English to Urdu Translation
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 Next  | ||
| 3976. | Amend | v.n. درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ سنورنا ۔ اصلاح ہونا v. a. درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا Verb ترمیم کرنا۔ اصلاح کرنا۔ صلاح کرنا۔ اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ Verb بہتَر بَنانا يا بہتَر صُورَت ميں تَبديل کَرنا ۔ بَدَل دينا ۔ تَرميم کَرنا ۔ سُدھارنا ۔  | 
| 3977. | Amendable | Adjective قابِلِ اِصلاح يا دُرُستی ۔  | 
| 3978. | Amendatory | Adjective اِصلاح کَر سَکنے کے قابِل ۔ اِصلاحی ۔ تَرميمی ۔  | 
| 3979. | Amende | n. عذر معذرت  | 
| 3980. | Amende honourable | n. عذر معذرت  | 
| 3981. | Amended | ترمیم شدہ ۔ مرمعہ ۔ اصلاح شدہ ۔  v.n. درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ سنورنا ۔ اصلاح ہونا v. a. درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا Verb ترمیم کرنا۔ اصلاح کرنا۔ صلاح کرنا۔ اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ Verb بہتَر بَنانا يا بہتَر صُورَت ميں تَبديل کَرنا ۔ بَدَل دينا ۔ تَرميم کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ n. عذر معذرت  | 
| 3982. | Amended certificate | ترمیم شدہ ۔ صداقت نامہ ۔ احسان شدہ ۔ | 
| 3983. | Amender | اِصلاح کَرنے والا ۔ تَرميم کَرنے والا ۔ تَرميم کار ۔ | 
| 3984. | Amending | v.n. درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ سنورنا ۔ اصلاح ہونا v. a. درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا Verb ترمیم کرنا۔ اصلاح کرنا۔ صلاح کرنا۔ اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ Verb بہتَر بَنانا يا بہتَر صُورَت ميں تَبديل کَرنا ۔ بَدَل دينا ۔ تَرميم کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ n. عذر معذرت  | 
| 3985. | Amending act | ترمیمی ایکٹ ۔ ترمیمی قانون ۔ | 
| 3986. | Amendment | n.adj. بہتری ۔ اصلاح ۔ سنوار ۔ درستی ۔ ترمیم Noun ترمیم ۔ اصلاح ۔ درستی ۔ ٹھیک ۔ اچھا ۔ Noun تَرميم ۔ تَرميم کا عمَل ۔ کِسی طَريقے سے بہتَری کے لِيے تَبديلی ۔ آئين ميں کِيا گَيا کوئی اِضافَہ ۔  | 
| 3987. | Amendment of decree | ترمیم ڈگری ۔ خاص ڈگری ۔  | 
| 3988. | Amendment of plaint | عرضی دعویٰ ۔ مصنوعی دعویٰ ۔  | 
| 3989. | Amendment of pleadings | ترمیم ۔ پلیڈنگس ۔ ترمیم معروضات ۔ دعویٰ ۔ جواب دعویٰ ۔ | 
| 3990. | Amendment, nuce protune | ترمیم موثر بہ زمانہ ماضی ۔ | 
| 3991. | Amendments | n.adj. بہتری ۔ اصلاح ۔ سنوار ۔ درستی ۔ ترمیم Noun ترمیم ۔ اصلاح ۔ درستی ۔ ٹھیک ۔ اچھا ۔ Noun تَرميم ۔ تَرميم کا عمَل ۔ کِسی طَريقے سے بہتَری کے لِيے تَبديلی ۔ آئين ميں کِيا گَيا کوئی اِضافَہ ۔  | 
| 3992. | Amends | n. بدلہ ۔ پاداش ۔ تاوان ۔ ڈنڈ ۔ مکافات ۔ عوض ۔ عوضانہ ۔ جزا Noun بدلہ ۔ تاوان ۔ معاوضہ ۔ تلافی ۔ رشوت ۔ Noun (حالَتِ جَمَع) عوضانَہ ۔ کِسی نُقصان کے عوض کی گَئی تَلافی ۔ تاوان ۔ مُقافات ۔ہَرجانَہ ۔ v.n. درست ہونا ۔ ٹھیک ہونا ۔ سنورنا ۔ اصلاح ہونا v. a. درست کرنا ۔ صحیح کرنا ۔ سنوارنا ۔ ٹھیک کرنا ۔ اصلاح دینا ۔ سدھارنا ۔ بنانا ۔ ترمیم کرنا Verb ترمیم کرنا۔ اصلاح کرنا۔ صلاح کرنا۔ اتفاق کرنا ۔ متفق ہونا ۔ Verb بہتَر بَنانا يا بہتَر صُورَت ميں تَبديل کَرنا ۔ بَدَل دينا ۔ تَرميم کَرنا ۔ سُدھارنا ۔ n. عذر معذرت  | 
| 3993. | Amenities | قُبُولِ خاطِر خَدوخال ۔ حالات ۔ طَريقے وَغيرَہ ۔ مَدنی سَہُولتيں ۔   n. ملائمت ۔ نرمی ۔ اشرافت Noun سہولت ۔ آسائش ۔ آرام ۔ آسانی ۔ خُوشگَواری ۔ خُوشگَوار يا گَوارَہ ہونے کی خُوبی ۔ آسائش ۔ مُلائمَت ۔ نَرمی ۔ لَطافَت ۔ لڑی ۔ لٹکن  | 
| 3994. | Amenity | n. ملائمت ۔ نرمی ۔ اشرافت Noun سہولت ۔ آسائش ۔ آرام ۔ آسانی ۔ خُوشگَواری ۔ خُوشگَوار يا گَوارَہ ہونے کی خُوبی ۔ آسائش ۔ مُلائمَت ۔ نَرمی ۔ لَطافَت ۔  | 
| 3995. | Amenorrhea | (طِب) اِحتَباسُ الطَمَث ۔ حيض کا غَير طَبعی يا فاسدانَہ اِحتَباس ۔  | 
| 3996. | Amenorrhoea | Adjective, Greek حَبث الطَمث ۔ حیض کی غَیر موجُودگی ۔ اگر پہلی دَفع حیض نہ آئی تو اوَّل اور اگر بَعد میں بَند ہو جائے تو ثانوی قِسَم ہو گی  | 
| 3997. | Amens | adv. ایسا ہی ہو ۔ آمین ۔ یتھا استو ۔ ایوم استو ۔ آمین الله ۔ تیرے منہ گھی کھانڈ ۔ تری آواز مکے اور مدینے ۔ روح الامین (حضرت عیسیٰ کا خطاب) Adverb, Interjection آمين ۔ خُلُوص کے ساتھ ۔ فی الحَقيقَت ۔ قُبُول فَرما ۔ خُدا کَرے ايسا ہی ہو ۔ اِتفاق رائے کا اِظہار ۔ کوئی اِختَتامی لَفظ يا عمَل ۔  | 
| 3998. | Amensa et thoro | قانونی علیحدگی ۔ میان بیوی کے درمیان ۔ | 
| 3999. | Amentia | Latin بھولا پن ۔ پاگَل پن دِماغی کَمزوری ۔ سَٹھيا جانا ۔ دِماغی صَلاحِيَت کی کَمی ۔ بھولا پَن ۔  | 
| 4000. | Amentum |  لڑی ۔ لٹکن  | 
| a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 Next  | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.