقتباسات۔ بیاض۔ اقتباس نامہ۔ |
3921. | Chrism | Noun (مسِیحیات) روغن مسح۔ پھونکا ہوا۔ رسم روغنِ مالی ۔ بوقتِ نزع۔ |
3922. | Chrisom | Noun چادرِ بپتسمہ۔ سفید چادر۔ |
3923. | Christ | عیسیٰ ۔ مسیح ۔ مسیحا |
3924. | Christ | Noun حضرت عیسٰی مسیح علیہ السلام ۔ Noun حضرت عیسٰی۔ یسُوع مسیح۔ مسیح۔ |
3925. | Christcross | Noun برطانوی بولی۔ ان پڑھ شخص کا نشانِ دستخط۔۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.