English to Urdu Translation

a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    154    155    156    157    158    159    160    161    162    163    Next
3951.AmbulateVerb, Interjection
گَشت کَرنا ۔ چَلنا ۔ سَفَر کَرنا ۔ اِدھَر اُدھَر گھُومنا ۔
3952.Ambulatoriesadj.
رواں ۔ خراماں ۔ انتقال پذیر۔ سفری ۔ عارضی ۔ غیر مستقبل
Latin, L. Quod Vide
سیار ۔ اِس قِسَم کے عِلاج میں مَریض کو اپنے پاوں پر کھَڑا کرنے کی کوشِش کی جاتی ہے
Noun
کِسی عِمارَت ميں بَنی ہُوئی کوئی سايَہ دار گُزَرگاہ ۔ غُلام گَردِش ۔ چھَتا ۔ سايَہ دار راستَہ ۔
n.
جامع۔ مجمع یا مخزن العلوم۔ سار سنگرہ۔ قاموس۔ قاموس العلوم۔ دائرة المعارف۔ انسائیکلوپیڈیا
Noun
قامُوس ۔ دائرۃُ المعارف ۔
3953.Ambulatoryadj.
رواں ۔ خراماں ۔ انتقال پذیر۔ سفری ۔ عارضی ۔ غیر مستقبل
Latin, L. Quod Vide
سیار ۔ اِس قِسَم کے عِلاج میں مَریض کو اپنے پاوں پر کھَڑا کرنے کی کوشِش کی جاتی ہے
Noun
کِسی عِمارَت ميں بَنی ہُوئی کوئی سايَہ دار گُزَرگاہ ۔ غُلام گَردِش ۔ چھَتا ۔ سايَہ دار راستَہ ۔
3954.Ambuscadn.
3955.Ambuscadeکَمين گاہ ۔ گھات ۔ پھَندا ۔ جال ۔ گھات لَگانے کی جَگَہ ۔
3956.AmbuscaderNoun
گھات ميں بيٹھنے والا ۔ گھاتی ۔
3957.AmbushVerb
گھات لَگانا ۔ فَوجی دَستوں کو کِسی پوشيدَہ جَگَہ مُتَعيَن کَرنا ۔ تاک ميں رہنا ۔
n.
3958.Ambusherگھات مار ۔ گھاتی ۔ چھُپ کَر حَملَہ کَرنے والا ۔
3959.AmbushmentNoun
کَمين نَشينی ۔ گھات ميں بيٹھنے کا عمَل يا مُقام ۔
3960.AmeliaGreek
امیلیا ۔ بے جوارحی ۔ جوارح کی غیر موجُودگی ۔ مُکَمَّل امیلیا سے مُراد دونوں ٹانگوں اور بازُووں کا نہ ہونا یا غیر موجُودگی
3961.AmeliorableAdjective
قابِلِ افاقَہ ۔ قابِلِ اِصلاح ۔
3962.Amelioratev. a.
سدھارنا ۔ درست کرنا ۔ بہتر کرنا ۔ بنانا ۔ اصلاح کرنا
Verb
بہتَر بَنانا ۔ افاقَہ کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ دُرُست کَرنا ۔ سَنوارنا ۔ افاقَہ پَذير ہونا ۔
3963.Amelioratedv. a.
سدھارنا ۔ درست کرنا ۔ بہتر کرنا ۔ بنانا ۔ اصلاح کرنا
Verb
بہتَر بَنانا ۔ افاقَہ کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ دُرُست کَرنا ۔ سَنوارنا ۔ افاقَہ پَذير ہونا ۔
3964.Amelioratesv. a.
سدھارنا ۔ درست کرنا ۔ بہتر کرنا ۔ بنانا ۔ اصلاح کرنا
Verb
بہتَر بَنانا ۔ افاقَہ کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ دُرُست کَرنا ۔ سَنوارنا ۔ افاقَہ پَذير ہونا ۔
3965.Amelioratingv. a.
سدھارنا ۔ درست کرنا ۔ بہتر کرنا ۔ بنانا ۔ اصلاح کرنا
Verb
بہتَر بَنانا ۔ افاقَہ کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ اِصلاح کَرنا ۔ دُرُست کَرنا ۔ سَنوارنا ۔ افاقَہ پَذير ہونا ۔
3966.Ameliorationn.
بہتری ۔ اصلاح ۔ سنوار ۔ سدھار ۔ درستی
Noun
اِصطلاح بہبُودی ۔ علامات شِدَّت میں تَخفیف ۔ عام حالَت کی بہتَری ۔ افاقَہ ہونا
افاقَہ پَذيری کا عمَل /حالَت ۔ سُدھار ۔ بَہبُود ۔
3967.Ameliorationsn.
بہتری ۔ اصلاح ۔ سنوار ۔ سدھار ۔ درستی
Noun
اِصطلاح بہبُودی ۔ علامات شِدَّت میں تَخفیف ۔ عام حالَت کی بہتَری ۔ افاقَہ ہونا
افاقَہ پَذيری کا عمَل /حالَت ۔ سُدھار ۔ بَہبُود ۔
3968.AmeliorativeAdjective
اِصلاحی ۔ رَفاہی ۔ افاقَہ بَخش يا افاقَہ بَخشی ۔ افاقَہ پَذير ۔
3969.AmelioratorNoun
افاقَہ بَخش ۔ اِصلاح کار ۔ رَفاہی کام کَرنے والا ۔
3970.Amenadv.
ایسا ہی ہو ۔ آمین ۔ یتھا استو ۔ ایوم استو ۔ آمین الله ۔ تیرے منہ گھی کھانڈ ۔ تری آواز مکے اور مدینے ۔ روح الامین (حضرت عیسیٰ کا خطاب)
Adverb, Interjection
آمين ۔ خُلُوص کے ساتھ ۔ فی الحَقيقَت ۔ قُبُول فَرما ۔ خُدا کَرے ايسا ہی ہو ۔ اِتفاق رائے کا اِظہار ۔ کوئی اِختَتامی لَفظ يا عمَل ۔
3971.Amenabilityجَواب دہ ہونے کی حالَت ۔ اطاعت شُعاری ۔
3972.Amenableadj.
1. مطیع ۔ فرماں بردار ۔ اطاعت پذیر ۔ آگیا مان ۔ بس جوگ
2. جواب دہ ۔ تابع
اطاعت پذیر ۔ پیروی پذیر ۔ اطاعت کرنا۔ پیروی کرنا۔ ماننا ۔
جَواب دہی کا مُستَوَجَب ۔ ذِمَّہ دار ۔ مان جانے يا تَسليم کَر لينے پَر آمادَہ ۔ سَرِ خَم کَرنے والا ۔
3973.Amenable to lawقانون کے سامنے جواب دہ ۔
3974.AmenablenessNoun
اطاعت شُعاری ۔ رَضا جوئی ۔
3975.Amenablyرَضا جويانَہ ۔ اطاعت شُعاری سے ۔
a found in 7,985 words & 320 pages.
  Previous    154    155    156    157    158    159    160    161    162    163    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.