English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    153    154    155    156    157    158    159    160    161    162    Next
3926.AmbivalentLatin, L. Quod Vide
دو جَذباتی ۔ مُتضاد جَذبات کا حامل شَخَص
3927.AmbivertNoun
دو بيں ۔ دَروں بينی اور بَروں بينی دونوں رُجحانات کا حامِل شَخص ۔
3928.Amblen.
دوگامہ ۔ روہال
v.n.
اہوار یا روہال چلنا ۔ دو گامہ جانا
Verb, Interjection
دو گامَہ چَلنا ۔ راہوار چَلنا ۔ دُلَکی چَلنا ۔ آرام آرام سے چَلنا ۔
3929.Ambledn.
دوگامہ ۔ روہال
v.n.
اہوار یا روہال چلنا ۔ دو گامہ جانا
Verb, Interjection
دو گامَہ چَلنا ۔ راہوار چَلنا ۔ دُلَکی چَلنا ۔ آرام آرام سے چَلنا ۔
3930.Amblern.
راہوار ۔ قدم باز
Noun
ايسی چال چَلنے والا ۔ دو گامَہ ۔ راہوار ۔
3931.Amblersn.
راہوار ۔ قدم باز
Noun
ايسی چال چَلنے والا ۔ دو گامَہ ۔ راہوار ۔
3932.Amblesn.
دوگامہ ۔ روہال
v.n.
اہوار یا روہال چلنا ۔ دو گامہ جانا
Verb, Interjection
دو گامَہ چَلنا ۔ راہوار چَلنا ۔ دُلَکی چَلنا ۔ آرام آرام سے چَلنا ۔
3933.Amblingn.
دوگامہ ۔ روہال
v.n.
اہوار یا روہال چلنا ۔ دو گامہ جانا
Verb, Interjection
دو گامَہ چَلنا ۔ راہوار چَلنا ۔ دُلَکی چَلنا ۔ آرام آرام سے چَلنا ۔
3934.Ambly/opiaNoun, Adjective
کم نظری ۔ کم بصری ۔ آنکھ میں کِسی واضح نقص کے بغیر بینائی کمزور ہو جانا مثلاً سگریٹ نوشی ۔
3935.Amblygoniteايک سُفيدی مائل مَعدَن ۔
3936.AmblyopiaAdjective, Greek
کَم نَظری ۔ اِتنی ضعیف بَصری کہ نابینا کے قریب ۔ تَمباکُو نوشی کی وجہ سے نابینا پن ۔ تَمباکُو کی نِکوٹین میں میانائڈ کی وجہ سے پَروٹین اے کا انجذاب نَہیں ہوتا
Noun
کَم بَصری ۔ کَم نَظری ۔ ضَعفِ بَصَر ۔ بينائی کی دھُندلاہَٹ يا کَمزوری ۔
3937.AmboceptorNoun
جِسم میں زہریلے اثرات کو ختم کرنے والے اجزا کا معاون مادّہ ۔
3938.Amboina wood, amboyna woodمَلُوکا جَزائر امبوئنا سے مُتعلِق ۔ امبوئنا چوب ۔
3939.AmbroidNoun
تودَہ عنبَر ۔ عنبَر کی زِيادَہ مِقدار ۔
3940.Ambrosian.
امرت ۔ آب حیات ۔ سدھا
Noun
امرَت ۔ آبِ حَيات ۔ ديوتاوں کی افسانوی خوراک ۔
3941.Ambrosialadj.
1. خوشبودار ۔ معطر ۔ مہکنا ۔ سگندھت
2. لذیذ ۔ سواد ۔ مزے دار ۔ ذائقے دار
Adjective
امرَتی ۔ امرَت سے مُتعلِق ۔
3942.AmbrosiallyAdverb
امرَتی طَريقے سے ۔ امبروشِيائی انداز ميں ۔ لَذيز ، خُوشبُودار مہَک لِيے ہُوئے ۔
3943.Ambrosiasn.
امرت ۔ آب حیات ۔ سدھا
Noun
امرَت ۔ آبِ حَيات ۔ ديوتاوں کی افسانوی خوراک ۔
3944.AmbulNoun, Adjective
چلنا ۔ اِتنا ہلکا بُخار کہ مریض چل پھِر سکے ۔
3945.AmbulacralAdjective
مِنقالی ۔ باگُزار سے مُتعلِق ۔
3946.AmbulacrumNoun
مِنقال ۔ باگُزار (حَياتِيات) وہ سُوراخ دار جَگہيں يا گُزريں جِن ميں سے پَنجے باہِر نِکالے جاسَکيں ۔
3947.Ambulancen.
اسپتال کی ڈولی یا گاڑی ۔ ایمبولینس
Noun
بيماروں اور زَخمِيوں کے حَسب حال ۔ طِبی اِمدادی گاڑی ۔ فَوج کے ساتھ ميدان جَنگ ميں گَشتی ہَسَپتال ۔
3948.Ambulance chaserNoun
حادثے کے شِکار لوگوں کو اپنی چوٹوں کی بِنا پَر مُقَدمَہ بازی کے لِيے اُکسانے والا وَکيل يا اُس کا ايجَنٹ ۔
3949.Ambulancesn.
اسپتال کی ڈولی یا گاڑی ۔ ایمبولینس
Noun
بيماروں اور زَخمِيوں کے حَسب حال ۔ طِبی اِمدادی گاڑی ۔ فَوج کے ساتھ ميدان جَنگ ميں گَشتی ہَسَپتال ۔
3950.AmbulantNoun
چَلنے کے قابل ۔ جو چَل سَکتا ہو
Adjective
گَشتی ۔ جَگَہ جَگَہ گھُومنے والا ۔ سَيّار ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    153    154    155    156    157    158    159    160    161    162    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.