English to Urdu Translation

f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    153    154    155    156    157    158    159    160    161    162    Next
3926.Free electronNoun
آزاد الیکٹرون ۔ کِسی عنصر کا ایسا الیکٹرون جو کِسی ایٹم سے مُستَقِل طَور پر وابستہ نہ ہو ۔
3927.Free energyNoun
کِسی نِظام کی مجمُوعی توانائی کا وہ حِصَّہ جو کام کے لیے اِستعمال کیا جا سکتا ہو ۔
3928.Free enterpriseNoun
آزاد مَعِيشَت ۔ سَرمايہ دارانہ اِقتصاديات ۔ سرکاری مَداخلَت کے مُتعَلِق ۔
3929.Free fallNoun
کھُلی چھَلانگ ۔ کھُلا گراو ۔ کِسی جِسَم کا بے سَہارا اُتَرنے کا عمَل ۔
3930.Free goldNoun
خالِص سونا ۔ کان سے نِکلا ہُوا خالِص سونا ۔ خالِص حالَت ميں سونا ۔
3931.Free handNoun
حَسبِ مَرضی ۔ حَسبِ مَنشا ۔ بِلا روک ٹوک ۔ آزادانَہ ۔ خُود مُختار ۔
Adjective, Adverb
کھُلے ہاتھ ۔ کھُلے ہاتھوں ۔ پَيمائشی آلات کی مَدَد کے بغَير ۔
3932.Free handedlyAdverb
فَياضانَہ ۔ فَراخ دِلانَہ ۔
3933.Free holdNoun, Adjective
مُطلَق مَلکِيَت ۔ غَير مَنقُولہ جائيداد کا حِصّہ ۔ مِلک مُطلَق ۔
3934.Free holderNoun
مالکِ مُطلَق ۔
3935.Free loveNoun
ياری ۔ آشنائی ۔ جِنسی تعلقات ميں آزاد ۔
3936.Free masonNoun
فَری مَيسَن ۔ ماہَر سَنگ کاروں کا ايک طَبقَہ ۔
3937.Free masonryNoun
خُفِيہ اَخُوّت ۔ دَر پَردہ اَخُوّت ۔ جَبِلّی ہَمدردی ۔ فری مَيسنوں کے اُصُول ۔ اَعمال ۔ اِدارے ۔
3938.Free portNoun
آزاد بَندرگاہ ۔ وہ بَندرگاہ جَہاں کَسٹَم ڈِيوٹی اَدا نَہ کرنی پڑے ۔
3939.Free radicalNoun
ایٹموں کا گروہ ۔
Noun
آزاد اَصلِيّہ ۔ کوئی ايٹَم ۔ ايٹَموں کا مَجمُوعَہ ۔
3940.Free silverNoun
چاندی کی آزاد سِکّہ سازی ۔ سونے کے ساتھ مُقَرّرہ تَناسَب بَر قَرار رَکھتے ہوے ۔
3941.Free soilNoun, Adjective
اَمريکہ کا وہ عِلاقہ جو خانَہ جَنگی سے پہلے ہی غُلامی سے پاک تھا ۔
3942.Free standingAdjective
اَزخُود اِيستادہ ۔ ِکسی سَہارے کے بغَير کھڑی ہُوئی ۔ تَوازَن قَرار ۔ توَازن بَرقَرار رکھے ہُوے ۔ اَپنے وَزن پر اِيستادہ ۔
3943.Free stoneNoun, Adjective
بھُر بھُرا پَتّھر ۔ چُونا پتّھر ۔ ريت پتھّر ۔ کی طرَح کا کوئی پتَھر ۔ ڈھيلی ۔ گُٹھلی ۔
3944.Free thinkerNoun, Adjective
آزاد خَيال ۔ مُلحِد ۔ لا مَذہَب ۔ آزاد طَبَع ۔ بے فِکر ۔
3945.Free thinkingNoun, Adjective
آزاد خَيالی ۔ آزادی ۔ بے فِکری ۔ پَريشانی کے بغَير ۔ خُود مُختاری ۔
3946.Free throwNoun
گيند کو آسانی سے جالی ميں ڈالنے کا عمَل ۔ کامياب پھَينک ۔ آزاد پھَينک ۔
3947.Free tradeNoun
آزادانَہ تِجارَت ۔ کسٹَم ڈِيوٹی کے بِنا تِجارت ۔ مَعقُول کسٹم ڈِيوٹی والی تِجارت ۔ پُر سُکون تِجارَت ۔
Noun, Adjective
آزادانَہ تِجارَت ۔ کسٹَم ڈِيوٹی کے بِنا تِجارت ۔ مَعقُول کسٹم ڈِيوٹی والی تِجارت ۔ پُر سُکون تِجارَت ۔
3948.Free traderNoun
آزاد تِجارَت کا حامی ۔ آزاد تِجارَت کے حَق ميں ۔ آزاد تِجارَت پَسَند کرنے والا ۔
3949.Free verseNoun
آزاد نظم ۔ قافيہ ۔ رديف ۔ بحر کی معروف پابندی سے آزاد شا عر ۔
3950.Free wayNoun
کھُلا راستَہ ۔ شاہراہ اعظم ۔ کھُلی سَڑکوں والی آبادی ۔
f found in 4,769 words & 191 pages.
  Previous    153    154    155    156    157    158    159    160    161    162    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.