English to Urdu Translation
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 Next | ||
3951. | Interactional | Adjective تعامُل ۔ تفاعُلی ۔ |
3952. | Interactions | n. تامل۔ باہمی عمل Noun تعامُل ۔ تفاعِل ۔ باہمی عمل ۔ بین تعامُل ۔ |
3953. | Interactive | adj. تفاعلی۔ تاملی Adjective مُتعامِل ۔ ایک دُوسرے پَر اثر انداز ۔ تفاعُلی ۔ تعامُلی ۔ |
3954. | Interacts | v.n. ایک دوسرے پر اثر ڈالنا۔ تفاعل کرنا n. 1. درمیانی سوانگ 2. درمیانی وقت Verb ایک دُوسرے پَر عمَل کرنا ۔ ایک دُوسرے پر اثَر ڈالنا ۔ تعامُل کَرنا ۔ |
3955. | Interamnian | adj. میان دو آبی |
3956. | Interarticular | Noun بَین مُفَصّلی ۔ جوڑ کی گھُومنے والی سَطحوں کے دَرمیان |
3957. | Interatrial | Noun بَین الماتی ۔ دِل کے دو ایٹریا کے دَرمیان سابقَہ اِنٹَر آریکُولَر |
3958. | Interauricular | Noun بَین اذینی ۔ اِنٹَڑ ایٹریل ۔ دِل کے دو ایٹریا کے دَرمیان |
3959. | Interbrain | Noun میان دماغ ۔ |
3960. | Interbred | v. a. دوغلے یا دو نسلے بچے پیدا کرنا۔ دو نسلوں کو ملانا Verb دوغلی نَسَل پیدا کرنا ۔ جانوروں کی ۔ دوغلا بنانا ۔ دوغلی نسل کَشی کَرنا ۔ adj. فروری کا انتیسواں دن جو سال شمسی پورا کرنے کو جوڑتے ہیں |
3961. | Interbreed | v. a. دوغلے یا دو نسلے بچے پیدا کرنا۔ دو نسلوں کو ملانا Verb دوغلی نَسَل پیدا کرنا ۔ جانوروں کی ۔ دوغلا بنانا ۔ دوغلی نسل کَشی کَرنا ۔ |
3962. | Interbreeding | v. a. دوغلے یا دو نسلے بچے پیدا کرنا۔ دو نسلوں کو ملانا Verb دوغلی نَسَل پیدا کرنا ۔ جانوروں کی ۔ دوغلا بنانا ۔ دوغلی نسل کَشی کَرنا ۔ adj. فروری کا انتیسواں دن جو سال شمسی پورا کرنے کو جوڑتے ہیں |
3963. | Interbreeds | v. a. دوغلے یا دو نسلے بچے پیدا کرنا۔ دو نسلوں کو ملانا Verb دوغلی نَسَل پیدا کرنا ۔ جانوروں کی ۔ دوغلا بنانا ۔ دوغلی نسل کَشی کَرنا ۔ adj. فروری کا انتیسواں دن جو سال شمسی پورا کرنے کو جوڑتے ہیں |
3964. | Intercalar | adj. فروری کا انتیسواں دن جو سال شمسی پورا کرنے کو جوڑتے ہیں |
3965. | Intercalary | Adjective دُوسروں میں شامِل کیا گیا ۔ تَقویم میں داخِل کیا گیا ۔ adj. فروری کا انتیسواں دن جو سال شمسی پورا کرنے کو جوڑتے ہیں |
3966. | Intercalate | v. a. سال شمسی پورا کرنے کو دن کا جوڑ دینا Verb دُوسروں میں داخِل کَرنا ۔ دُوسرے ایّام کے دُوسروں حِصّوں میں داخِل کرنا ۔ |
3967. | Intercalation | n. درمیان میں کسی دن یا وقت کا جوڑ دینا Noun لوند ۔ کبیسہ ۔ اِضافہ ۔ |
3968. | Intercede | v.n. بیچ یا درمیان میں پڑنا۔ شفاعت کرنا۔ دو شخصوں میں رفع شر کرنا۔ دخل دینا۔ اپرالا کرنا۔ سفارش کرنا Verb بیچ میں پڑنا ۔ مُدخِل ہونا ۔ دو فریقوں کے درمیان مُصالِحَت کی کوشِش کرنا ۔ |
3969. | Interceded | v.n. بیچ یا درمیان میں پڑنا۔ شفاعت کرنا۔ دو شخصوں میں رفع شر کرنا۔ دخل دینا۔ اپرالا کرنا۔ سفارش کرنا Verb بیچ میں پڑنا ۔ مُدخِل ہونا ۔ دو فریقوں کے درمیان مُصالِحَت کی کوشِش کرنا ۔ |
3970. | Interceder | n. شفیع۔ درمیانی Noun مُصالِحَت کُنِندہ ۔ شفیع ۔ درمیانی ۔ دافِع شر ۔ |
3971. | Intercedes | v.n. بیچ یا درمیان میں پڑنا۔ شفاعت کرنا۔ دو شخصوں میں رفع شر کرنا۔ دخل دینا۔ اپرالا کرنا۔ سفارش کرنا Verb بیچ میں پڑنا ۔ مُدخِل ہونا ۔ دو فریقوں کے درمیان مُصالِحَت کی کوشِش کرنا ۔ |
3972. | Interceding | v.n. بیچ یا درمیان میں پڑنا۔ شفاعت کرنا۔ دو شخصوں میں رفع شر کرنا۔ دخل دینا۔ اپرالا کرنا۔ سفارش کرنا Verb بیچ میں پڑنا ۔ مُدخِل ہونا ۔ دو فریقوں کے درمیان مُصالِحَت کی کوشِش کرنا ۔ |
3973. | Intercellular | Adjective بین خَلوی ۔ بین الخلیاتی ۔ خلیوں کے درمیان واقِع ۔ Noun بَین خُلوی ۔ ساخت کے خُلیوں کے دَرمیان |
3974. | Intercept | v. a. 1. راہ میں روکنا یا پکڑنا۔ راہ بند کرنا۔ سد راہ ہونا 2. روکنا۔ باز رکھنا۔ پکڑ رکھنا۔ دبا رکھنا۔ ٹھیرانا۔ مزاحمت کرنا۔ خلل ڈالنا 3. بند کرنا۔ کاٹنا۔ حائل ہونا۔ حرج کرنا 4. بیچ یا درمیان میں ہونا Verb راہ میں لینا ۔ پکڑنا ۔ روکنا ۔ سَفر میں رُکاوَٹ پیدا کرنا ۔ |
3975. | Intercepted | v. a. 1. راہ میں روکنا یا پکڑنا۔ راہ بند کرنا۔ سد راہ ہونا 2. روکنا۔ باز رکھنا۔ پکڑ رکھنا۔ دبا رکھنا۔ ٹھیرانا۔ مزاحمت کرنا۔ خلل ڈالنا 3. بند کرنا۔ کاٹنا۔ حائل ہونا۔ حرج کرنا 4. بیچ یا درمیان میں ہونا Verb راہ میں لینا ۔ پکڑنا ۔ روکنا ۔ سَفر میں رُکاوَٹ پیدا کرنا ۔ |
i found in 5,504 words & 221 pages. Previous 154 155 156 157 158 159 160 161 162 163 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.