English to Urdu Translation

t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    153    154    155    156    157    158    159    160    161    162    Next
3926.Top notcherNoun
اعلیی درجے کا شخص ۔ بہترین چیز ۔ عُمدہ شے ۔
3927.Top offVerb
مُکمّل کرنا ۔ جو کمی ہو اُسے پُورا کر دینا ۔
3928.Top outVerb
سب سے اُوپر کی منزل کا ڈھانچہ مُکمل کر دینا ۔
3929.Top sergeantNoun
امریکی فورس کا فرسٹ سارجنٹ ۔
3930.Top spinNoun
کسی مطلوبہ چیز کا گھُماوٴ ۔ گیند کا گھُماوٴ ۔
3931.Top-dressVerb
اوپر لگانا ۔ سطح کے اوپر بچھا دینا ۔ جیسے زمین پر کھاد بچھا دینا ۔
3932.Top-heavilyAdverb
غیر متوازن طریقے سے ۔ غیر مُتناسَب طریقے سے ۔
3933.Top-heavinessNoun
عدم توازن ۔ عدم تناسب ۔
3934.Top-heavyAdjective
نِچلے حِصّے کی نِسبت جِس کا اُوپَر کا حِصّہ بھاری اور وزنی ہو ۔ سرگراں ۔ مَخمُور ۔ غیر مُتناسَب ۔
3935.Top-holeAdjective
اعلیٰ ۔ بڑھیا درجے کا ۔ ٹھاٹھ کا ۔ شان دار ۔
3936.Top-secretAdjective
انتہائی خفیہ ۔ بہت ہی خفیہ ۔ جس کی درجہ بندی بہت ہی خفیہ ہو ۔
3937.Topazn.
پکھراج۔ زیرجد۔ یاقوت زرد
Noun
یاقُوتِ زَرد ۔ پُکھراج ۔ ایک معدن ؛ ایلومینم کا سلیکیٹ ۔
3938.Topazesn.
پکھراج۔ زیرجد۔ یاقوت زرد
Noun
یاقُوتِ زَرد ۔ پُکھراج ۔ ایک معدن ؛ ایلومینم کا سلیکیٹ ۔
3939.TopazineAdjective
پُکھراج والا ۔ زَرد یاقُوت والا ۔
3940.Topazoliten.
یاقوت زرد
3941.TopcoatNoun
ہلکے وزن کا ، کپڑوں کے اوپر پہننے والا کوٹ یا اور کوٹ ۔
3942.Topev. n.
مے نوشی کرنا۔ حسرت سے شراب پینا۔ بلا نوشی کرنا
Verb
کثرت کے ساتھ الکحلی مشروبات استعمال کرنا ۔
Noun
ٹوبہ ۔ بُدھ مَت کے بانی کی گُنبد نُما یاد گار ۔ خانقاہ ۔
Noun
ٹوپ ۔ یورپ کی چھوٹی شارک مچھلی ۔
3943.TopectomyNoun
تَرمیم شُدَہ فورَنٹلی لوبوٹومی
3944.TopeeNoun
ٹوپی ۔ ہلکے وزن کا گودے بھرا سر پر اوڑھنے والا ہیٹ جو دُھوپ کی تپش سے بچاتا ہے ۔
3945.Topern.
شرابی۔ سمندر سوکھ۔ بادہ نوش۔ ساغر کش۔ نشے باز
Noun
دریا نوش ۔ بِلا نوش ۔ بکَثرت شراب پینے والا ۔ ساغَر کَش ۔
3946.TopflightAdjective
اعلیٰ درجے کا ۔ بہترین ۔ خاص ۔
3947.Topfuladj.
لبریز۔ منہا منہ۔ لبالب
3948.TopfullAdjective
لبالَب ۔ بھرا ہُوا ۔ لبریز ۔
3949.Topgallantadj.
بلند تر۔ بالا تر۔ تاباں
Adjective
سب سے اونچے مستول کے اوپر اور سب سے نیچے مستول کے نیچے ۔
3950.Tophn.
ایک قسم کا ریتیلا پتھر
t found in 6,623 words & 265 pages.
  Previous    153    154    155    156    157    158    159    160    161    162    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.