English to Urdu Translation
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 Next | ||
3901. | Toothless | adj. پوپلا۔ بے دانت کا Adjective پوپلا ۔ بےدانت ۔ دندانے بغیر ۔ |
3902. | Toothlessly | Adverb دانت نہ ہونے کی وجہ سے ۔ دندانے نہ ہونے کی وجہ سے ۔ غیر موٴثر طور پر ۔ |
3903. | Toothlessness | Noun دانتوں کے نہ ہونے کی کیفیت ۔ بے دندی غیر موٴثریت ۔ |
3904. | Toothlike | Adjective دندان نُما ۔ مثل دندان ۔ |
3905. | Toothpaste | n. منجن۔ ٹوتھ پیسٹ |
3906. | Toothpastes | n. منجن۔ ٹوتھ پیسٹ n. حلال۔ دانت کریدنی۔ سینک Noun خلال ۔ دانتوں کا خلال ۔ پلاسٹک یا لکڑی کا چھوٹا سا تنکا جس سے دانتوں کے اندر پھنسے ہوۓ خوراک کے ذرّات نکالے جائیں ۔ |
3907. | Toothpick | n. حلال۔ دانت کریدنی۔ سینک Noun خلال ۔ دانتوں کا خلال ۔ پلاسٹک یا لکڑی کا چھوٹا سا تنکا جس سے دانتوں کے اندر پھنسے ہوۓ خوراک کے ذرّات نکالے جائیں ۔ |
3908. | Toothpicker | n. حلال۔ دانت کریدنی۔ سینک Noun خلال ۔ دانتوں کا خلال ۔ پلاسٹک یا لکڑی کا چھوٹا سا تنکا جس سے دانتوں کے اندر پھنسے ہوۓ خوراک کے ذرّات نکالے جائیں ۔ |
3909. | Toothpowder | n. منجن۔ مسی |
3910. | Tooths | n. 1. دانت۔ دندان 2. چاٹ۔ مزہ۔ چاشنی۔ لذت۔ ذائقہ 3. دانتا۔ دندانہ۔ کھونٹی۔ شاخ۔ کانٹا v. a. 1. دانت لگانا۔ دانت بنانا 2. دندانے دار کرنا۔ دانتے کاٹنا یا نکالنا توتھ ۔ دانت Noun دانت ۔ دَندان ۔ دَندانہ ۔ سَن ۔ |
3911. | Toothsome | adj. خوش ذائقہ۔ مزیدار۔ لذیذ۔ سواد Noun لذّیذ ۔ مزے دار ۔ مرغُوب ۔ دِل پسند ۔ خُوش ذائقہ ۔ سوادی ۔ |
3912. | Toothsomely | Adverb مزے دار طور پر ۔ لذیذ طور پر ۔ |
3913. | Toothsomeness | Noun لذّت ۔ مزہ ۔ خُوش ذائقہ پن ۔ |
3914. | Toothwort | Noun دنتی بوٹی ۔ دنتیریا کے نسل کے پودوں میں سے کوئی چوبتیا پودا جس کے پتے دانتوں کی طرح نوکیلے ہوں ۔ |
3915. | Toothy | Adjective دانتُو ۔ دَندو ۔ دنتی ۔ لمبے یا نُمایاں دانتوں والا ۔ |
3916. | Tootle | Verb بجانا ، نرم آواز میں : آہستہ آہستہ بجانا ۔ بار بار بجانا ۔ |
3917. | Top | v. a. 1. سر ڈھکنا۔ ڈھانپنا۔ ڈھکنا لگانا 2. ترجیح رکھنا۔ سبقت لے جانا 3. فوق لے جانا۔ ترجیح رکھنا۔ سبقت لے جانا۔ اونچا ہونا۔ لمبا ہونا 4. پھلنگ تراشنا۔ قلم کرنا n. 1. چوٹی۔ پھلنگ۔ سکھر۔ کلاہ۔ چندیا۔ سر۔ سب سے اونچا سرا 2. بلندی۔ غایت درجہ۔ منتہا 3. درجہ اول۔ اعلی مرتبہ 4. چندیا۔ ٹانٹ۔ بال چھتری 5. بال۔ خوشہ۔ ڈھینڈی۔ درخت کی پھلنگ 6. صاف کی ہوئی اون 7. لٹو۔ بنگی 8. ڈھکن۔ ڈھکنا۔ سرپوش ٹاپ ۔ چوٹی ۔ لَٹُّّو ۔ بالائی حِصَّہ ۔ مُنتَہا ۔ Noun چوٹی ۔ کسی چیز کا بالائی حِصّہ ۔ کسی چیز کا اُونچا سِرا ۔ بالائی سِرا ۔ پھُنَنگ ۔ مُنتہا ۔ راس ۔ Noun لٹُّو ۔ بچوں کا ایک قِسم کا کھِلونا ، جو قُبّہ نُما ہوتا ہے ۔ اسپرنگ سے گھُمانے والا لٹُّو ۔ |
3918. | Top banana | Idiom اہَم مَزاحيَہ کِردار ۔ سَر کَردَہ ۔ |
3919. | Top boot | Noun لمبے بُوٹ ۔ جِن کے اُوپر کی پٹّی ہلکے رنگ کی یا چَمڑے کی مُختلِف نسیج کی ہوتی ہے ۔ |
3920. | Top cross | Noun اعلیٰ نسل کشی ۔ نسل کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے گھٹیا قسم کی مادّہ کی کسی اعلیٰ نسل کے جانور سے جُفتی ۔ مذکورہ جُفتی سے پیدا ہونے والا بچّہ ۔ |
3921. | Top dog | Noun غالب فرد یا جماعت جو اپنے حریف پر فتح پاکر غالب آئی ہو ۔ |
3922. | Top drawer | Noun عُمدہ معیار ۔ سب سے اُونچا مرتبہ ۔ تقدّم ۔ اِختیار ۔ |
3923. | Top dressing | Noun لِپائی ۔ بِچھائی ۔کھاد کی تہ ۔ |
3924. | Top hat | Noun ٹاپ ہیٹ ۔ لمبی مخروطی شکل کا ریشمی ہیٹ ۔ |
3925. | Top kick | Noun اِس لفظ سے فرسٹ سارجنٹ مُراد ہوتا ہے ۔ |
t found in 6,623 words & 265 pages. Previous 152 153 154 155 156 157 158 159 160 161 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.