English to Urdu Translation

r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    155    156    157    158    159    160    161    162    163    164    Next
3976.Revilingv. a.
بدزبان بولنا۔ دشنام دینا۔ گالی دینا۔ برا کہنا۔ ملامت کرنا۔ سخت سست کہنا۔ بدزبانی کرنا۔
Verb
گالیاں دینا ۔ سخت سُست کہنا ۔ ذلت آمیز ۔ بُرا بھلا کہنا ۔ زبان درازی کرنا ۔
3977.Revillinglyadv.
بدزبانی سے۔ تحقیر سے۔ مذمت سے۔
3978.RevisableAdjective
قابلِ دُرستی ۔ قابلِ تصحیح ۔ لائقِ نظرِ ثانی ۔
3979.Revisaln.
اصلاح۔ نظر ثانی کرنا۔ تصحیح۔ ملاحظہٴ ثانی۔
Noun
نظر ثانی کرنے کا عمل ۔ نظر ثانی ۔ دہرائی ۔ اعادہ ۔
3980.Revisev. a.
1. نظر ثانی کرنا۔ پھر دیکھنا۔ پھر پڑھنا۔
2. اصلاح دینا۔ تصحیح کرنا۔ درست کرنا۔
n.
دوسری چھاپی ہوئی نقل۔ دوسرا پروف تصحیح کے لئے۔
Verb
نظر ثانی کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ نظر ثانی کر کے اصلاح کرنا ۔ درستی کے خیال سے دوبارہ دھیان سے دیکھنا ۔
3981.Revisedv. a.

3982.Revised standard versionNoun
کِنگ جیمز بانیبل ۔ شاہ جیمز کی انجیل کی نظر ثانی اور درست شدہ شکل ۔
3983.Revised versionNoun
نظر ثانی شدہ ۔ ترجمہ انجیل ۔ انجیل کے منظور شدہ ترجمے کی جدید شکل جسے پہلی بار مکمل طور پر ۱۸۸۵ میں شائع کیا گیا ۔
3984.Revisern.
تصحیح کرنے والا۔ اصلاح دینے والا۔ پھر دیکھنے والا۔
3985.Reviser , revisorNoun
نظر ثانی کنندہ ۔ تصحیح کنندہ ۔ درستی کرنے والا شخص ۔
3986.Revisersn.
تصحیح کرنے والا۔ اصلاح دینے والا۔ پھر دیکھنے والا۔
3987.Revisesv. a.
1. نظر ثانی کرنا۔ پھر دیکھنا۔ پھر پڑھنا۔
2. اصلاح دینا۔ تصحیح کرنا۔ درست کرنا۔
n.
دوسری چھاپی ہوئی نقل۔ دوسرا پروف تصحیح کے لئے۔
Verb
نظر ثانی کرنا ۔ جائزہ لینا ۔ نظر ثانی کر کے اصلاح کرنا ۔ درستی کے خیال سے دوبارہ دھیان سے دیکھنا ۔
3988.Revisingv. a.

3989.Revisionn.
1. تجویز ثانی۔ نظر ثانی۔ ملاحظہٴ ثانی۔ تصحیح۔ اصلاح۔ ترمیم۔ تنقیح مکرر۔
2. اصلاح۔ درستی۔
Noun
نظر ثانی ۔ تصحیح ۔ درستی ۔ دوبارہ جائزہ لینا ۔ وہ شے جس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے ۔
3990.RevisionalAdjective
متعلق بہ جائزہ ۔ مکرر ۔
3991.RevisionaryAdjective
نظر ثانی یا مکرر جائزے کی قسم کا ۔
3992.RevisionismNoun
تبدیلی یا نظر ثانی کی خواہش ۔ طرفداری یا حوصلہ افزائی ۔ ترمیم پسندی ۔
3993.RevisionistNoun, Adjective
تبدیلی یا نظر ثانی کا خواہشمند ۔ مارکسسٹوں میں ایسا جو کارل مارکس کے نظریات سے عملی انحراف کا حامی ہو یا اس انحراف کی حوصلہ افزائی کرتا ہو ۔ ترمیم پسند ۔
3994.Revisionsn.
1. تجویز ثانی۔ نظر ثانی۔ ملاحظہٴ ثانی۔ تصحیح۔ اصلاح۔ ترمیم۔ تنقیح مکرر۔
2. اصلاح۔ درستی۔
Noun
نظر ثانی ۔ تصحیح ۔ درستی ۔ دوبارہ جائزہ لینا ۔ وہ شے جس کا دوبارہ جائزہ لیا جائے ۔
3995.Revisitv. a.
پھر دیکھنا۔ دوبارہ ملاقات کرنا۔ پھر بازدید کرنا۔ پھر زیارت کرنا یا سیر کو جانا۔
Verb
دوبارہ جانا ۔ کسی مقام پر مکرر جانا ۔ دوبارہ ملاقات ۔ کسی جگہ کا دوبارہ سفر یا سیر ۔
3996.RevisitationNoun
دوبارہ کسی مقام پر جانے کا عمل ۔
3997.Revisitedv. a.
پھر دیکھنا۔ دوبارہ ملاقات کرنا۔ پھر بازدید کرنا۔ پھر زیارت کرنا یا سیر کو جانا۔
Verb
دوبارہ جانا ۔ کسی مقام پر مکرر جانا ۔ دوبارہ ملاقات ۔ کسی جگہ کا دوبارہ سفر یا سیر ۔
3998.Revisitingv. a.
پھر دیکھنا۔ دوبارہ ملاقات کرنا۔ پھر بازدید کرنا۔ پھر زیارت کرنا یا سیر کو جانا۔
Verb
دوبارہ جانا ۔ کسی مقام پر مکرر جانا ۔ دوبارہ ملاقات ۔ کسی جگہ کا دوبارہ سفر یا سیر ۔
3999.Revisitsv. a.
پھر دیکھنا۔ دوبارہ ملاقات کرنا۔ پھر بازدید کرنا۔ پھر زیارت کرنا یا سیر کو جانا۔
Verb
دوبارہ جانا ۔ کسی مقام پر مکرر جانا ۔ دوبارہ ملاقات ۔ کسی جگہ کا دوبارہ سفر یا سیر ۔
4000.RevisoryAdjective
تصحیح یا نظرِ ثانی کی قوت رکھنے والا ۔ تصحیح درج کرنے سے متعلق ۔
r found in 5,704 words & 229 pages.
  Previous    155    156    157    158    159    160    161    162    163    164    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.