English to Urdu Translation
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 Next | ||
3976. | Pilular, pillular | Adjective گولیوں سے مُتعَلِق |
3977. | Pilule, pillule | Noun ایک چھوٹی گولی |
3978. | Pima cotton, pima cotton, pima | Noun مِصری کپاس ۔ عُمدہ اور مَضبُوط قِسَم کی رُوئی |
3979. | Pimenta | n. ایک قسم کا گرم مصالحہ جو جزیرہٴ جمیکا سے آتا ہے |
3980. | Pimento | n. ایک قسم کا گرم مصالحہ جو جزیرہٴ جمیکا سے آتا ہے |
3981. | Pimento cheese, pimiento cheese | Noun پنیر شیریں |
3982. | Pimeson, pion | Noun ایک میسون جِسےجوہری مرکزوں میں ایک ہِندسی قُوَّت تَصَوّر کیا جاتا ہے |
3983. | Pimp | n. بھڑوا۔ کٹنا۔قرمساق۔ قلتبان۔ دیوث v. a. بھڑوائی کرنا۔ کٹناپا کرنا۔ ملانا۔ قرم ساقی کرنا Noun دَلّا ۔ بھَڑوا ۔ قَرَمساق ۔ وہ جو کِسی طوائف کو گاہک مُہَیّا کرتا ہے |
3984. | Pimped | n. بھڑوا۔ کٹنا۔قرمساق۔ قلتبان۔ دیوث v. a. بھڑوائی کرنا۔ کٹناپا کرنا۔ ملانا۔ قرم ساقی کرنا Noun دَلّا ۔ بھَڑوا ۔ قَرَمساق ۔ وہ جو کِسی طوائف کو گاہک مُہَیّا کرتا ہے |
3985. | Pimpernel, scarlet pimpernel, poor man's weather glass | Noun مِسکیہ ۔ بَسَنتی گُلاب کے خاندان کی ایک جھاڑی |
3986. | Pimping | adj. چھوٹا۔ حقیر۔ کم مایہ۔ بیمار سا۔ ناتوان Adjective خفیف ۔ ناتواں ۔ چھوٹا ۔ غیر اہم ۔ حقیر n. بھڑوا۔ کٹنا۔قرمساق۔ قلتبان۔ دیوث v. a. بھڑوائی کرنا۔ کٹناپا کرنا۔ ملانا۔ قرم ساقی کرنا Noun دَلّا ۔ بھَڑوا ۔ قَرَمساق ۔ وہ جو کِسی طوائف کو گاہک مُہَیّا کرتا ہے |
3987. | Pimple | n. پھنسی۔ ددوڑا۔ مہاسا۔ پھوڑا۔ دنبل پمپل ۔ پھنسی ۔ Noun دُنبل ۔ کیل ۔ مُہاسا ۔ پھوڑا ۔ پھُنسی |
3988. | Pimpled, pimply | Adjective سُوئی ۔ میخ ۔ چوب ۔ کیل ۔ پِن ۔ کھُونٹی |
3989. | Pimples | n. پھنسی۔ ددوڑا۔ مہاسا۔ پھوڑا۔ دنبل پمپل ۔ پھنسی ۔ Noun دُنبل ۔ کیل ۔ مُہاسا ۔ پھوڑا ۔ پھُنسی |
3990. | Pimps | n. بھڑوا۔ کٹنا۔قرمساق۔ قلتبان۔ دیوث v. a. بھڑوائی کرنا۔ کٹناپا کرنا۔ ملانا۔ قرم ساقی کرنا Noun دَلّا ۔ بھَڑوا ۔ قَرَمساق ۔ وہ جو کِسی طوائف کو گاہک مُہَیّا کرتا ہے |
3991. | Pin | n. 6. دھند۔ جالا 1. آلپن۔ گھنڈی دار سوئی۔ پن 2. کھونٹی۔ میخ۔ چوب۔ کیل۔ چٹخنی۔ بلی 3. ادنیٰ چیز۔ تنکا۔ کوڑی 4. بیلن۔ بیلنا 5. چاند۔ نشانہ v. a. 1. سوئی لگانا۔ ٹانکنا۔ گانٹھنا۔ پن لگانا 2. بند کرنا۔ موندنا۔ محصور کرنا Noun سُوئی ۔ میخ ۔ کیل ۔ کھُونٹی ۔ پِن ۔ آلپَن |
3992. | Pin curl | Noun پَن لہریا ۔ ایک نَم آلُود لَٹ جو کِسی زنانہ پِن کے ذریعے باندھی جائے |
3993. | Pin cushion | Noun ایک چھوٹا سا گَدّا یا تَکیہ جِس میں پِنّیں محفُوظ رَکھی جاتی ہَیں |
3994. | Pin down | Noun کِسی اِرادے یا موقف کے مُتعَلِق فیصلہ کرنے یا اُسے ظاہر کرنے پر مَجبُور کرنا |
3995. | Pin feather | Noun پِن نُما پر ۔ خار دار پر |
3996. | Pin hole | Noun سُوئی چھید ۔ ایک باریک سوراخ |
3997. | Pin money | Noun پان دان کا خَرچ ۔ جیب خَرچ ۔ مَعمُولی رَقَم |
3998. | Pin on | Verb کِسی کو الزام دینا ۔ جیسے کِسی جُرَم کا |
3999. | Pin point | Noun پِن کا نوک دار سِرا ۔ نِشان دَہی ۔ تَعریف کَرنا ۔ وضاحَت کَرنا ۔ کوئی خفیف شے یا مُعاملہ |
4000. | Pin stripe | Noun بُہَت پَتلی دھاری جِسے کَپڑے کے ایک نَمُونے کے طَور پَر بَنایا جاتا ہے ۔ اِس قِسَم کی دھاریوں والا لِباس |
p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 155 156 157 158 159 160 161 162 163 164 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.