English to Urdu Translation
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 Next | ||
3926. | Coulomb barrier | Noun دو یکساں برقی چارجوں کے درمیان برقی دفع کی وہ قُوَّت جِس پر غلبہ پاۓ بغیر اِنھیں ایک دُوسرے کے قریب نہیں لایا جا سکتا ۔ |
3927. | Coulomb, s law | Noun دو باردار اجسام کے درمیان کَشِش کی قُوَّت اِن کے چارجوں کے حاصِل ضرب کے براہ راست مُتناسب اور دونوں اجسام کے درمیانی فاصلے کے مُربع کے بالعکس مُتناسب ہوتی ہے ۔ |
3928. | Coulter | n. Noun نسی ۔ ہل کی پھالی جو زمین کو کھودتی جاتی ہے اور ایک دُوسرا حِصّہ مٹّی کو اُٹھاتا اور اُلٹتا جاتا ہے ۔ Noun بھالی۔ بھال۔ بھالا۔ |
3929. | Coumarin | Noun جوہر ٹونکا پھلی ۔ ایک سفید شفاف مادّہ جو ونیلا کی طرح خوشبو دیتا ہے ۔ ٹونکا کی پھلی ۔ خوشبو کے طور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ Noun ایک قِسم کا مُنجَمِد خوشبو دار عرق یا مادّہ جو تمباکُو میں بھینی بھینی خوشبو پیدا کرنے کے لیے مِلایا جاتا ہے ۔ |
3930. | Coumarone | Noun کومرن ۔ ایک بے رنگ رقیق مرکّب جو تار کول نفت سے نکالا جاتا ہے اور کومارون رال بنانے کے کام آتا ہے ۔ یہ رال چھاپے کی روشنائی ،چپکانے کی اشیاء اور پائپ تیل بنانے کے کام آتی ہے ۔ |
3931. | Council | n. 1. سبھا ۔ جتھا ۔ پنچایت ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جلسہ جمگھٹا 2. پنچوں کی صلاح ۔ مشورہٴ مجلس ۔ کونسل (Cor.) Noun موٴتمر ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ انجمن ۔ کونسل ۔ Noun مجلس ۔ کونسل ۔ مجلسِ حاکمہ ۔ ہئيتِ حاکمہ |
3932. | Council legislative | مجلس قانون ساز ۔ |
3933. | Council of elders | جرگہ ۔ بزرگوں کا اجتماع ۔ پنچائت ۔ |
3934. | Council of ministers | مجلسِ وزرا ۔ وزيروں کی مجلس ۔ |
3935. | Council privy | پريوی کونسل ۔ برطانيہ کی اعلی عدالت |
3936. | Councillor | n. رکن مجلس ۔ شریک شوریٰ Noun کونسلر ۔ رکن شوریٰ ۔ کونسل کا رکن ۔ مجلس کا رکن ۔ |
3937. | Councillors | n. رکن مجلس ۔ شریک شوریٰ Noun کونسلر ۔ رکن شوریٰ ۔ کونسل کا رکن ۔ مجلس کا رکن ۔ |
3938. | Councillorship | Noun مجلس کی رکنیت ۔ شوریٰ کی رکنیت ۔ |
3939. | Councilman | Noun رکن کونسل ۔ رکن شوریٰ ۔ کونسل کا رکن ۔ مجلس کا رکن ۔ |
3940. | Councils | n. 1. سبھا ۔ جتھا ۔ پنچایت ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جلسہ جمگھٹا 2. پنچوں کی صلاح ۔ مشورہٴ مجلس ۔ کونسل (Cor.) Noun موٴتمر ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ انجمن ۔ کونسل ۔ Noun مجلس ۔ کونسل ۔ مجلسِ حاکمہ ۔ ہئيتِ حاکمہ |
3941. | Councsel | n. 1. مصلحت ۔ مشورہ ۔ کہنا سننا 2. اُپدیش ۔ صلاح ۔ پند ۔ نصیحت ۔ رائے ۔ مت 3. بھید ۔ راز 4. وکیل ۔ کونسلی (Cor.) |
3942. | Counsel | v. a. سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا Verb صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔ Noun مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔ |
3943. | Counsel fee | وکيل کی فيس ۔ مشورہ فيس ۔ مختانہ وکيل |
3944. | Counsel [ al- shura ] | Noun, Name, Holy Quranic سُورۃ الشُوری۱ [ حم ]، قُرانِ پاک کی بیالیسویں [ ٤۲ ] سُورۃ ہے۔ سِلسلہ وار ، حم ، سُورتوں میں تیسرے نمبر پر ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۳۸ کی روشنی میں ہے۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۵۳ آیات پر مُشتمل ہے۔ |
3945. | Counseled | v. a. سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا Verb صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔ Noun مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔ |
3946. | Counseling | Noun مشورت ۔ پیشہ وارانہ مشورہ دینے کا عمل ۔ راۓ دینے کا عمل ۔ صلاح کاری ۔ v. a. سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا Verb صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔ Noun مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔ |
3947. | Counselled | v. a. سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا Verb صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔ Noun مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔ |
3948. | Counselling | v. a. سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا Verb صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔ Noun مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔ |
3949. | Counsellor | n. 1. سکشک ۔ منتری ۔ صلاح کار ۔ ناصح ۔ پرامرشی ۔ نصحیت کو 2. منتری ۔ مشیر 3. کونسلی (Cor.) Noun صلاح کار ۔ مشير |
3950. | Counsellor at law | مشيرِ قانونی |
co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 153 154 155 156 157 158 159 160 161 162 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.